Ittihadul Muslimeen(@ittihadul) 's Twitter Profileg
Ittihadul Muslimeen

@ittihadul

Political Organization of Jammu & Kashmir founded in 1962 to work for the political, Social & economic welfare of Kashmiris.

ID:200561576

linkhttp://ittihadul.org calendar_today09-10-2010 16:32:22

1,0K Tweets

1,1K Followers

40 Following

Masroor Ansari(@MasroorAnsari) 's Twitter Profile Photo

Our uncle Maulana Mustafa Hussain Ansari who was a famous religious scholar of Kashmir, author of dozens of books, commentator of Quran & Nahjul Balagha & considered as a treasure of wisdom & knowledge, today is his 18th death anniversary. Please recite Fatiha for his EasaliSawab

Our uncle Maulana Mustafa Hussain Ansari who was a famous religious scholar of Kashmir, author of dozens of books, commentator of Quran & Nahjul Balagha & considered as a treasure of wisdom & knowledge, today is his 18th death anniversary. Please recite Fatiha for his EasaliSawab
account_circle
Masroor Ansari(@MasroorAnsari) 's Twitter Profile Photo

We strongly condemn the act of insult against by Q Connect book Publications in .
Education should be a tool for enlightenment, not for spreading hatred & misinformation.

account_circle
Ittihadul Muslimeen(@ittihadul) 's Twitter Profile Photo

امام خمینی اسلام اور انسانیت کے عظیم علمبردار،توہین ناقابل برداشت: مولانا مسرور عباس

امام خمینی سے متعلق توہین آمیز سبق نصاب میں شامل کرنے کے خلاف شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس پبلشر کی لائسنس منسوخ کرنے اور اس کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لانے کا مطالبہ کیا۔

امام خمینی اسلام اور انسانیت کے عظیم علمبردار،توہین ناقابل برداشت: مولانا مسرور عباس امام خمینی سے متعلق توہین آمیز سبق نصاب میں شامل کرنے کے خلاف شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس پبلشر کی لائسنس منسوخ کرنے اور اس کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لانے کا مطالبہ کیا۔
account_circle
Ittihadul Muslimeen(@ittihadul) 's Twitter Profile Photo

قائد اتحاد اسلامی کے دیرینہ ساتھی اور علاقہ شالنہ-ٹینگن کی ایک معروف دینی و سماجی شخصیت سید جعفر رضوی المعروف جبہ صوب کی رحلت پر جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا مسرور عباس انصاری Masroor Ansari کا اظہار رنج و غم۔

قائد اتحاد اسلامی کے دیرینہ ساتھی اور علاقہ شالنہ-ٹینگن کی ایک معروف دینی و سماجی شخصیت سید جعفر رضوی المعروف جبہ صوب کی رحلت پر جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا مسرور عباس انصاری @MasroorAnsari کا اظہار رنج و غم۔
account_circle
Dr. Anastasia Maria Loupis(@DrLoupis) 's Twitter Profile Photo

While Iran targets military bases, Israel targets civilian homes, children, hospitals, aid workers, medical staff, ambulances.

Who’s the terrorist?

account_circle
Ittihadul Muslimeen(@ittihadul) 's Twitter Profile Photo

بٹوارہ سرینگر میں پیش آئے دلسوز سانحہ پر مولانا مسرور عباس انصاری کا اظہار افسوس

گنڈبل بٹوارہ میں پیش آئے دلخراش اور جانسوز سانحہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اداروں کی لاپرواہی اور بے حسی سے آئے روز قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہورہا ہے۔

بٹوارہ سرینگر میں پیش آئے دلسوز سانحہ پر مولانا مسرور عباس انصاری کا اظہار افسوس گنڈبل بٹوارہ میں پیش آئے دلخراش اور جانسوز سانحہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اداروں کی لاپرواہی اور بے حسی سے آئے روز قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہورہا ہے۔ #Batwarasrinagar
account_circle
Kashmir News Bureau (KNB)(@KNBKashmir) 's Twitter Profile Photo

