iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile
iram shahzadi(ارم رائے)

@irumrae

اسیر اڈیالہ کی پیروکار ہوں۔
Patriotic Pakistani 🇵🇰~ Journalist |
Opinion Maker || Vloger YTC youtube.com/@irumrae Rt ≠ not Endorsement

ID: 1320735534269059078

calendar_today26-10-2020 14:34:35

163,163K Tweet

144,144K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Zimal Rai (@zimmal__rai) 's Twitter Profile Photo

میتی فوج کے کرنل آکاش اوینم، جو اس وقت منی پور کے ڈولائیتھابی گاؤں میں تعینات ہیں، نے میتی کے دہشت گردوں کو کوکی-زو گاؤں پر حملہ کرنے کی ہدایت کی۔ یعنی حکومت اپنے زیر سرپرستی عوام کو مروا رہی ہے

میتی فوج کے کرنل آکاش اوینم، جو اس وقت منی پور کے ڈولائیتھابی گاؤں میں تعینات ہیں، نے میتی کے دہشت گردوں کو کوکی-زو گاؤں پر حملہ کرنے کی ہدایت کی۔ یعنی حکومت اپنے زیر سرپرستی عوام کو مروا رہی ہے
iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

یہ آواز بہت بچپن میں سنی تھی اور پھر سکول کالج تک تک سنی۔ اس کے بغیر تو لگتا ہی نہیں تھا کہ صبح ہوگئی ہے لیکن ہم نے اپنی ان روایات اور اقدار سب کو ہی پیچھے کر دیا ہے قصوروار کون؟ Sweet old days of start of PTV

MƦ.ӇƖƊЄ (@hpolitics18plus) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ سے کراچی جانے والی بس پر حملہ، بس میں48 افراد سوار تھے مقامی افراد" 20 سے 25 ہلاکتوں کا دعوٰی کر رہے ہیں

iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

"میں نے کبھی چالاک یا مطلبی لوگوں کو ڈپریشن یا انزائٹی میں مبتلا ہوتے نہیں دیکھا , میں نے نہیں دیکھا کہ,ایسے لوگوں کو کبھی پینک اٹیک آتے ہوں یہ اذیتیں محض حساس لوگوں کے لیے ہی ہوتی ہیں۔

iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

یہاں وہ عرب بھی گزرے جو بیٹیوں کو زندہ دفن کر دیتے تھے پھر اک ہستی نے آکر سمجھایا انھیں قتل نا کرو یہ تو رحمت ہوتیں ہیں سیدنا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💕❤

iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

ایک دن کی کھڑکی توڑ پذیرائی کے بعد سی ڈی اے نے ماڈل پر کپڑا ڈال دیا۔۔۔ تاکہ عوامی پذیرائی کو کچھ کم کیا جائے۔۔۔ اسی کے ساتھ ہی، شاید اس ماڈل کا مشورہ دینے والی کی تلاش بھی جاری ہے۔ ثاقب بشیر

iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

چینی مافیا کو فائدہ ہوگا انکے مٹھو کباڑیوں کو فائیدہ ہوگا عوام کا فائدہ تو ہونے سے رہا۔

چینی مافیا کو فائدہ ہوگا انکے  مٹھو کباڑیوں کو فائیدہ ہوگا عوام کا فائدہ تو ہونے سے رہا۔
iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

پیٹرول کا حال دیکھ کر وجہ سمجھ آگئی کہ دجال گدھے پر کیوں آئےگا... تصویر یونہی لگائی ہے کوئی غلط مطلب نا نکالے۔۔۔۔

پیٹرول کا حال دیکھ کر وجہ سمجھ آگئی کہ دجال گدھے پر کیوں آئےگا... 
تصویر یونہی لگائی ہے کوئی غلط مطلب نا نکالے۔۔۔۔
iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رائے محمد علی کھرل ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ہیں۔ لاہور میں انکا آفس ہے پی ٹی آئی کے لوگ کسی بھی مسلہ کے لیے ان سے رابطہ کرسکتے ہیں اور وکلاء انہیں کامیاب کرنے کے لیے ساتھ دے سکتے ہیں۔ شکریہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
رائے محمد علی کھرل ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ہیں۔ لاہور میں انکا آفس ہے پی ٹی آئی کے لوگ کسی بھی مسلہ کے لیے ان سے رابطہ کرسکتے ہیں اور وکلاء انہیں کامیاب کرنے کے لیے ساتھ دے سکتے ہیں۔
شکریہ
iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

|| کــوئی تعمـــیر کـــرتا جـا رہا ہے محل اپنے کسی کے واســــطے گیلا بچھونا مسئلہ ہے کہیں پہ مال و دولت کی فراوانی ہے بےحد کہیں بچوں کا بھوکے پیٹ سونا مسئلہ ہے 🍂

|| کــوئی تعمـــیر کـــرتا جـا رہا ہے محل اپنے
کسی کے واســــطے گیلا بچھونا مسئلہ ہے

کہیں پہ مال و دولت کی فراوانی ہے بےحد
 کہیں بچوں کا بھوکے پیٹ سونا مسئلہ ہے 🍂
Zimal Rai (@zimmal__rai) 's Twitter Profile Photo

زندگی کی ہر بڑی کامیابی ایک چھوٹے قدم سے شروع ہوتی ہےایک فیصلہ، ایک عمل، ایک لمحہ جو ہمت مانگتا ہے۔ کبھی بھی اپنے معمولی آغاز کو کم نہ سمجھو، کیونکہ یہی چھوٹے چھوٹے قدم وقت کے ساتھ بڑی کامیابیوں کا سبب بنتے ہیں۔ صبر کرو، تسلسل رکھو، اور اپنے سفر پر اعتماد کرو۔۔

