ارم خان (Hijabi Queen) (@irumkhan01) 's Twitter Profile
ارم خان (Hijabi Queen)

@irumkhan01

ان بکس میں سلام کرنے والوں کو وعلیکم سلام
کوئی بھی انٹرویو لینے کے لیے ڈی ایم کا رُخ نہ کرے

ID: 1232857422269681664

calendar_today27-02-2020 02:38:23

11,11K Tweet

211,211K Followers

34 Following

ارم خان (Hijabi Queen) (@irumkhan01) 's Twitter Profile Photo

سادہ سی بات ہے نفاذ شریعت جنت کا راستہ ہے اور جمہوریت سیکولرازم جہنم کا راستہ ہے۔ تحقیق کریں اور گمراہی سے بچیں

سادہ سی بات ہے نفاذ شریعت جنت کا راستہ ہے اور جمہوریت سیکولرازم جہنم کا راستہ ہے۔
تحقیق کریں اور گمراہی سے بچیں
ارم خان (Hijabi Queen) (@irumkhan01) 's Twitter Profile Photo

حجاب اور پردہ تین عورتوں کے لیے فرض ہے۔ 1. نبی کی بیویوں کے لیے 2. نبی کی بیٹیوں کے لیے 3.مومنہ عورتوں کے لیے ان میں سے تم شامل ہو یا نہیں فیصلہ خود کیجیے ترجمہ اے نبی اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ (باہر نکلا کریں تو) اپنے (منہ) پر چادر لٹکا لیا کریں

کچھ ایسے کنویں ضرور کھودیں جس کا پانی آپ نے نہیں پیناــــ اور کچھ درخت ایسے لگائیں جس کی چھاؤں میں آپ نے نہیں بیٹھنا۔۔۔ اس کا مطلب لوگوں کے لیے ایسی آسانیاں پیدا کریں،کہ وہ آپ کے مرنے کے بعد بھی آپ کے لیے صدقہ جاریہ بنا رہے ہیں۔۔۔

عورت عام طور پہ یہ کہتی ہے کے اس کا کوئ گھر نہیں ہوتا لیکن وہ ماں بہن بیٹی اور بیوی بن کے دل میں گھر بنانے کا گن ضرور جانتی ہے

ایک عربی کہاوت ہے کہ 📷جب بخت ڈھلنے لگیں تو سب سے پہلے آپ کا من پسند شخص آپ سے چھن جاتا ہے📷📷

بیٹی نے پورے پنجاب میں صحت سہولیات کے بینزز لگائے ہوئے ہیں باپ علاج کے لیےلندن جارہا ہے 📷📷

مجھے ایک گہری نصیحت کریں جو آپ نے زندگی سے سیکھی ہو جس میں تلخ 📷📷,حقیقت ہو

آج کل طلاق شدہ عورتوں میں زیادہ تر عورتیں تعلیم یافتہ ہیں۔" قصور کیاہے۔ تعلیم یا تربیت📷