🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profileg
🦋✨ѕнмαмα✨🦋

@its__shai

ID:4502179336

linkhttps://twitter.com/search/from:@its__shai calendar_today16-12-2015 10:52:49

590,4K Tweets

102,4K Followers

117 Following

Follow People
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے اور اس عدالت میں وہ وکیل بھی خود ہو گا اور گواہ بھی اور جج بھی اور پھر اعلان ہو گا

وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ

account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

انسانيت کو سمجھنے کے لیے موٹی کتابیں پڑھنے کی ضرورت نہیں
انسانیت کو سمجھنے کے لیے خود کو پہلے اچھا انسان بنانا پڑتا ہے

انسانيت کو سمجھنے کے لیے موٹی کتابیں پڑھنے کی ضرورت نہیں انسانیت کو سمجھنے کے لیے خود کو پہلے اچھا انسان بنانا پڑتا ہے #شام_بخیر_زندگی #its__shai
account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

ہو گا سمندر کا بھی یقینا کوئی دُکھ
یونہی تو کوئی اتنا گہرا نہیں ہوتا

account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں
خوبصورت تو لمحے ،
یادیں اور کچھ لوگ ہوتے ہیں

چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں خوبصورت تو لمحے ، یادیں اور کچھ لوگ ہوتے ہیں #its__shai #مرشد
account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

میں نے کتابوں میں پڑھا ھے کہ
شہزادیاں شوق سے چائے پیتی ہیں
👸🙋‍♀️😍😋
good afternoon

میں نے کتابوں میں پڑھا ھے کہ شہزادیاں شوق سے چائے پیتی ہیں 👸🙋‍♀️😍😋 good afternoon
account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

I always pray for a man who :

•جو کسی غلطی پر میری تذلیل نہ کرے

Childish behavior جو میرا•
بھی برداشت کرے

Let's fix it جو لڑائی کے بعد•
کہنے میں پہل کرے

•جس کا دل میرے لیے نرم ھو

•میری عزت نفس کو اپنی
عزت نفس سمجھے

•جو مجھے کھونے سے ڈرتا ھو

I always pray for a man who : •جو کسی غلطی پر میری تذلیل نہ کرے Childish behavior جو میرا• بھی برداشت کرے Let's fix it جو لڑائی کے بعد• کہنے میں پہل کرے •جس کا دل میرے لیے نرم ھو •میری عزت نفس کو اپنی عزت نفس سمجھے •جو مجھے کھونے سے ڈرتا ھو #its__shai #سرمایہ_زیست
account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #its__shai
account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی کے تصور سے جی نہیں بھرتا
میرے خیال میں آؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو بار بار آؤ

account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

بظاہر خوش اور مطمئن نظر آنے والے لوگ اپنا دکھ چھپانے میں بہت ماہر ہوتے ہیں 🥺

account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

شاہ جہاں نے محبت میں تاج محل بنوایا تھا
میں غریب لڑکی ہوں تمہاری قبر پکی کروا دوں گی..😌😆😬

account_circle
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰(@its_Wassiii) 's Twitter Profile Photo

'میں جانتا ھُوں__!!
کہ زندگی
خدا کی دی ھُوئی سب سے بڑی نعمت ھے
مگر پھر بھی یہ تمہاری ھنسی پہ
واری جا سکتی ھے❤️

'میں جانتا ھُوں__!! کہ زندگی خدا کی دی ھُوئی سب سے بڑی نعمت ھے مگر پھر بھی یہ تمہاری ھنسی پہ واری جا سکتی ھے❤️
account_circle
🖤 مسافر ہوں یاروں 🖤(@adeelkhan_here) 's Twitter Profile Photo

💯🔥💯

! نفس کا تزکیہ چاہتے ہو تو __!!

! تین باتوں کو اپنی عادت بنا لو __!!!!

!! نعمت پر شکر ، تکلیف پر صبر اور گناہ پر توبہ !!!

🔥💯🔥

account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

جو ایسا کرتے ہیں بعد میں پچھتاتے پیں لیکن پھر وقت گزر چکا ہوتا ہے

account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی کے تصور سے جی نہیں بھرتا
میرے خیال میں آؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو بار بار آؤ

account_circle
🦌 廾ᵋᴧ®❦┗ꑾṥꇘ 🖤(@Pata_Nahii) 's Twitter Profile Photo

🤍خَیْرُ النَّاسِِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس🤍

بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلئے فائدہ مند ہو۔۔۔!!!

شام بخیر 🖤🫰🏻🤍

account_circle