Syed Habib (@isyedhabib) 's Twitter Profile
Syed Habib

@isyedhabib

لوح جہاں پہ حرف مکرر نہیں ہوں میں - Poetry fanatic - Public Policy Student - Respect & Honor means a lot - نایاب نہ ہوں کم یاب ہیں ہم

ID: 209753135

calendar_today29-10-2010 21:17:00

34,34K Tweet

1,1K Takipçi

202 Takip Edilen

Syed Habib (@isyedhabib) 's Twitter Profile Photo

ہمارے معاشرے کا طاقتور بھی ظالم ہے اور کمزور بھی امیر بھی ظالم ہے اور غریب بھی پڑھا لکھا بھی ظالم ہے اور ان پڑھ بھی جو مصلحتا خاموش ہے وہ بھی اور جو بےجا شور کر رہا ہے وہ بھی !

Zulafqar Ch (@dervish_786) 's Twitter Profile Photo

اس پیغام کو عام کرتے جائیں تاکہ فضول نمود و نمائش سے بچا جا سکے اور وہ لوگ جو پچاس پچاس لاکھ کے جانور خرید کر دیکھاوا کرتے ہیں ان کی حوصلہ شکنی ہو سکے۔ اور یاد رکھیں قربانی صرف حلال کے پیسوں سے ہوتی ہے

Saim Rizvi (@saim_riz) 's Twitter Profile Photo

Zulafqar Ch Dr Ashar Syed Habib مولا علی علیہ سلام فرماتے ہیں حبیب بھائی۔ جاہل کے سامنے خاموشی عقل کی زکواۃ ہے۔

Syed Habib (@isyedhabib) 's Twitter Profile Photo

ہم ہیں مثال ابر مگر اس ہوا سے ہم ڈر کر سمٹ ہی جائیں گے ایسے بھی ہم نہیں ! منیر نیازی

Syed Habib (@isyedhabib) 's Twitter Profile Photo

ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر کعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے ! مرزا غالب #اردو بزم اردو

Sarwar Naqvi (ر) 🇵🇰🇨🇦 (@sarwaranaqvi) 's Twitter Profile Photo

أعوذ باللّہ من الشيطان الرجيم ﷽ اشهد ان لا إله إلا اللّہ اشهد ان محمدؐ رسول اللّہ اشهد ان علؑی ولي اللّہ 🇨🇦 ﷽ ان اللّہ وملائكته يصلون علَى النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسلیما #قرآن ۳۳:۵۶ اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ

بزم اردو (@urdu_bazm) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمة اللّہ💐 محبانِ اردو آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے ❤️ امنگ ' خوشی ' مسرت ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں #اردو اور بزم اردو کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں

السلام علیکم و رحمة اللّہ💐
 محبانِ اردو 
آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے

❤️  امنگ ' خوشی ' مسرت ❤️

اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں 
#اردو
 اور 
<a href="/urdu_bazm/">بزم اردو</a>
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
Sarwar Naqvi (ر) 🇵🇰🇨🇦 (@sarwaranaqvi) 's Twitter Profile Photo

أعوذ باللّہ من الشيطان الرجيم ﷽ اشهد ان لا إله إلا اللّہ اشهد ان محمدؐ رسول اللّہ اشهد ان علؑی ولي اللّہ 🇨🇦 ﷽ ان اللّہ وملائكته يصلون علَى النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسلیما #قرآن ۳۳:۵۶ اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ

AlaviSaimA (@saimyalvi) 's Twitter Profile Photo

نہ ابتدا کی خبر ہے نہ انتہا معلوم رہا یہ وہم کہ ہم ہیں سو وہ بھی کیا معلوم فانی بدایونی

Syed Habib (@isyedhabib) 's Twitter Profile Photo

خون تھوکے گی زندگی کب تک یاد آئے گی اب تری کب تک بنی آدم کی زندگی ہے عذاب یہ خدا کو رلائے گی کب تک ! جون ایلیا

‏Sitvat Ali (@aleezaidi) 's Twitter Profile Photo

~الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّكِينَ بِوِلايَهِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ علی ؑ ابنِ ابی طالب علیہ السّلام . ♥️ الحمداللہ اس خدا کا جس نے ہمیں امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولایت پر قائم رہنے والوں میں سے بنایا۔💖 " عید غدیر مُبارک"🌌🎊🎉

ٹوٹ بٹوٹ (@sumorizvi) 's Twitter Profile Photo

غدیر وہ عید ہے جس میں مبارکباد چاند دیکھ کر نہیں چہرے دیکھ کر دی جاتی ہے۔ #عید_غدیر_مبارک #عید_غدیر

غدیر وہ عید ہے جس میں مبارکباد چاند دیکھ کر نہیں چہرے دیکھ کر دی جاتی ہے۔
 
#عید_غدیر_مبارک 
#عید_غدیر
Mufti Fazal Hamdard (@muftihamdard) 's Twitter Profile Photo

غدیر سنی شیعہ عقیدہ نہیں #ایمان ہے ! اشھد ان علیا ولی اللہ کا اقرار آپ کو شیعہ نہیں مؤمنِ کامل بناتا ہے !!

ٹوٹ بٹوٹ (@sumorizvi) 's Twitter Profile Photo

شاعر : اشفاق احمد Ahmed Ashfaq کا تازہ کلام۔ یہودی تو حرامی ہے حرامی ہی رہے گا ہمیشہ قتل و غارت کا حامی ہے حامی ہی رہے گا جو بھی شخص اہل یہود کا ساتھ دے گا وہ عمرانی ہو یا شامی حرامی ہی رہے گا ۔ جن کو غزہ میں معصوموں کی لاشے نظر نہ آئیں وہ امریکی ہو یا ہندوستانی حرامی