کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تیرا
کچھ نے کہا یہ چاند ھے کچھ نے کہا چہرا تیرا
ہم بھی وہیں موجودتھےہم سےبھی سب نےپوچھا کیے
ہم ہنس دیئے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ تیرا
تو با وفا ، تو مہرباں ، ہم اور تجھ سے بد گماں ؟
ہم نے تو پوچھا تھا ذرا ، یہ وصف کیوں ٹھہرا تیرا
پاکستان🇵🇰 میں 14 اگست کا چاند 🌙نظر آگیاہے
اس لیئے 14 اگست پی پی🎷🎷 پاں پاں 🎺🎷کےساتھ بروز جمعرات کو پورے جوش و جذبے کےساتھ منائ جائے گی😂😂
🌹پاکستان ہمیشہ زندہ باد❤ 🇵🇰🎺🎷
happy Independence Day 🇵🇰❤🌹
پاکستان 🇵🇰کا مطلب کیا
لا الہ الا اللہ
کون ہمارے رہنما
محمد الرسول اللہ ﷺ🌹
14اگست یوم آزادی
یہ دن صرف جشن نہیں ایک وعدہ ہے کہ ہم اپنے وطن کو ایمان اتحاد اور قربانی سے سنواریں گے
ان شاءاللہ عزوجل
اے اللہ ہمارے ملک پاکستان کو ہمیشہ امن اورحوشحالی کا گہوارہ بنا🤲
#میرے لئے کوئی #میسج💞
کوئی #سوال 🤔
کوئی #نصیحت✍️☺
،،،،،،،،،کوئی #شکوه🙏😔
کوئی #شکایت💁🙆
،،،،،،،،،کوئی #دعا❤💞
یا پھر کوئی #شعر🤳😲😍
آج #میرے لئے کچھ #لکھیں،
If you don't know me!
Scroll down my account
جیسے ہر انسان کی ایک وائب ہوتی ہے؟
ویسے ہی ہر اکاؤنٹ کی بھی ایک وائب ہوتی ہے۔
تو مجھے بس یہ جاننا ہے کہ میرا اکاؤنٹ آپ کو کیسی وائب دیتا ہے؟؟
صرف ایک لفظ میں بتانا ہے۔۔۔۔ 💫🎑
اماں حضور فرما رہی ہیں 🤦🏻♀️
اگلے گھر جا کر شوہر کو بھی ناشتے میں دو فرائی پوسٹیں اور ایک ابلا ہوا کمنٹ دینا ،،،😒
ہن مینوں سمجھ نہیں آ رہی شرمانا ہے یا شرمندہ ہونا ہے
🤔🤦♀️😂😂