Rohan🍂 (@itxwxr955) 's Twitter Profile
Rohan🍂

@itxwxr955

My Silence 🤫 is Not Weakness, It's Warning

ID: 1886413315959615488

calendar_today03-02-2025 13:56:33

2,2K Tweet

767 Takipçi

657 Takip Edilen

Rohan🍂 (@itxwxr955) 's Twitter Profile Photo

جب کم ظرف انسان کے ہاتھ شہرت، دولت، عہدہ اور اقتدار آجاتا ہے تو وہ سنبھل نہیں پاتا، اسے ہر وقت اپنی تعریف سننے کی خواہش رہتی ہے، کیمروں کی روشنی میں جینا پسند کرتا ہے اور اپنے گرد ایسے درباری جمع کرتا ہے جو بس اس کی قصیدہ خوانی کرتے رہیں۔ #اردو_زبان

جب کم ظرف انسان کے ہاتھ شہرت، دولت، عہدہ اور اقتدار آجاتا ہے تو وہ سنبھل نہیں پاتا، اسے ہر وقت اپنی تعریف سننے کی خواہش رہتی ہے، کیمروں کی روشنی میں جینا پسند کرتا ہے اور اپنے گرد ایسے درباری جمع کرتا ہے جو بس اس کی قصیدہ خوانی کرتے رہیں۔
#اردو_زبان
Rohan🍂 (@itxwxr955) 's Twitter Profile Photo

*سب کے غم مختلف ہیں لہذا سب کے ساتھ رحم دلی سے پیش آئیں.*✨❣️ #اردو_زبان

*سب کے غم مختلف ہیں لہذا سب کے ساتھ رحم دلی سے پیش آئیں.*✨❣️

#اردو_زبان
Rohan🍂 (@itxwxr955) 's Twitter Profile Photo

"دھوکہ دینے والے لوگ تمہاری کہانی کا اختتام نہیں، صرف سبق ہیں ایک نئی شروعات کے لیے."💘😊 صبح بخیر #اردو_زبان

"دھوکہ دینے والے لوگ تمہاری کہانی کا اختتام نہیں، صرف سبق ہیں ایک نئی شروعات کے لیے."💘😊
صبح بخیر 

#اردو_زبان
Rohan🍂 (@itxwxr955) 's Twitter Profile Photo

اک تیرے احترام کی خاطر دو ٹکے کے لوگوں کا احترام کیا ہے میں نے🔥🖤 #اردو_زبان

اک تیرے احترام کی خاطر 
دو ٹکے کے لوگوں کا احترام کیا ہے میں نے🔥🖤

#اردو_زبان
Rohan🍂 (@itxwxr955) 's Twitter Profile Photo

صبر کی زبان کو اللہ نے اتنی طاقت دے رکھی ہے کہ🙃 ستانے والوں کی نسلیں برباد ہو جاتی ہیں🥀 #اردو_زبان

صبر کی زبان کو اللہ نے اتنی طاقت دے رکھی ہے کہ🙃 
ستانے والوں کی نسلیں برباد ہو جاتی ہیں🥀

#اردو_زبان
Rohan🍂 (@itxwxr955) 's Twitter Profile Photo

*لوگ تو لوگ تھے جی بھر کے خسارہ کرتے 😔 *کم سے کم تم تو نہ نقصان ہمارا کرتے 😢 *کر تو لینا تھا تیرے ساتھ گزارا لیکن 💔 *اب تیرے ساتھ بھی کرتے تو گزارا کرتے؟ 😞 #اردو_زبان

*لوگ تو لوگ تھے جی بھر کے خسارہ کرتے 😔  
*کم سے کم تم تو نہ نقصان ہمارا کرتے 😢

*کر تو لینا تھا تیرے ساتھ گزارا لیکن 💔 
*اب تیرے ساتھ بھی کرتے تو گزارا کرتے؟ 😞

#اردو_زبان
Rohan🍂 (@itxwxr955) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🇬 𝐨͡𝐨𝐃 ✨♥️🇲𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠  Have a peaceful day 💗 Juma 🌹 Mubarak #اردو_زبان