Irshad Mengal
@irsh_mengal
Case Manager
ID: 288059272
26-04-2011 05:07:03
78 Tweet
85 Followers
232 Following
محترم Mir Abdul Quddus Bizenjo آپ سے گزارش ہے کہ کوئٹہ کے ماحولیاتی آلودگی پر کوئی ایمرجنسی بنیادوں پر کام کریں۔حد سے زیادہ فضائی آلودگی ہے، گاڑیوں کی بھرمار ہے۔کریشنگ پلانٹوں نے بھی آلودگی میں اضافہ کیا ہوا ہے اور ساتھ ہزاروں کے تعداد میں ریزیڈنشل علاقوں میں موزائک کے کارخانے ہے۔
What a pity !!!! Students of Higher Secondary School Nag of Washok district blocked the CPEC road against their absent teachers.Those absent teachers deserve criminal sentences Govt. of Balochistan
آئیں اور آپ بھی عثمان بلوچ کی طرح درختوں کا خیال رکھنے میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ ہم مل کر ماحولیاتی تبدیلی سے مقابلہ کریں اور شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کریں۔ #IamQuetta #supportmcq #AtYourService Muhammed Hamza Shafqaat Unbeatable Bizenjo 🇵🇰