Abid Ullah Mehsud (@abidullahmehsu3) 's Twitter Profile
Abid Ullah Mehsud

@abidullahmehsu3

امن پسند

ID: 1622255499335843842

calendar_today05-02-2023 15:28:07

482 Tweet

151 Takipçi

797 Takip Edilen

Abid Ullah Mehsud (@abidullahmehsu3) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی حوصلہ اور استقامت پہاڑوں کی طرح مضبوط ہے، جو ہر مشکل میں انہیں ڈٹ کر کھڑا رکھتی ہے

جب شہباز شریف اور آصف زرداری ایک دوسرے کو لاہور اور لاڑکانہ کی سڑکوں پر گھسیٹنے کی بات کرتے تھے، وہ صرف عمران خان کی وجہ سے ایک ہوگئے۔ تو محمود خان اچکزئی صاحب اور عمران خان صاحب کے ایک ہونے پر ہمیں کیوں فخر نہ ہو؟