aDNaN sHaH 💙 (@adnanshah900) 's Twitter Profile
aDNaN sHaH 💙

@adnanshah900

Moderator @TeamiPians

ID: 1678891570010157056

calendar_today11-07-2023 22:19:00

27,27K Tweet

4,4K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Khan Views (@vpn804) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نہ نور ہے اور نہ خدا کے رازوں میں سے کوئی راز ہے یہ لاقانونیت، بدانتظامی، کرپشن، منہ زور اداروں، بیروزگاری بد اخلاقی اور ناانصافی کے عذابوں میں مبتلا دنیا کا ایک خطہ ہے ہماری بربادی میں ان روحانی پیشن گوئیوں اور جملے بازیوں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

Aliya Hamza Malik (@aliya_hamza) 's Twitter Profile Photo

ہر طرف ظلم کی وحشت نہیں دیکھی جاتی ہم سے انسان کی ذلت نہیں دیکھی جاتی Noshi Gilani 👍🏻 سوال ایک ہی ہے نہتوں پر گولی کیوں چلائی!

ہر طرف ظلم کی وحشت نہیں دیکھی جاتی
ہم سے انسان کی ذلت نہیں دیکھی جاتی
<a href="/noshigilani/">Noshi Gilani</a> 👍🏻
سوال ایک ہی ہے
نہتوں پر گولی کیوں چلائی!
Ahmed Ali Khan (@ahmedalikhan01) 's Twitter Profile Photo

ایک دفعہ پھر وقت آ گیا ہے کہ فوجی پراڈکٹس کا بائیکاٹ شروع کیا جائے۔ اور دکانداروں کی بھی تربیت کریں کہ فوجی اشیاء رکھنی بند کریں۔ نہیں تو اگلی باری آپ کی۔

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے، بے شرمی اور غلامی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے،غزہ کے جینوسائیڈ کے سرپرست، فنانسر،جس کے ہاتھ سے اہلیان غزہ کا خون ٹپک رہا ہے کی یہ تعریفیں؟؟؟آج قائد کی روح کیساتھ شہداء غزہ کے روحیں بھی تڑپی ہوگی۔

aDNaN sHaH 💙 (@adnanshah900) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے عمران خان کے سوشل میڈیا واریئرز کو السلام علیکم!!!

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

پرانے زمانے میں دیوتاؤں کو خوش کرنے کے لئے بَلی دی جاتی تھی، تحریک لبیک کی بھی بَلی چڑھائی گئی اور باقاعدہ دیوتاؤں کو خوش کیا گیا ہے عمران ریاض خان کی گفتگو 🔥

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

کہاں ہیں ٹرمپ کے خوشامد کرنے والے پاکستانی حکمران؟؟؟ غزہ میں آگ اور خون کی بارش نہ تھمی۔ غزہ میں 13 اکتوبر کی جنگ بندی کے بعد سے اسرائیل نے فائربندی کی 80 خلاف ورزیاں کی ہیں یعنی 13 سے زیادہ حملے اور فائرنگ روزانہ۔ ان حملوں میں 97 فلسطینی جاں بحق اور 230 شدید زخمی ہوئے۔ اسرائیل

کہاں ہیں ٹرمپ کے خوشامد کرنے والے پاکستانی حکمران؟؟؟
غزہ میں آگ اور خون کی بارش نہ تھمی۔
غزہ میں 13 اکتوبر کی جنگ بندی کے بعد سے اسرائیل نے فائربندی کی 80 خلاف ورزیاں کی ہیں یعنی  13 سے زیادہ حملے اور فائرنگ روزانہ۔
ان حملوں میں 97 فلسطینی جاں بحق اور 230 شدید زخمی ہوئے۔ اسرائیل
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