زندگی کی ہر بڑی کامیابی ایک چھوٹے قدم سے شروع ہوتی ہےایک فیصلہ، ایک عمل، ایک لمحہ جو ہمت مانگتا ہے۔
کبھی بھی اپنے معمولی آغاز کو کم نہ سمجھو، کیونکہ یہی چھوٹے چھوٹے قدم وقت کے ساتھ بڑی کامیابیوں کا سبب بنتے ہیں۔
صبر کرو، تسلسل رکھو، اور اپنے سفر پر اعتماد کرو۔۔
iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

پہلے روبوٹ بنے ،پھر ڈیجیٹل دہشت گردکہلائے،اسکے بعد انتشاری ٹولہ سے ہوتےہوئے آج کل انڈر ورلڈ کے عہدے پر براجمان ہیں۔

پہلے روبوٹ بنے ،پھر ڈیجیٹل دہشت 

گردکہلائے،اسکے بعد انتشاری ٹولہ سے ہوتےہوئے 

آج کل  انڈر ورلڈ کے عہدے پر براجمان ہیں۔
iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

آج ہندوستان کو دنیا کا لیڈر ہونا چاہیے تھا۔۔۔۔۔!!! صدیوں پہلے ہندوستان کی تہذیب کئی ہمعصر تہذیبوں سے آگے تھی ہڑپا اور موہنجوڈرو کی تہذیبیں اپنی مثال آپ تھیں جنہوں وادی سندھ کی تہذیب بھی کہا جاتا ہے اس قدیم زمانے میں بھی نکاسی آب کا بہترین نظام تھامختلف ادوار میں بڑی بڑی سلطنتیں

ShandanaGulzarKhan (@shandanagulzar) 's Twitter Profile Photo

تمام وہ NA 30 کے لوگ جن کو اسٹیبلشمنٹ کے منگل باغ دوئم عُرف SHO گبر سنگھ آف بڈبیر نے ظلم کیا ہے، کل صبح زیارت/ جمعرات، 17 جولائی 2025 ، صبح 9 بجے ،ہجرہ شنادانہ گلزار خان میں انتظار ہوگا

Khan Views (@vpn804) 's Twitter Profile Photo

ملائیشیا نے تو چند ہفتوں میں اپنے چوہوں سے چھٹکارا حاصل کرلیا تھا پاکستانی کب چھٹکارا حاصل کریں گے ان موجودہ چوہوں سے؟؟ یہ تاریخ کے عجیب وغریب واقعات میں سے ایک ہے۔ شاید آپ میں سے اکثر کو یقین نہ آئے۔ مگر ایسا 1950ء میں ہوچکا ہے۔ بورنیو (موجودہ ملائیشیا) کے علاقہ ہے۔ ایک دن

ملائیشیا نے تو چند ہفتوں میں اپنے چوہوں
سے چھٹکارا حاصل کرلیا تھا
پاکستانی کب چھٹکارا حاصل کریں گے ان موجودہ چوہوں سے؟؟

یہ تاریخ کے عجیب وغریب واقعات میں سے ایک ہے۔
شاید آپ میں سے اکثر کو یقین نہ آئے۔
 مگر ایسا 1950ء میں ہوچکا ہے۔

بورنیو (موجودہ ملائیشیا) کے علاقہ ہے۔
ایک دن
iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

118 روپے لیٹر پیٹرول اتنا مہنگا تھا کہ باجی کی سانس تک پھول جاتی تھی چینی مہنگی آٹا مہنگا اب پتہ نہیں کیا ہوجاتا ہوگا۔

iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

اپنا میٹر اپنے ریڈنگ کا پہلا نتیجہ کنزیومر نے اپنے میٹر کی تصویر کے بجائے اپنی تصویر بھیج دی 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

اپنا میٹر اپنے ریڈنگ کا پہلا نتیجہ کنزیومر نے اپنے 
میٹر کی تصویر کے بجائے اپنی تصویر بھیج دی
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

آج سانپوں کے عالمی دن کے موقع پر ایک شعر اپنی آستینوں کے سانپوں کے نام ۔۔۔۔ بیٹھا تھا آستین میں وہ سانپ کی طرح ہم دل کے آس پاس اُسے ڈھونڈتے رہے۔۔

آج سانپوں کے عالمی دن کے موقع پر ایک 

شعر اپنی آستینوں کے 
سانپوں کے نام ۔۔۔۔
بیٹھا تھا آستین
 میں وہ سانپ کی
 طرح 
ہم دل کے آس پاس اُسے ڈھونڈتے رہے۔۔
iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

ایک بار پھر بھارتی فنڈنگ سے چلنے والی بی ایل اے نے 25 ایسے لوگوں کو بس سے اتار کر شہید کردیا جب بس کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی۔ 💔😭 سانحہ نیمرغ کراس کے قریب پیش آیا جب نامعلوم افراد نے مسافر کوچ پر فائرنگ کی۔ زخمیوں کو اور میتوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال بھیجا رہا ہے۔ آخر کب تک 💔💔

ایک بار پھر بھارتی فنڈنگ سے چلنے والی بی ایل اے نے 25 ایسے لوگوں کو بس سے اتار کر شہید کردیا جب بس کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی۔ 💔😭
سانحہ نیمرغ کراس کے قریب پیش آیا جب  نامعلوم افراد نے مسافر کوچ پر فائرنگ کی۔
زخمیوں کو اور میتوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال بھیجا رہا ہے۔ آخر کب تک 💔💔