Ayesha Khan (@itssme8o) 's Twitter Profile
Ayesha Khan

@itssme8o

Pakistan Hamesha Zindabad 🇵🇰

ID: 1949011911804125184

calendar_today26-07-2025 07:40:51

2,2K Tweet

30 Takipçi

21 Takip Edilen

Abbul Rahman (@manidon370527) 's Twitter Profile Photo

Maryam Nawaz Sharif "وزیراعلی پنجاب کا جاپان کے تاریخی اور صنعتی شہر یوکو ہاما کی بندرگاہ کا دورہ: √ وزیراعلی پنجاب نے یوکوہاما کی ڈویلپمنٹ کو سراہا اور پورٹ آپریشنز کا مشاہدہ کیا #CMMaryamInJapan🇯🇵🤝🇵🇰

Abbul Rahman (@manidon370527) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کا جاپان کے سب سے بڑے واٹر فلٹریشن اور ویسٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ کا دورہ!! پنجاب میں شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کے لئے جدید جاپانی ٹیکنالوجی استعمال میں لانے کا فیصلہ۔۔۔۔ #CMMaryamInJapan🇯🇵🤝🇵🇰

Salman Malik (@salmanmalik444) 's Twitter Profile Photo

"وزیراعلی پنجاب کا جاپان کے تاریخی اور صنعتی شہر یوکو ہاما کی بندرگاہ کا دورہ: √ وزیراعلی پنجاب نے یوکوہاما کی ڈویلپمنٹ کو سراہا اور پورٹ آپریشنز کا مشاہدہ کیا #CMMaryamInJapan

Zonia Zia (@zoniahaider) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم Maryam Nawaz Sharif کی یاکوہاما میں اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کنونشن میں خصوصی شرکت!! 🇵🇰🤝🇯🇵 #CMMaryamInJapan

Abbul Rahman (@manidon370527) 's Twitter Profile Photo

Maryam Nawaz Sharif مجھے یہاں ایسے محسوس ہورہا ہے جیسے میں لاہور میں جلسہ کررہی ہوں۔یوکوہاما میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد دیکھ کر بہت زیادہ خوش ہوں۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف #CMMaryamInJapan🇯🇵🤝🇵🇰

Salman Malik (@salmanmalik444) 's Twitter Profile Photo

ساؤتھ ایشیا کا سب سے بڑا "نوازشریف کینسر ہسپتال" لاہور میں بن رہا ہے۔اور الحمدللہ یہ تکمیل کے بہت قریب ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف #CMMaryamInJapan

Haseeb Ahmed (@ihaseebahmed27) 's Twitter Profile Photo

Funny how you call a casual discussion in 2020 ‘work done’. Real decisions aren’t made in coffee-table talks. they’re made by leadership with vision. That’s exactly why the Chief Minister of Punjab is in Japan today with her team, turning plans into action. Facts > propaganda !!!

Syed Danyal Shah (@syeddanyal_) 's Twitter Profile Photo

Hammad Azhar کونسا تیر مارا تم نے خد ہی لکھ رہے ہو صرف بات چیت ہوئی 🤓 یوتھیے ہو نا 2020 کی ٹویٹ میں لکھا بات چیت ہوئی اب کہ رہے ہو کام ہوا🤣 کونسا کام کروا کر آئے تھے 😀 O annnnnn 🤣🤣🤣

Ans Bhatti (@ansbhatti02) 's Twitter Profile Photo

سوال یہ ہے لے کر کیا ائے تھے ؟ یہ بتاؤ میں نے تو نیازی کے سارے دور حکومت میں صرف باہر سے صدقہ زکوۃ فطرانہ کے چاول لاتے دیکھا سعودی سے باقی تو کچھ نہیں اور دوسرا بھول رہے ہو ایک بیوی کے ساتھ دو دو خاوند ہوا کرتے تھے باہر ملک دورے پر 😜 کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے

سوال یہ ہے لے کر کیا ائے تھے ؟ یہ بتاؤ 
میں نے تو نیازی کے سارے دور  حکومت میں صرف  باہر سے صدقہ زکوۃ فطرانہ کے چاول لاتے دیکھا سعودی سے باقی تو کچھ نہیں 
اور دوسرا بھول رہے ہو ایک بیوی کے ساتھ دو دو خاوند ہوا کرتے تھے باہر ملک دورے پر 😜
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
Haseeb Ahmed (@ihaseebahmed27) 's Twitter Profile Photo

CM Punjab Maryam Nawaz’s first day in Japan: 16 hours of back-to-back engagements — talks on urban growth, clean water, waste solutions & environment. Explored Yokohama’s modern model, Red Brick Warehouse, skill centers & met the Pakistani community. 🇵🇰🇯🇵 #CMMaryamInJapan

Ayesha (@ayesha3846042) 's Twitter Profile Photo

عمران خان حکومت نے 12سال میں خیبر پختونخوا میں تباہی مچا دی منصور علی خان نے کے پی کے حکومت کی بھینٹ چڑھا دی 👏👏

Sadia Parveen (@saadia9056) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا جاپان کے نیشنل سنٹر فار گلوبل ہیلتھ کا دورہ، پنجاب کے ہیلتھ سسٹم میں جاپانی ماڈل متعارف کرانے کا فیصلہ، جدید مشینری، ہیلتھ انشورنس، ذیابیطس، جگر اور متعدی امراض کے علاج میں جاپانی تحقیق و ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کرنے کا فیصلہ #CMMaryamInJapan

Abbul Rahman (@manidon370527) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا جاپان کے نیشنل سنٹر فار گلوبل ہیلتھ کا دورہ، پنجاب کے ہیلتھ سسٹم میں جاپانی ماڈل متعارف کرانے کا فیصلہ، جدید مشینری، ہیلتھ انشورنس، ذیابیطس، جگر اور متعدی امراض کے علاج میں جاپانی تحقیق و ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کرنے کا فیصلہ #CMMaryamInJapan🇵🇰🤝🇯🇵

Haseeb Ahmed (@ihaseebahmed27) 's Twitter Profile Photo

CM Maryam Nawaz visited Japan’s prestigious National Center for Global Health & Medicine — exploring innovative healthcare models to strengthen Punjab’s health system. #CMMaryamInJapan 🇵🇰🇯🇵

CM Maryam Nawaz visited Japan’s prestigious National Center for Global Health & Medicine — exploring innovative healthcare models to strengthen Punjab’s health system.

#CMMaryamInJapan 🇵🇰🇯🇵
Shahood Ahmad (@shahoodahmad_) 's Twitter Profile Photo

Chief Minister Maryam Nawaz Sharif visited Japan's prestigious National Center for Global Health and Medicine to gather innovative ideas for improving Punjab's healthcare system! #MaryamNawazInJapan

Chief Minister <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> visited Japan's prestigious National Center for Global Health and Medicine to gather innovative ideas for improving Punjab's healthcare system!

#MaryamNawazInJapan