القرآن الکریم | Al-Quran Al-kareem (@islam_quran786_) 's Twitter Profile
القرآن الکریم | Al-Quran Al-kareem

@islam_quran786_

اور تم میں سے ایک گروہ ایسا ہونا چاہئے جو بھلائی کی طرف بلائیں اور اچھی بات کا حکم دیں اور بری بات سے منع کریں اور یہی لوگ فلاح پانے والے ہیں۔
(آل عمران : 104)

ID: 1688819247596933120

linkhttps://www.facebook.com/share/1Xp2zc74ML/ calendar_today08-08-2023 07:48:18

1,1K Tweet

3,3K Takipçi

17 Takip Edilen

القرآن الکریم | Al-Quran Al-kareem (@islam_quran786_) 's Twitter Profile Photo

اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں ، اللہ اس سے غافل ہے ۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی ۔ (سورۃ ابرہیم : 42)

القرآن الکریم | Al-Quran Al-kareem (@islam_quran786_) 's Twitter Profile Photo

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ (سورۃ الاحزاب : 56)

القرآن الکریم | Al-Quran Al-kareem (@islam_quran786_) 's Twitter Profile Photo

” اے ایمان والو ! تم یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ ، یہ تو آپس میں ہی ایک دوسرے کے دوست ہیں۔ تم میں سے جو بھی ان میں سے کسی سے دوستی کرے وہ بے شک ان ہی میں سے ہے، ظالموں کو اللہ تعالیٰ ہرگز راہ راست نہیں دکھاتا۔“ (سورۃ المائدہ : 51)

القرآن الکریم | Al-Quran Al-kareem (@islam_quran786_) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کےذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑدو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔ پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیادکرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو (الجمعہ : 9,10)

القرآن الکریم | Al-Quran Al-kareem (@islam_quran786_) 's Twitter Profile Photo

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اے کپڑے میں لپٹنے والے اٹھو اور لوگوں کو خبردار کرو اور اپنے پروردگار کی تکبیر کہو اور اپنے کپڑوں کو پاک رکھو اور گندگی سے کنارہ کرلو اور کوئی احسان اس نیت سے نہ کرو کہ زیادہ وصول کرسکو اور اپنے پروردگار کی خاطر صبر سے کام لو (سورۃ المدثر :1,7)

درود شریف (@islam_darood786) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد