💔 Ismail 💖 (@ismailansaar) 's Twitter Profile
💔 Ismail 💖

@ismailansaar

میرا اس شہر ِعداوت میں بسیرا ہے جہاں
لوگ سجدوں میں بھی اوروں کا برا چاہتے ہیں

ID: 1060256104507232256

linkhttps://twitter.com/hashtag/Ansaar?s=01 calendar_today07-11-2018 19:42:08

174,174K Tweet

16,16K Takipçi

15,15K Takip Edilen

💔 Ismail 💖 (@ismailansaar) 's Twitter Profile Photo

محبت پر یقیں رکھو یقیں رکھنا بھی بنتا ہے مگر قسمت کی یہ دیوی کسی دن سو بھی سکتی ہے محبت کرنے والوں سے محبت کھو بھی سکتی ہے #Ansaar

💔 Ismail 💖 (@ismailansaar) 's Twitter Profile Photo

میرے مذہب کی روک ہے ورنہ زندگی تیرے اس رویے سے مجھ کو آسان لاکھ درجے تھا زہر لیتا میں ایک چٹکی بھر تیری آنکھوں میں ڈال کر آنکھیں سارے قرضے اتار دیتا میں تیرے جیسے اخیر دشمن کو اپنے ہاتھوں سے مار دیتا میں #Ansaar

💔 Ismail 💖 (@ismailansaar) 's Twitter Profile Photo

مجھے وہ لوگ پسند ہیں جو اپنی عزت کرتے ہیں، دوسروں کا احترام کرتے ہیں، گہری بات کرتے ہیں، شائستگی سے پوچھتے ہیں، ذوق و شوق سے مذاق کرتے ہیں، خلوص سے معذرت کرتے ہیں، اور خاموشی سے چلے جاتے ہیں! #Ansaar

💔 Ismail 💖 (@ismailansaar) 's Twitter Profile Photo

تو نے اے وقت ، پلٹ کر بھی کبھی دیکھا هے ؟ کیسے هیں سب ، تری رفتار کے مارے هوئے لوگ! 🖤 #Ansaar

💔 Ismail 💖 (@ismailansaar) 's Twitter Profile Photo

الجھے تو تلخیوں کی بھی حد سے گزر گئے ٹوٹے تو کرچیوں کی بھی حد سے گزر گئے نفرت ہوئی کسی سے تو پھر بے انتہا ہوئی چاہا تو چاہتوں کی بھی حد سے گزر گئے💔 ہم نے خدا سے کچھ بھی نا مانگا مگر اُسے مانگا تو سسکیوں کی بھی حد سے گزر گیے😢 #Ansaar

💔 Ismail 💖 (@ismailansaar) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻭﮌﮪ ﻟﯽ ﮨﮯ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ، ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻧﮩﯿﮟ __ ﮐﺮﻧﯽ ﺩﻝ ﮐﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﻨﺎ ﮨﮯ ، ﺁﺭﺯﻭ ___ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ ﺍﺏ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺭﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻮﻝ ﺑﮭﯽ ____ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺟﺴﺘﺠﻮ ___ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ #Ansaar

💔 Ismail 💖 (@ismailansaar) 's Twitter Profile Photo

ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮨﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﺗﺮﺍ _____ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﺑﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﮯ ﻭٖﺿﻮ _____ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ ﺍﺏ ﯾﻘﯿﻦ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ _____ ﺩﻻﺅﮞگا ﺍﺏ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﺑﮭﯽ ﺭﻭﺑﺮﻭ ______ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ. #Ansaar

💔 Ismail 💖 (@ismailansaar) 's Twitter Profile Photo

اب اس قدر اداس بھی ہوتے نہیں ہیں دوست ہم ہر کسی کے سامنے روتے نہیں ہیں دوست حلقے یہ میری آنکھ کے تم کو بتائیں گے دن رات ہم ہیں جاگتے سوتے نہیں ہیں دوست یہ ہجر اچھے شخص کی اچھی نشانی ہے ایسی نشانیوں کو تو کھوتے نہیں ہیں دوست #Ansaar

💔 Ismail 💖 (@ismailansaar) 's Twitter Profile Photo

انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا ماہر ہے، لیکن نعمتوں کا حساب کرنا بھول جاتا ہے ــــــــ #Ansaar

💔 Ismail 💖 (@ismailansaar) 's Twitter Profile Photo

ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻨﺲ ﮨﻨﺲ ﮐﮯ ﺳﻨﺎﺗﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﯿﺮﯼ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺟﻮ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺗﮭﮯ،ﻭﮦ ﺑﻮﻟﮯ ، ﺑﮍﮮ ﺑﯿﻦ ﮐﯿﮯ ﭘﮭﺮ ﺗﺮﮮ ﻏﻢ ﮐﻮ ﭼﮭﭙﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﮩﺎﺭﺍ ﮈﮬﻮﻧﮉﺍ ﭘﮭﺮ ﮐﺴﯽ ﻗﺒﺮ ﭘﮧ ﺟﺎ ﺑﯿﭩﮭﮯ ، ﺑﮍﮮ ﺑﯿﻦ ﮐﯿﮯ😢 #Ansaar

