جنید راجپوت (@_ranajunaid) 's Twitter Profile
جنید راجپوت

@_ranajunaid

وفا خرید کے رکھ لو بُرے دنوں کیلئے !!

کسے خبر ہے کہاں تک یہ پیار چلتا ہے !!

ID: 3232372484

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A_RanaJunaid+-filter%3Amentions&s=typd&x=25&y=17 calendar_today01-06-2015 08:26:28

26,26K Tweet

5,5K Takipçi

428 Takip Edilen

Altcoin Whale (@altcoinwhale_) 's Twitter Profile Photo

منافق بڑا خطرناک ہوتا ہے یہ بھیڑئیے کے ساتھ مل کر کھاتا ہے، کتے کے ساتھ مل کر بھونکتا ہے اور چرواہے کے ساتھ مل کر روتا ہے۔🙂💯

منافق بڑا خطرناک ہوتا ہے
یہ بھیڑئیے کے ساتھ مل کر کھاتا ہے، 
کتے کے ساتھ مل کر بھونکتا ہے اور چرواہے 
کے ساتھ مل کر روتا ہے۔🙂💯
جنید راجپوت (@_ranajunaid) 's Twitter Profile Photo

خوبـــرو گرچہ ہوئے اور بھی لاکھــــــوں لیکن تجھ سے مخصــــــــوص رہا خسروِ خوباں ہونا سامنے پاکے تجھےکیــــوں نہ مریں ہم تجھ پر کام پـــروانوں کا ہے شمع پہ قــــــــــرباں ہونا پیر نصیرالدین نصیر

جنید راجپوت (@_ranajunaid) 's Twitter Profile Photo

لہجے کو ذرا دیکھ جواں ہے کہ نہیں ہے ؟؟ بالوں کی سفیدی کو بُڑھاپا نہیں کہتے سوچوں کو بدلنے سے نِکلتا ہے کوئی دِن !! سُورج کے چمکنے کو سویرا نہیں کہتے عابی مکھنوی

جنید راجپوت (@_ranajunaid) 's Twitter Profile Photo

اُس کی قربت میں ھے نجانے کیا بات محسن ایک لمحے کے لیئے صدیوں کو بُھلا دیتا ھے محسن نقوی

جنید راجپوت (@_ranajunaid) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم روزانہ حدیثِ مبارکہ ﷺ کلنڈر کے ساتھ حاصل کرنے کے لیے اس وٹس ایپ چینل کے لِنک پر کلِک کر کے اسے فالو کر لیں ڈیلی آپ کو اس چینل پر حدیثِ مبارکہ ﷺ مِلا کریں گی 👇 whatsapp.com/channel/0029Va…

جنید راجپوت (@_ranajunaid) 's Twitter Profile Photo

آ کہ مری جان کو قرار نہیں ہے طاقت بیداد انتظار نہیں ہے دیتے ہیں جنت حیات دہر کے بدلے نشہ بہ اندازۂ خمار نہیں ہے مرزا اسد اللّٰہ خان غالبؔ

جنید راجپوت (@_ranajunaid) 's Twitter Profile Photo

راضی رہیں گے اس کی رضا پر اسی طرح کہنا پڑے نہ اس کو ، دوبارہ کہ اب نہیں چھوڑا ہے جب سے اس نے وہ انداز ِالتفات ہم نے بھی کر لیا ہے کنارہ ، کہ اب نہیں۔۔۔۔ ظفر اقبال

جنید راجپوت (@_ranajunaid) 's Twitter Profile Photo

پھر بعد میں مقدر پہ چھوڑ دیے جاتے ہیں جو رشتے جان بوجھ کر توڑ دیے جاتے ہیں . -

جنید راجپوت (@_ranajunaid) 's Twitter Profile Photo

میں شعر لکھ کے توجہ تمھاری پا لوں گی میرا یہ وہم بھی کس درجہ احمقانہ ہے..!!!

جنید راجپوت (@_ranajunaid) 's Twitter Profile Photo

رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا مقیــم کون ہوا ہے مقــام کس کا تھا داغ دہلوی

Baby Doge (@babydogecoin) 's Twitter Profile Photo

🐾 Exciting news! We’re thrilled to announce our partnership with PetVivo (stock symbol: $PETV) to donate 100 SPRYNG injections, a treatment that restores mobility in dog, so they can walk and run again! 🐶❤️ Together, we’re making a real difference, and we’ll be filming every

🐾 Exciting news! We’re thrilled to announce our partnership with <a href="/PetVivo/">PetVivo</a> (stock symbol: $PETV) to donate 100 SPRYNG injections, a treatment that restores mobility in dog, so they can walk and run again! 🐶❤️

Together, we’re making a real difference, and we’ll be filming every
BabyDoge PAWS (@pawsbabydoge) 's Twitter Profile Photo

Woof woof! 🐾 Start collecting PAWS Points by tapping! The more you tap, the more PAWS you’ll earn! 💰 💨What are you waiting for? Let’s get those paws moving! 🐕💨 #BabyDoge #PAWS #TapToEarn #PlayToEarn #CryptoGaming #GameFi

Woof woof! 🐾 

Start collecting PAWS Points by tapping! The more you tap, the more PAWS you’ll earn! 💰

💨What are you waiting for? Let’s get those paws moving! 🐕💨

#BabyDoge #PAWS #TapToEarn #PlayToEarn #CryptoGaming #GameFi
جنید راجپوت (@_ranajunaid) 's Twitter Profile Photo

اتنی عجلت میں نہ کر عمر کے وعدے مجھ سے_____! دو گھڑی بیٹھ کہ میں دیکھ لوں صورت تیری_____!

اتنی عجلت میں نہ کر عمر کے وعدے مجھ سے_____!

دو گھڑی بیٹھ کہ  میں دیکھ لوں  صورت تیری_____!