Syed Aamir(@isb_143) 's Twitter Profileg
Syed Aamir

@isb_143

درویش🦩
ممکن نہيں مجھ سے یہ طرزِ منافقت 🦋 ⁦ دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں 👣

پاکستان میرا عشقَ میرا جنوں •°•
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن 👊

ID:1514697665577205768

calendar_today14-04-2022 20:11:46

14,3K Tweets

53,4K Followers

41,6K Following

Follow People
Ali Hamza(@alihamzaisb) 's Twitter Profile Photo

What's happening in Bishkek, Kyrgyzstan?
What is the current situation of Pakistani students?
We asked Dr. Yashir Shirazi, a Pakistani citizen who was once a student in Central Asian Region and now runs his business between CAR region & Pakistan...

youtu.be/h-4wFdouZ5Q

account_circle
Syed Aamir(@isb_143) 's Twitter Profile Photo

آج ہم جھنڈا لے کر نکلے ہیں ہمیں مجبور نہ کیا جائے کہ ہم ڈنڈا لے کر نکلیں ۔
حلیم عادل شیخ 💪🏼

account_circle
Syed Aamir(@isb_143) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیمابیہ طاہر نے عدالت پیشی کے موقع پر بھی حق کی صدائیں بلند کردیں

سو مریم نواز ایک سیمابیہ طاہر پر قربان

account_circle
Syed Aamir(@isb_143) 's Twitter Profile Photo

اج رات 11 بجےپروفاٸل پر جھنڈا لگاو مہم شروع ہورہی سب بھرپور حصہ لیں اور اس پیغام کو سب تک پہنچا دیں

اج رات 11 بجےپروفاٸل پر جھنڈا لگاو مہم شروع ہورہی سب بھرپور حصہ لیں اور اس پیغام کو سب تک پہنچا دیں #9مئی_نشانہ_عمران_خان_تھا
account_circle
Syed Aamir(@isb_143) 's Twitter Profile Photo

*ایمل ولی خان اور بیرسٹر گوہر کی ملاقات کے دوران ایک خوبصورت واقعہ ایک شخص نے بیرسٹر گوہر کو کہا کہ یہ آنکھیں روز خان صاحب کو دیکھتی ہیں آپ کتنے خوش قسمت ہو ایمل ولی نے اُس شخص کو کہا آپ اسکی آنکھوں کو بوسہ دو تو اُس شخص نے واقعی بوسہ دیا ❤️*

account_circle
Syed Aamir(@isb_143) 's Twitter Profile Photo

جس کی زبان پر *لا الہ الا اللہ* اور دل میں *محمد الرسول اللہ* ہو اس شخص کو عاصم منیر جیسے بونے نہ ڈرا سکتے ہیں نہ ہی اسے اس کے مقصد سے ہٹا سکتے ہیں۔ ایسے لوگوں کی حفاظت اللہ خود کرتا ہے۔

account_circle
Syed Aamir(@isb_143) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت قصور میں کھڈیاں کے مقام پر عمران خان کی تصویر کیساتھ پہنچے تو عوام نے سرخ کاٹا لگانے والوں کو واضح الفاظ میں بتا دیا ۔ سکہ رائج الوقت صرف عمران احمد خان نیازی ہی ہے 👊

account_circle
Syed Aamir(@isb_143) 's Twitter Profile Photo

یہ نظامِ جبر و قہر نا منظور کل تھا اور آج بھی انکار ہے ۲۱ اپریل ۲۰۲۴–

account_circle
Syed Aamir(@isb_143) 's Twitter Profile Photo

*14 اگست 1947ء بمطابق 27 رمضان 1366ھ پاکستان معرضِ وجود میں آیا.* اج اس پاک سرزمین کی اسلامی سالگرہ ہے۔ اس کی تعمیر ہوئی اج کے دن لیکن تکمیل ابھی باقی ہے۔۔ اس کی تکمیل غزوہ ہند ہے۔

ایس ایچ او تھانہ سیتل ماڑی ملتان کی بہترین پرفارمنس زیر نظر تصویر میں چھوٹی بچی پوری رات حوالات میں رہی

account_circle