Adeel Khan (@adeel__khan__) 's Twitter Profile
Adeel Khan

@adeel__khan__

🇵🇰/🇵🇸

ID: 1840161780599009286

linkhttps://www.facebook.com/share/rkSHoJU6pFHk5TXG/?mibextid=qi2Omg calendar_today28-09-2024 22:49:19

25 Tweet

59 Takipçi

17 Takip Edilen

Khurram Abbas (@khurrambhatti01) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ میں نوازشریف کے دور میں ہی ملک میں ترقی اور خوشحالی ہوئی #نوازشریف_کا_خوشحال_پاکستان

پاکستان کی تاریخ میں نوازشریف کے دور میں ہی ملک میں ترقی اور خوشحالی ہوئی 
#نوازشریف_کا_خوشحال_پاکستان
Nazir Roshan 🐅 (@nazirroshan1987) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل پر ایران کا میزائل حملے، ایران کا کہنا ہے حملہ حسن نصراللہ اور اسماعیل ہانیہ کا بدلہ ہے

Khurram Abbas (@khurrambhatti01) 's Twitter Profile Photo

تفصیلات کے مطابق سیور پلاؤ پر "کسی" نے مظاہرین کو بلایا کہ پی ٹئ آئی کا کوئی لیڈر پلاؤ بانٹ رہا ہے اس کے بعد جو ہوا وہ آپ بھی دیکھ لیں

Nazir Roshan 🐅 (@nazirroshan1987) 's Twitter Profile Photo

ایک بندہ بائیک پر جا رہا تھا اور پیچھے بیٹھا بچہ سو رہا تھا لگتا تھا کسی لمحے وہ بچہ بائیک سے گر جائے گا ایک اور بائیک والے نے اس کو بتایا کہ پیچھے بچہ سو رہا ہے اس نے بائیک فوراً روکی بچے کو جگایا بولا پتر تیری ماں کتھے گئ احتجاج کرنے والے غنڈہ پور کو ڈھونڈ رہے ہیں

Mushtaq Khokhar 🐅 (@muhamma7268281) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عوامی رابطہ آفس #PS_104 پر بروز بدھ نادرہ وین عوامی خدمت میں مصروف عمل رہی نادرہ کی سہولت گھر کے قریب فراہم کرنے پر اہل علاقہ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) #PS104 کے صدر رانا صہیب اسلم اور جنرل سیکرٹری نزیر روشن کا شکریہ ادا کیا Naeem Aslam Sabir Tanoli

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عوامی رابطہ آفس #PS_104 پر بروز بدھ نادرہ وین عوامی خدمت میں مصروف عمل رہی
نادرہ  کی سہولت گھر کے قریب فراہم کرنے پر اہل علاقہ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) #PS104 کے صدر رانا صہیب اسلم اور جنرل سیکرٹری نزیر روشن کا شکریہ ادا کیا 
<a href="/NaeemAslam01/">Naeem Aslam</a> 
<a href="/sabirtanoli276/">Sabir Tanoli</a>