Molana Masroor Masroor Ansari Chairman J&K Ittehad-ul-Muslimeen discusses the Plight of the Islamic World and the Role of the Muslim Ummah in Conversation with Imran Naikoo.
Ittihadul Muslimeen
Watch full Video: youtu.be/j2P8youEYRU?si…
Fb:facebook.com/share/v/scXh47…

account_circle
Ittihadul Muslimeen(@ittihadul) 's Twitter Profile Photo

حجۃ الاسلام والمسلمین الحاج شيخ علی اصغر اوحدی کی وفات پر جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا مسرور عباس انصاری کا اظہار تعزیت
Masroor Ansari

حجۃ الاسلام والمسلمین الحاج شيخ علی اصغر اوحدی کی وفات پر جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا مسرور عباس انصاری کا اظہار تعزیت @MasroorAnsari #JKIM
account_circle
Ittihadul Muslimeen(@ittihadul) 's Twitter Profile Photo

یوم شہادت شہید محراب حضرت علی ابن ابی الطالب(ع) کی مناسبت اور جموں وکشمیر اتحاد المسلمین کے اہتمام سے میرگنڈ پٹن میں عظیم الشان مجلس عزا کا انعقاد
*مولائے کائنات رشد و ہدایت کا ابدی اور لازوال سرچشمہ: مولانا مسرور عباس انصاری*

یوم شہادت شہید محراب حضرت علی ابن ابی الطالب(ع) کی مناسبت اور جموں وکشمیر اتحاد المسلمین کے اہتمام سے میرگنڈ پٹن میں عظیم الشان مجلس عزا کا انعقاد *مولائے کائنات رشد و ہدایت کا ابدی اور لازوال سرچشمہ: مولانا مسرور عباس انصاری* #ImamAli
account_circle
Ittihadul Muslimeen(@ittihadul) 's Twitter Profile Photo

اہم اعلان

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے۔
اس بناء پر کل مورخہ 12 مارچ بروز منگلوار کو یکم ماہ رمضان ۱۴۴۵ھ ہوگا۔
تمام فرزندان توحید کو رمضان مبارک ہو💟

اہم اعلان رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے۔ اس بناء پر کل مورخہ 12 مارچ بروز منگلوار کو یکم ماہ رمضان ۱۴۴۵ھ ہوگا۔ تمام فرزندان توحید کو رمضان مبارک ہو💟
account_circle
Masroor Ansari(@MasroorAnsari) 's Twitter Profile Photo

“Rise of MUF in Kashmir’s turbulent 1980s”, An interesting & readable piece on a sensitive historical event of Kashmir. thekashmiriyat.co.uk/from-birth-con…

account_circle
Ittihadul Muslimeen(@ittihadul) 's Twitter Profile Photo

معروف شاعر اور نوحہ خواں مرزا محمد مقبول کے جواں سال فرزند کے انتقال پر جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے صدر مولانا مسرور عباس انصاری کا اظہار رنج۔
Masroor Ansari

معروف شاعر اور نوحہ خواں مرزا محمد مقبول کے جواں سال فرزند کے انتقال پر جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے صدر مولانا مسرور عباس انصاری کا اظہار رنج۔ @MasroorAnsari
account_circle
Masroor Ansari(@MasroorAnsari) 's Twitter Profile Photo

Few days ago, a drama about Israel’s aggression was made in an Imambargah in Kashmir, but due to a mistake a professional actress whose job is to upload her videos on TikTok was invited.
The organizers should apologize to the public for this mistake in a religiously sacred place.

account_circle
Ittihadul Muslimeen(@ittihadul) 's Twitter Profile Photo

جواں سال نثار احمد ملک ساکنہ ملک پورہ ترگام سوناواری کے انتقال پر جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے صدر حجت الاسلام مولانا مسرور عباس انصاری Masroor Ansari نے اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

جواں سال نثار احمد ملک ساکنہ ملک پورہ ترگام سوناواری کے انتقال پر جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے صدر حجت الاسلام مولانا مسرور عباس انصاری @MasroorAnsari نے اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
account_circle