‏عـــــAliــــلی (@its_jutt_1) 's Twitter Profile
‏عـــــAliــــلی

@its_jutt_1

ایسے جُڑ جاؤ میری جاں میری تقدیر کے ساتھ...💙

جیسے مشہور ہے ہیر کی وفا رانجھےکے ساتھ... ❤️

ID: 1489922315370516480

calendar_today05-02-2022 11:22:40

13,13K Tweet

219 Takipçi

516 Takip Edilen

‏عـــــAliــــلی (@its_jutt_1) 's Twitter Profile Photo

ﺗﯿﺮﯼ ﺟﺎﻟﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺭﺣﻤﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺋﮯ ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﯽ ﮨﻮ ﺟﻨﺖ ﻭﮦ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﺩﯾﮑﮫ ﺁﺋﮯ...!!! #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #درود_وسلام

ﺗﯿﺮﯼ ﺟﺎﻟﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺭﺣﻤﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺋﮯ
ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﯽ ﮨﻮ ﺟﻨﺖ ﻭﮦ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﺩﯾﮑﮫ ﺁﺋﮯ...!!!

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 
#درود_وسلام
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 (@ho0r____) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام اے پروردگار ہم نےتجھی پر بھروسہ کیا ہے تیری ہی طرف رجوع کرتےہیں اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے اےہمارے رب!تو ہمیں آزمائش میں نہ ڈال اور ہماری خطاؤں کو بخش دے بیشک تو ہی غالب حکمت والا ہے آمین 🤲🏻 GOOD MORNING

﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
پر #درود_وسلام
اے پروردگار ہم نےتجھی پر بھروسہ کیا ہے تیری ہی طرف رجوع کرتےہیں اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے
اےہمارے رب!تو ہمیں آزمائش میں نہ ڈال اور ہماری خطاؤں کو بخش دے بیشک تو ہی غالب حکمت والا ہے آمین 🤲🏻

GOOD MORNING
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 (@ho0r____) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ 💙💙💙

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ
💙💙💙
‏عـــــAliــــلی (@its_jutt_1) 's Twitter Profile Photo

“اب عوام نڈر ہو چکے ہیں، ہر خوف کا بت ٹوٹ چکا ہے۔ 5 اگست کے بعد 14 اگست کی تاریخ بھی اس سلسلے میں اہم ترین ہے۔ 14 اگست 1947 کو ہم نے بیرونی غلامی سے آزادی حاصل کی تھی۔ اب ہمیں غلامی کی اس سے بھی بدتر صورتحال کا سامنا ہے #imrankhanPTI #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا 1/1 👇

“اب عوام نڈر ہو چکے ہیں، ہر خوف کا بت ٹوٹ چکا ہے۔ 5 اگست کے بعد 14 اگست کی تاریخ بھی اس سلسلے میں اہم ترین ہے۔ 14 اگست 1947 کو ہم نے بیرونی غلامی سے آزادی حاصل کی تھی۔ اب ہمیں غلامی کی اس سے بھی بدتر صورتحال کا سامنا ہے

#imrankhanPTI 
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا 
1/1
👇
‏عـــــAliــــلی (@its_jutt_1) 's Twitter Profile Photo

جہاں تمام اداروں کو اپاہج کر کے سارے بنیادی حقوق معطل کر دئیے گئے ہیں۔ جیسے ہمارے آباؤاجداد نے انگریزوں کے خلاف جدوجہد کر کے آزادی حاصل کی تھی ہمیں بھی اس کرپٹ نظام سے آزاد ہونا ہے اور غلامی کو ٹھکرانا ہے۔” - عمران خان #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا 2/2

‏عـــــAliــــلی (@its_jutt_1) 's Twitter Profile Photo

*"کچھ لوگ دل میں ایسے اتر جاتے ہیں..."*❤‍🩹 *"جنہیں نکالنا بھی چاہو تو، سانس رکنے لگتی ہے!"* 🖤 •┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈ •┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈• #Ali 💙

*"کچھ لوگ دل میں ایسے اتر جاتے ہیں..."*❤‍🩹
*"جنہیں نکالنا بھی چاہو تو، سانس رکنے لگتی ہے!"* 🖤

•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•

#Ali 💙
‏عـــــAliــــلی (@its_jutt_1) 's Twitter Profile Photo

ﺗمہارﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﮭﯽ جینا ﻣﻤﮑﻦ ھﮯ ﺟﺎنتا ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﺗﻤﮩﺎﺭا ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو ﺗﻮ ﮐﻤﺎﻝ ﮨﻮ ﺟﺎﺅں بس ﺍک انمول سی خواہش ھے اس دل ناداں کی اگر تو مجھے اپنا ہمسفر بنا لے تو نایاب ﮨﻮﺟﺎﺅں #Ali 💙

ﺗمہارﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﮭﯽ جینا ﻣﻤﮑﻦ ھﮯ ﺟﺎنتا ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ
ﺗﻤﮩﺎﺭا ہاتھ میرے ہاتھ  میں ہو ﺗﻮ ﮐﻤﺎﻝ ﮨﻮ ﺟﺎﺅں