💔 Ismail 💖 (@ismailansaar) 's Twitter Profile Photo

ﺁﺝ ﺟﺐ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮨﻮﺍ ﻋﺸﻖ ، ﺗﻮ ﺳﺮ ﭘﯿﭧ ﻟﯿﺎ ﮨﻢ ﭘﮧ ﺗﻢ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮍﮮ ﺑﯿﻦ ﮐﯿﮯ #Ansaar

💔 Ismail 💖 (@ismailansaar) 's Twitter Profile Photo

وہ حُسن مُکمل بھی فَنَا ہونا ہے اِک دن...؟؟ وہ زُلف؟ جَبِیں؟ ہونٹ؟ وہ رُخسار؟ نہیں یار...!! رکھا ہے بَھرَم اُس کی اداؤں کا وگرنہ...!! میں اور مُحبت میں گِرفتار؟ نہیں یار...🙂🖤 #Ansaar

💔 Ismail 💖 (@ismailansaar) 's Twitter Profile Photo

دراڑیں میرے دماغ میں واضح دراڑیں دکھتی ہیں یہ جملہ اکثر میں اپنے آپ سے کہہ دیتا ہوں جیسے آئینے میں کھڑے ہو کر اپنے شکستہ عکس کو آواز دے رہا ہوں کبھی سوچتا ہوں کہ یہ دراڑیں وقت نے ڈالیں یا لوگوں نے؟ یا پھر میں نے خود اپنے اندر یہ خالی جگہیں کھود ڈالیں؟ #Ansaar

💔 Ismail 💖 (@ismailansaar) 's Twitter Profile Photo

میرا کمرہ بھی عجیب ہے پرانی کتابوں کی بوسیدہ خوشبو ادھ جلے سگریٹ کے ٹکڑے، اور کھڑکی سے آتی گرد آلود ہوا۔ سب کچھ مجھے میرے اندر کی ویرانی کاعکس لگتاہے میں اکثر کھڑکی کے پاردیکھتا ہوں جہاں شام کے بعد روشنی بجھ جاتی ہے اورسڑک کے کنارے بیٹھا پرانا درخت سناٹے میں ڈوب جاتا ہے۔ #Ansaar

💔 Ismail 💖 (@ismailansaar) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی دل چاہتا ہے خیالِ یار سے کہہ دوں“میرا خیال کرے۔” مگر یار… وہ تو برسوں پہلے رخصت ہو گیا ، یا شاید میری ہی طرح اپنے اندر کے اندھیروں میں دفن ہو گیا لیکن اس کی یاد اب بھی ایک دھاگے کی طرح میرے ذہن کی ان دراڑوں میں اٹکی ہوئی ہے #Ansaar

💔 Ismail 💖 (@ismailansaar) 's Twitter Profile Photo

میں نے بہت کوشش کی ان دراڑوں کو بھرنے کی دوستوں کی محفلوں میں ہنسی مذاق کے پردے اوڑھ لیے، کتابوں میں کھو گیا، موسیقی سے دل بہلایا لیکن جیسے ہی رات گہری ہوتی ہے یہ سب پردے اتر جاتے ہیں اور سامنے آ کھڑا ہوتا ہے میرا ٹوٹا ہوا وجود۔ #Ansaar

💔 Ismail 💖 (@ismailansaar) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی لگتا ہے یہ دراڑیں ہی میری پہچان ہیں شاید میں مکمل ہونے کے لیے بنا ہی نہیں تھا لیکن پھر بھی ایک امید باقی رہتی ہے کہ کوئی آئے، کوئی ٹھہرے، اور میرے اندر کے سناٹے کو سن لے۔ اور اگر کوئی نہ بھی آیا… تو یہ دراڑیں یونہی رہیں گی۔ وقت کے ساتھ مزید پھیلیں گی #Ansaar

💔 Ismail 💖 (@ismailansaar) 's Twitter Profile Photo

شاید کسی دن یہ دیوار گر جائے اور میں بھی مٹی کی طرح زمین میں بکھر جاؤں۔ لیکن اس سے پہلے، اگر کوئی میری آنکھوں میں جھانکے تو دیکھ سکے گا کہ میں اب بھی چپکے سے پکار رہا ہوں: “خیالِ یار سے کہہ دو… میرا خیال کرے۔” #Ansaar