Shahab Ur Rehman(@ishahabrahman) 's Twitter Profileg
Shahab Ur Rehman

@ishahabrahman

Peshawar Khyber Pukhtoonkhuwa Based Journalist, Currently Working With @SAMAATV

ID:4875688115

linkhttps://urdu.samaa.tv/author/shahab-ur-rehman calendar_today04-02-2016 05:54:44

84,7K Tweets

11,8K Followers

8,1K Following

Shahab Ur Rehman(@ishahabrahman) 's Twitter Profile Photo

About Last Night Nowshera Flood Situation 200k Cusec Water will hit nowshera in few hours. Says Distt Administration Nowshera

account_circle
Shahab Ur Rehman(@ishahabrahman) 's Twitter Profile Photo

مرکزی رویت ہلال کمپیٹی کے چیئرمن مولانا عبدالحبیر آزاد کہتے ہیں آج چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہے ۔۔ انہوں نے پورے ملک میں ایک ہی دن روزہ ہونے کی نوید بھی سنا دی

account_circle
Shahab Ur Rehman(@ishahabrahman) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیر صحت کا کہنا ہے کہ مجھے کابینہ میں علی امین نے شامل نہیں کیا ۔۔ عمران خان نے ہدایت جاری کی تھی مگے اسکے باوجود بھی نجھے شامل نہیں کیا گیا

صحت کارڈ ایک دفعہ پھر بحال
اچھا اقدام ہے ۔
مگر اس کے ساتھ ساتھ مستقبل کے لیے ایسی پالیسی مرتب کرنی چاہئیں جس میں سیاسی ، اقتدار اور حکومت کے فیصلے اس پر مسلط نہ ہو۔

صحت کارڈ ایک دفعہ پھر بحال اچھا اقدام ہے ۔ مگر اس کے ساتھ ساتھ مستقبل کے لیے ایسی پالیسی مرتب کرنی چاہئیں جس میں سیاسی ، اقتدار اور حکومت کے فیصلے اس پر مسلط نہ ہو۔
account_circle
Shahab Ur Rehman(@ishahabrahman) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبائی حقوق کے حصول کیلئے وزیر اعظم پاکستان کیساتھ ہر آئینی فورم پر بیٹھنے کا اعلان کردیا۔
یہ بہت بہترین اقدام ہے اور ایک اچھی شروعات ہے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبائی حقوق کے حصول کیلئے وزیر اعظم پاکستان کیساتھ ہر آئینی فورم پر بیٹھنے کا اعلان کردیا۔ یہ بہت بہترین اقدام ہے اور ایک اچھی شروعات ہے
account_circle
Shahab Ur Rehman(@ishahabrahman) 's Twitter Profile Photo

بعض اوقات یہ کہا جاتا ہے کہ انسان ایک ' وحشی جانور ' ہے، لیکن یہ بیان جانوروں کی غیر ضروری توہین ہے: جانور کبھی بھی ظلم کی اس سطح پر نہیں پہنچتے جو انسان کرتے ہیں، اور وہ اپنے ظلم میں اتنے تخلیقی نہیں ہوتے جتنے انسان ہیں!!

account_circle
Shahab Ur Rehman(@ishahabrahman) 's Twitter Profile Photo

میری والدہ جس کے پاؤں تلے جنت تھی
اے میرے اللہ اس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما
امین

میری والدہ جس کے پاؤں تلے جنت تھی اے میرے اللہ اس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما امین #HappInternationalWomensDay
account_circle
Shahab Ur Rehman(@ishahabrahman) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے چارج سنبھالتے ہی پہلا آرڈر جاری کر دیا ۔۔ خیبرپختونخوا میں پبلک سروس کمشن کے تحت بھرتیوں علاوہ تمام بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی

urdu.samaa.tv/2087311297-?fb…

account_circle
Shahab Ur Rehman(@ishahabrahman) 's Twitter Profile Photo

اللہ کا شکر ہے خاتون پولیس آفیسر نے معاملہ حکمت اور بہادری سے سنبھالا۔
اس خاتون پولیس آفیسر کی جرات اور بہادری کو سلام۔

اللہ کا شکر ہے خاتون پولیس آفیسر نے معاملہ حکمت اور بہادری سے سنبھالا۔ اس خاتون پولیس آفیسر کی جرات اور بہادری کو سلام۔
account_circle
Shahab Ur Rehman(@ishahabrahman) 's Twitter Profile Photo

مکمل طور پر خوش رہنے کے لئے انسان کو مکمل طور پر بیوقوف ہونا چاہیے

account_circle
Shahab Ur Rehman(@ishahabrahman) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کیلئے نگران وزیر اعلٰی نے سمری پر دستخط کردیا، سمری گورنر کے پی حاجی غلام علی کو ارسال کردی ہے۔

ایک دلچسپ تبصرہ۔۔
80فیصد وزیراعظم ڈاؤن لوڈ ہو چکا تھا کہ اچانک کمیشنر راولپنڈی نے سارا فولڈر ہی ڈیلیٹ کر دیا۔
سائی قائم علی شاہ 🤣

account_circle
Shahab Ur Rehman(@ishahabrahman) 's Twitter Profile Photo

بدلہ نہیں لینگے لیکن جنہوں نے صوبے کا تقدس پامال کیا ہے ان کی اصلاح ضرور کرینگے ۔۔جن کی اصلاح نہیں ہوگی انکو سزا ضرور دینگے ۔۔ نامزد وزیراعلی علی امین گنڈہ پور کی پشاور میں جلسے سے خطاب

امریکہ کو USA کہا جاتا ہے ۔۔ دبئی کو UAE کہا جاتا ہے ۔۔ہماری یہی محدود سوچ ہمیں پیچھے دھکیل رہی ہی ۔۔ پہچان ناموں سے نہیں شخصیت ، ایماندری ۔۔ اخلاقیات سے بنتی ہے ۔۔ پشتونوں کی اپنی پہچان ہے دنیا بھر میں ۔۔

account_circle
Shahab Ur Rehman(@ishahabrahman) 's Twitter Profile Photo

نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا
شہید ریحان زیب کے متعلق ویڈیو پیغام۔۔

account_circle
Shahab Ur Rehman(@ishahabrahman) 's Twitter Profile Photo

نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں پشاور تنظیمی کابینہ کا اجلاس ، اجلاس میں پشاور کے انتخابی نتائج کے خلاف کل بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ۔۔ کل احتجاج رینگ روڈ پر گلستان پارک میں کیا جائے گا ۔۔ جس میں علی امین گنڈہ پور بھی شرکت کرینگے۔۔

account_circle
Shahab Ur Rehman(@ishahabrahman) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے خلاف عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھا مولانا صاحب مگر بیٹے کو وفاقی وزیر بنایا۔۔۔ درانی کے بیٹے کو ڈپٹی سپیکر بنایا ۔۔ غلام علی کو گورنر بنایا ۔۔ اور یوتھیوں کے لئے زمین گرم کرنی تھی ۔۔ مطلب یہ ملک ہے یا جنگل ۔۔

account_circle