Khadijah🦋✨(@itx_khadijah) 's Twitter Profileg
Khadijah🦋✨

@itx_khadijah

چیزیں وقتی ہوتی ہیں، ٹوٹ جاتی ہیں، بکھر جاتی ہیں🦋🥀
رویے دائمی ہوتے ہیں، صدیوں کے لیے اپنا اثر چھوڑ جاتے ہیں✨

ID:1768274901360656384

calendar_today14-03-2024 13:56:44

2,3K Tweets

2,8K Followers

4,0K Following

Khadijah🦋✨(@itx_khadijah) 's Twitter Profile Photo

قرآن کہتا ہے
'والَسوفَ يُعطيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى'
اور جلد ہی آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ آپ خوش ہو جاہیں گے۔❤

account_circle
Khadijah🦋✨(@itx_khadijah) 's Twitter Profile Photo

گرتے ہیں سجدوں میں ہم
اپنی حسرتوں کی خاطر اقبال
اگر گرتے صرف عشق خدا میں
تو کوئی حسرت ادھوری نہ رہتی
✨🥀🍂

account_circle
Khadijah🦋✨(@itx_khadijah) 's Twitter Profile Photo

ہمیں پرندوں سا حساس دل دے کر ،
درندوں کی بستی میں اتارا گیا ہے🍁

ہمیں پرندوں سا حساس دل دے کر ، درندوں کی بستی میں اتارا گیا ہے🍁
account_circle
Eva Holy 🥷(@EvaFollowHelp) 's Twitter Profile Photo

شام کی پروموشن لسٹ میں ایڈ ہونے کے لیے اپنا ہینڈل کمینٹ سیکشن میں مینشن کریں۔
اور ری پوسٹ کریں

account_circle
Zulekha(@zulekha_im) 's Twitter Profile Photo

🍂حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے
جس قوم کا آغاز اقراء سے ہوا تھا🍂

account_circle
Zulekha(@zulekha_im) 's Twitter Profile Photo

🦋ترجمہ🦋
اور تم اپنےپروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔

account_circle
Khadijah🦋✨(@itx_khadijah) 's Twitter Profile Photo

People :
ہوتا تو وہی ہے جو نصیب میں لکھا ہوتا ہے

Allah says in Quran :
تم مجھے پکار کر تو دیکھو میں نصیب بدلنے پہ قادر ہُوں

account_circle
Waqas Ali(@mwaqas50048) 's Twitter Profile Photo

وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا ۔۔۔
ہم پہ واجب ہے برسوں تیری راہ تکنا 🥹🫂

وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا ۔۔۔ ہم پہ واجب ہے برسوں تیری راہ تکنا 🥹🫂
account_circle
Creativity(@Master_tanzeel) 's Twitter Profile Photo

شاید کل یا پرسوں یا شاید اَن گنت سالوں کے بعد، کسی شام ہم غیر ارادی طور پر گزرتی ہوئی سڑک پر مل جائیں۔

شاید کل یا پرسوں یا شاید اَن گنت سالوں کے بعد، کسی شام ہم غیر ارادی طور پر گزرتی ہوئی سڑک پر مل جائیں۔
account_circle