آج کل افغانوں کو احسان فراموش کہنا ایک فیشن بن چکا ہے کیونکہ اقتدار میں تبدیلی کے بعد ریاست کی پالیسی بھی بدل جاتی ہے ہمارے ایک سابق صدر اور آرمی چیف جنرل ضیاء الحق کہا کرتے تھے کہ افغان تو پاکستان کی جنگ لڑ رہے تھے اگر افغان پاکستان کی جنگ لڑ رہے تھے تو پھر احسان فراموش کون ہے؟

Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

کس منہ سے رب کے حضور پیش ہوں گے یہ لوگ؟ ہم ظالم حکمرانوں اور ظالم عہدے داروں کے ہی قابل ہیں۔۔ 💔💔💔

کس منہ سے رب کے حضور پیش ہوں گے یہ لوگ؟ 
ہم ظالم حکمرانوں اور ظالم عہدے داروں کے ہی قابل ہیں۔۔
💔💔💔
Rodium-A (@rodiuminsights) 's Twitter Profile Photo

کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے عمران خان پر الزام لگایا ہو اور وہی الزام اس پر سود سمیت پلٹ کر واپس نہ آیا ہو ؟!

Saira Bano (@saira_banokhan) 's Twitter Profile Photo

یا تو اس کو یونیفارم پہنا دیں یا خود آکر بتایا کریں تاکہ اچھی طرح سمجھیں لوگ

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

اگر نیتن یاہو ترکی کو اپنا دشمن اور ہمیں اپنا ہمدرد سمجھ رہا ہے تو یقین جانیئے یہ اللہ کی بارگاہ میں ہمارے خلاف سنگین ترین FIR ہے. حماس کو غیر مسلح کرنے کیلئے پاکستان آرمی بھیجنا فلسطین سے سنگین غداری ہے۔ Pak - Palestine Forum

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🟥 افریقن دوسرے درجے کے انسان نہیں ہیں! وہ ہمارے بھائی ہیں اور اسلام کی شروعات سے ہی صفِ اوّل میں رہے۔ اسلام کی پہلی شہید ایک افریقی خاتون سمّیہ الخیّاط تھیں، جنہیں ابو جہل نے شہید کیا۔ اسلام کے پہلے موذن افریقی حضرت بلال بن رباح رضی اللہ عنہ تھے۔ اسلام میں داخل ہونے والا

🟥 افریقن دوسرے درجے کے انسان نہیں ہیں!

وہ ہمارے بھائی ہیں اور اسلام کی شروعات سے ہی صفِ اوّل میں رہے۔

اسلام کی پہلی شہید ایک افریقی خاتون سمّیہ الخیّاط تھیں، جنہیں ابو جہل نے شہید کیا۔

اسلام کے پہلے موذن افریقی حضرت بلال بن رباح رضی اللہ عنہ تھے۔

اسلام میں داخل ہونے والا
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

جس طرح آج عوامی وزیراعلٰی سہیل آفریدی پشاور کی سڑکوں پر بغیر کسی پروٹوکول کے عوام میں نکل آئیں تھے آگر پشپا بھی ایسے بغیر پروٹوکول کے لاہور میں نکل آئی تو میں اسی دن سوشل میڈیا چھوڑ جاؤں گا کیا خیال ہے پشپا ایسا کر پائے گی 🧐

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 الفاشر کا ایک چھوٹا سا بچہ سورۃ البروج پڑھ کر متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ RSF ملیشیا کو اللہ کی طاقت اور جلال یاد دلا رہا ہے۔

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

🚨اہم ترین مریم نواز نے نعرے لگوائے " یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے " خواجہ آصف نے پارلیمنٹ میں فوج کے خلاف تقریر کی، پرویز رشید نے جلسوں میں فوج پر الزامات لگائے، نواز شریف نے فوج کے خلاف بیانیہ بنایا، 9 مئی میں ہم سے معافی کا مطالبہ کرنے والے ان سے معافی منگوائیں،

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے پارلیمنٹرینزز کا احتجاج، یہی عمران خان اور ورکرز چاہتے 🔥