Nazia Baloch✨✨ (@itzz_nazia) 's Twitter Profile
Nazia Baloch✨✨

@itzz_nazia

✨💫وَتُعِزُو مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء 💫✨

ID: 1465367102584410117

linkhttps://twitter.com/itzz_nazia?t=dTiFqo0BpPvlHufJBZkIfg&s=09 calendar_today29-11-2021 17:09:02

9,9K Tweet

612 Followers

679 Following

•••RᴀғᴀQ ᴋʜᴀɴ 🕊¶STaN 👑 Virat18¶ (@r_roy_1) 's Twitter Profile Photo

Good night✨ beautiful😍💓 sweet people's.......... With achii si baat Khush raho 😍 🙏🏻حضرت علی نے فرمایا🙏🏻 ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپکو عزت دے کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے❤‍🔥 #سرمایہ_ادب #اثاثہ_اردو #GoodNightTwitterWorld #goodnight 😘😴😘

•••RᴀғᴀQ ᴋʜᴀɴ 🕊¶STaN 👑 Virat18¶ (@r_roy_1) 's Twitter Profile Photo

Good night✨ beautiful😍💓 sweet people's.......... With achii si baat Khush raho 😍 *"مجھے پسند ہیں وہ لوگ.... "جو اپنا ہر درد ہنسی میں اڑا دیتے ہیں"*🙂💔 * @royrafaq #سرمایہ_ادب #اثاثہ_اردو #GoodNightTwitterWorld #goodnight 😘😴😘

Nazia Baloch✨✨ (@itzz_nazia) 's Twitter Profile Photo

کسی کو کیا خبر آنسو ہیں کیوں چشم محبت میں فغاں سے گونج اٹھے گا جو ویرانہ تو کیا ہوگا ہماری سی محبت تم کو ہم سے ہو تو کیا گزرے بنا دے شمع کو بھی عشق پروانہ تو کیا ہوگا یہی ہوگا کہ دنیا عقل کا انجام دیکھے گی حد وحشت سے بڑھ جائے گا دیوانہ تو کیا ہوگا

کسی کو کیا خبر آنسو ہیں کیوں چشم محبت میں
فغاں سے گونج اٹھے گا جو ویرانہ تو کیا ہوگا

ہماری سی محبت تم کو ہم سے ہو تو کیا گزرے
بنا دے شمع کو بھی عشق پروانہ تو کیا ہوگا

یہی ہوگا کہ دنیا عقل کا انجام دیکھے گی
حد وحشت سے بڑھ جائے گا دیوانہ تو کیا ہوگا
✨ ®™جٹ صاحب ✨ (@juttsaab05) 's Twitter Profile Photo

ابھی پھر سے پھوٹے گی یادوں کی کونپل ابھی رگ سے جاں ہے نکلنے کا موسم ابھی خوشبو تیری مرے من میں ہمدم صبح شام تازہ توانا رہے گی ابھی سرد جھونکوں کی لہریں چلی ہیں کہ یہ ہے کئی غم پنپنے کا موسم سسکنے سلگنے تڑپنے کا موسم دسمبر دسمبر دسمبر ! Juttsaab_____✍️ #سرمایہ_ادب

ابھی پھر سے پھوٹے گی یادوں کی کونپل 

ابھی رگ سے جاں ہے نکلنے کا موسم 

ابھی خوشبو تیری مرے من میں ہمدم 

صبح شام تازہ توانا رہے گی 

ابھی سرد جھونکوں کی لہریں چلی ہیں 

کہ یہ ہے کئی غم پنپنے کا موسم 

سسکنے سلگنے تڑپنے کا موسم 

دسمبر دسمبر دسمبر !

Juttsaab_____✍️

#سرمایہ_ادب