بس ﺍک انمول سی خواہش ھے اس دل ناداں کی
اگر تو مجھے اپنا ہمسفر بنا لے  تو نایاب ﮨﻮﺟﺎﺅں

#Ali 💙
‏عـــــAliــــلی (@its_jutt_1) 's Twitter Profile Photo

ریشمی زلف چہرے پہ سجاۓ کس کی تصویر ہے وباۓ مرض عشق ہے یا کسی خواب کی تعبیر ہے حسن و شباب میں لپٹا ہوا یہ نازک سا بدن نور ملکہ تاج محل یا پھر کسی مصور کی تعمیر ہے #Ali 💙

ریشمی زلف چہرے پہ سجاۓ کس کی تصویر ہے
وباۓ مرض عشق ہے یا کسی خواب کی تعبیر ہے
حسن و شباب  میں لپٹا ہوا  یہ نازک سا بدن نور
ملکہ تاج محل  یا پھر کسی  مصور کی  تعمیر ہے

#Ali 💙
‏عـــــAliــــلی (@its_jutt_1) 's Twitter Profile Photo

اسے کہنا...!!پرندووں کی جدائی پر شجر جب بین کرتے ہیں بہت بے چین کرتے ہیں اسے کہنا....!!بساط عشق میں جب مات ہوتی ہے دکھوں کے شہر میں جب رات ہوتی ہے ہم اس پل اپنی آنکھوں میں اسے آباد کرتے ہیں اسے کہنا...!!اسے ہم یاد کرتے ہیں #Ali 💙

اسے کہنا...!!پرندووں کی جدائی پر شجر جب بین کرتے ہیں
بہت بے چین کرتے ہیں
اسے کہنا....!!بساط عشق میں جب مات ہوتی ہے
دکھوں کے شہر میں جب رات ہوتی ہے
ہم اس پل اپنی آنکھوں میں اسے آباد کرتے ہیں
اسے کہنا...!!اسے ہم یاد کرتے ہیں

#Ali 💙
‏عـــــAliــــلی (@its_jutt_1) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی آتے ہیں جن پر ہمیں بہت اعتبار ہوتا ہے بہت سی امیدیں وابستہ ہوتی ہے اور ہم یقین کر بیٹھتے ہیں کہ وہ ہمیں کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے آہستہ آہستہ دل کی ہر بات ہم ان سے شیئر کرتے ہیں #Ali 💙 1/1 👇

زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی آتے ہیں
 جن پر ہمیں بہت اعتبار ہوتا ہے
 بہت سی امیدیں وابستہ ہوتی ہے
 اور ہم یقین کر بیٹھتے ہیں
 کہ وہ ہمیں کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے
 آہستہ آہستہ
 دل کی ہر بات ہم ان سے شیئر کرتے ہیں
#Ali 💙
1/1
👇
‏عـــــAliــــلی (@its_jutt_1) 's Twitter Profile Photo

اپنی چھوٹی چھوٹی خوشیاں اپنے چھوٹے چھوٹے غم ہم انہیں کو بتانا چاہتے ہیں مگر نہ جانے کیوں وہی لوگ اکثر ہمیں منہ کے بل گرا کے چھوڑ جاتے ہیں دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں مان رکھنا آتا ہے 2/2 #Ali 💙

‏عـــــAliــــلی (@its_jutt_1) 's Twitter Profile Photo

آپ جانتی ہو؟ آپ جیسے آہستہ آہستہ غائب ہو رہی ہو اور میرے پاس آپ کو روکنے کی کوئی طاقت نہیں.. آپ کا پیار ایک نہ ختم ہونے والا امتحان بن گیا ہے اور مجھے نہیں معلوم کہ میں ہر بار کہاں غلطی کرتا ہوں.. بتاؤ، کیا آپ کے اندر چھپا یہ بدلاؤ جانتا ہے کہ یہ مجھے کتنا تکلیف دیتا ہے؟ #Ali 💙

آپ جانتی ہو؟ 
آپ جیسے آہستہ آہستہ غائب ہو رہی ہو اور میرے پاس آپ کو روکنے کی کوئی طاقت نہیں..
آپ کا پیار ایک نہ ختم ہونے والا امتحان بن گیا ہے اور مجھے نہیں معلوم کہ میں ہر بار کہاں غلطی کرتا ہوں..
بتاؤ، کیا آپ کے اندر چھپا یہ بدلاؤ جانتا ہے کہ یہ مجھے کتنا تکلیف دیتا ہے؟
#Ali 💙
‏عـــــAliــــلی (@its_jutt_1) 's Twitter Profile Photo

رنجش ہی سہی، دل ہی دُکھانے کے لیئے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ کچھ تو میرے پندارِ محبت کا بھرم رکھ تُو بھی تو کبھی مُجھ کو منانے کے لیے آ #Ali 💙

رنجش ہی سہی، دل ہی دُکھانے کے لیئے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ

