منتہا (@itz_muntaha1) 's Twitter Profile
منتہا

@itz_muntaha1

ID: 1898326220296585216

calendar_today08-03-2025 10:56:30

1,1K Tweet

423 Followers

426 Following

Talib Hussain (@talib3612) 's Twitter Profile Photo

اتر جاتے ہیں دل سے لوگ کچھ اس ادا سے کہ بےخبری ہی جدائی کی سب سے بڑی سزا لگتی ہے

Talib Hussain (@talib3612) 's Twitter Profile Photo

درد انسان کو اندر سے توڑ دیتا ہے مگر اُسی ٹوٹنے میں نیا جنم چھپا ہوتا ہے سبق وہی ہوتا ہے جو دل پر نقش چھوڑ جائے اور درد ہمیشہ گہرا نقش چھوڑ جاتا ہے Good Evening ✨

درد انسان کو اندر سے توڑ دیتا ہے
مگر اُسی ٹوٹنے میں نیا جنم چھپا ہوتا ہے
سبق وہی ہوتا ہے جو دل پر نقش چھوڑ جائے
اور درد ہمیشہ گہرا نقش چھوڑ جاتا ہے

Good Evening ✨
Talib Hussain (@talib3612) 's Twitter Profile Photo

ضرورتوں کے ہاتھوں نہ بیچ دینا خود کو عزّت ہر حال میں، دولت سے بڑھ کر ہوتی ہے

ضرورتوں کے ہاتھوں نہ بیچ دینا خود کو
عزّت ہر حال میں، دولت سے بڑھ کر ہوتی ہے