𝙰. (@aabnoshi) 's Twitter Profile
𝙰.

@aabnoshi

ایک خوبصورت دل ہزار چہروں سے بہتر ہے❤️

ID: 1598958583663808513

calendar_today03-12-2022 08:33:48

17,17K Tweet

350 Takipçi

21 Takip Edilen

𝐶𝒉𝑖𝑟𝑦𝑎ᚐდ (@itx_chiri) 's Twitter Profile Photo

غرور ٹوٹ گیا، کوئی مرتبہ نہ ملا ستم کے بعد بھی کچھ حاصل جفا نہ ملا سر حسین ملا ہے یزید کو لیکن شکست یہ ہے کہ پھر بھی جھکا ہوا نہ ملا #10_Muharram

غرور ٹوٹ گیا، کوئی مرتبہ نہ ملا 
ستم کے بعد بھی کچھ حاصل جفا نہ ملا 
سر حسین ملا ہے یزید کو لیکن 
شکست یہ ہے کہ پھر بھی جھکا ہوا نہ ملا 

#10_Muharram
𝐶𝒉𝑖𝑟𝑦𝑎ᚐდ (@itx_chiri) 's Twitter Profile Photo

یہ میری انا کا مسئلہ ہے کہ میں توجہ نہ ملنے پر اپنی پیاری سے پیاری چیز سے بھی اُکتا جاتی ہوں

یہ میری انا کا مسئلہ ہے کہ میں توجہ نہ ملنے پر
اپنی پیاری سے پیاری چیز سے بھی اُکتا جاتی ہوں
𝐶𝒉𝑖𝑟𝑦𝑎ᚐდ (@itx_chiri) 's Twitter Profile Photo

Dear X, Premium, and Elon Musk, Kindly unpause the account of @rabisaed1. She is an authentic, genuine, and sincere creator who has always followed your guidelines and policies with dedication.

𝐶𝒉𝑖𝑟𝑦𝑎ᚐდ (@itx_chiri) 's Twitter Profile Photo

Dear Elon Musk, X, Premium, Creators And all X Support Team Kindly Reinstate Creator Revenue Sharing for Dilshad Hussain. He is an authentic, genuine, and sincere creator who has always followed your guidelines and policies with dedication.

𝐶𝒉𝑖𝑟𝑦𝑎ᚐდ (@itx_chiri) 's Twitter Profile Photo

سب ڈی ایم میں پوچھ رہے کیا آپکی شادی ہوگئی ہے تو گائزززز میری شادی نہیں ہوئی بس آجکل ویسے ایکٹیو نہیں ہورہی 🤌🏻😂🫣

سب ڈی ایم میں پوچھ رہے کیا آپکی شادی ہوگئی ہے تو گائزززز میری شادی نہیں ہوئی بس آجکل ویسے ایکٹیو نہیں ہورہی 🤌🏻😂🫣
𝐶𝒉𝑖𝑟𝑦𝑎ᚐდ (@itx_chiri) 's Twitter Profile Photo

کبھی اعتبار الفت کبھی ہم سے بدگمانی تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ بھی مہربانی

کبھی اعتبار الفت کبھی ہم سے بدگمانی 
تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ بھی مہربانی
𝐶𝒉𝑖𝑟𝑦𝑎ᚐდ (@itx_chiri) 's Twitter Profile Photo

وقت کم ملا میرے مرشد کو وہ گندگی تو صاف نہ کر سکا مگر ایک جگہ اکھٹی ضرور کر گیا 💯🔥

وقت کم ملا میرے مرشد کو
وہ گندگی تو صاف نہ کر سکا مگر ایک جگہ اکھٹی ضرور کر گیا 💯🔥
𝐶𝒉𝑖𝑟𝑦𝑎ᚐდ (@itx_chiri) 's Twitter Profile Photo

بات سجدوں کی نہیں خلوص دل کی ہوتی ہے اقبال ہر میخانے میں شرابی اور ہر مسجد میں نمازی نہیں ہوتا۔۔!!!! 💯🖤

بات سجدوں کی نہیں خلوص دل کی ہوتی ہے اقبال 
ہر میخانے میں شرابی اور ہر مسجد میں نمازی نہیں ہوتا۔۔!!!! 💯🖤