کچھ تو میرے پندارِ محبت کا بھرم رکھ
تُو بھی تو کبھی مُجھ کو منانے کے لیے آ

#Ali 💙
‏عـــــAliــــلی (@its_jutt_1) 's Twitter Profile Photo

جھلیا عشق کمانا اوکھا کسے نوں یار بنانا اوکھا پیار پیار تے ہر کوئی بولے کرکے پیار نبھانا اوکھا ہر کوئی دکھاں تے ہنس لیندا ای کسی دا درد ونڈانا اوکھا گلاں نال نئی رتبے مل دے جوگی بھیس وتانا اوکھا کوئی کسے دی گل نئی سن دا لوکاں نوں سمجھاناں اوکھا #Ali 💙

جھلیا عشق کمانا اوکھا
کسے نوں یار بنانا اوکھا

پیار پیار تے ہر کوئی بولے
کرکے پیار نبھانا اوکھا

ہر کوئی دکھاں تے ہنس لیندا ای
کسی دا درد ونڈانا اوکھا

گلاں نال نئی رتبے مل دے
جوگی بھیس وتانا اوکھا

کوئی کسے دی گل نئی سن دا

لوکاں نوں سمجھاناں اوکھا

#Ali 💙
‏عـــــAliــــلی (@its_jutt_1) 's Twitter Profile Photo

ہم تو جل گئے تیری محبت میں موم کی طرح، اگر پھر بھی ہم بے وفا ہیں تو تیری وفا کو سلام۔ 🍂🖤🍁 🌹🌹 ⚪❤️⚪●▬▬▬▬▬●✿┅┄ 🦋 #Ali 💙.......❤

ہم تو جل گئے تیری محبت میں موم کی طرح،
اگر پھر بھی ہم بے وفا ہیں تو تیری وفا کو سلام۔
🍂🖤🍁

                                                    🌹🌹
                              ⚪❤️⚪●▬▬▬▬▬●✿┅┄  
 🦋
#Ali 💙.......❤
‏عـــــAliــــلی (@its_jutt_1) 's Twitter Profile Photo

* نشہ ھو مان ھو، بھرم ھو ضرور ٹوٹتا ھے ۔۔...... * شکستِ دل کے سبب۔۔۔۔۔ جب غرور ٹوٹتا ھے ۔ .... ❤️🔥💔 * ایسی ضرب لگاتی ھے زندگی ۔ کہ کوئ.... * چٹان جیسا بھئ ھو تو ........ضرور ٹوٹتا ھے .... #Ali 💙

* نشہ ھو  مان ھو،  بھرم ھو  ضرور ٹوٹتا ھے ۔۔......
* شکستِ دل کے سبب۔۔۔۔۔ جب غرور ٹوٹتا ھے ۔ ....
❤️🔥💔

* ایسی ضرب لگاتی ھے زندگی     ۔    کہ کوئ....
* چٹان جیسا بھئ  ھو تو ........ضرور ٹوٹتا ھے ....

#Ali 💙
‏عـــــAliــــلی (@its_jutt_1) 's Twitter Profile Photo

آپ اتنی سخت دل کیوں ہو گئی ہو....!!🥀 دیکھو مجھے سب پتہ ہے....!! میں نےکچھ غلط بول دیا ہو گا آپ نے دل پر لے لیا ہو گا....!! اللّہ بھی تو معاف کردیتا ہے....!! آپ تو پھر انسان ہو، معاف کر دو پلیز🙏....!! #Ali 💙

آپ اتنی سخت دل کیوں ہو گئی ہو....!!🥀

دیکھو مجھے سب پتہ ہے....!!
میں نےکچھ غلط بول دیا ہو گا آپ نے دل پر  لے لیا ہو گا....!!
اللّہ بھی تو معاف کردیتا ہے....!!
آپ تو پھر انسان ہو، معاف کر دو پلیز🙏....!!
#Ali 💙
‏عـــــAliــــلی (@its_jutt_1) 's Twitter Profile Photo

“اس وقت ملک میں عدلیہ مکمل مفلوج ہے۔ یہاں کینگرو کورٹس چل رہی ہیں جو ہر طرح سے قانون کی دھجیاں بکھیر رہی ہیں۔ ان عدالتوں سے انصاف کی کوئی توقع نہیں ہے۔ یہ عدالتیں قانون کی نہیں صرف عاصم لاء کی پیروی کرتی ہیں۔ اسی کے مطابق سب ٹرائل چلیں گے اور سزائیں ہوں گی۔” - عمران خان

“اس وقت ملک میں عدلیہ مکمل  مفلوج ہے۔ یہاں کینگرو کورٹس چل رہی ہیں جو ہر طرح سے قانون کی دھجیاں بکھیر رہی ہیں۔ ان عدالتوں سے انصاف کی کوئی توقع نہیں ہے۔ یہ عدالتیں قانون کی نہیں صرف عاصم لاء کی پیروی کرتی ہیں۔ اسی کے مطابق سب ٹرائل چلیں گے اور سزائیں ہوں گی۔”
- عمران خان