Arslan (@irealrajput) 's Twitter Profile
Arslan

@irealrajput

PUBXAUDL

ID: 957522770799353862

calendar_today28-01-2018 07:56:33

31,31K Tweet

1,1K Followers

5,5K Following

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

جج ایماندار ہو تو وہ انصاف کے مطابق فیصلہ کرتا ہے۔۔ہم یہاں انصاف کرنے کے لیے بیٹھے ہیں جسٹس گل حسن اورنگزیب کے قیمتی الفاظ

جج ایماندار ہو تو وہ انصاف کے مطابق فیصلہ کرتا ہے۔۔ہم یہاں انصاف کرنے کے لیے بیٹھے ہیں
جسٹس گل حسن اورنگزیب کے قیمتی الفاظ
Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے کروڑوں روپے پر لائی گئی مریم نواز کی پراسکیوشن ٹیم کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں عمران خان کے خلاف سازش کے ٹھوس ثبوت فراہم کرنے میں مکمل ناکام

DR KODDA (@drkodda) 's Twitter Profile Photo

سہیل وڑائچ کو اسکے مالکان نے اس موڑ پر پھنسا دیا ہے جہاں پاکستان پچھلے 75 سال پر پھنسا ہوا ہے اب نا تردید کر سکتا ہے نا تصدیق 😂

سہیل وڑائچ کو اسکے مالکان نے اس موڑ پر پھنسا دیا ہے جہاں پاکستان پچھلے 75 سال پر پھنسا ہوا ہے اب 
نا تردید کر سکتا ہے نا تصدیق 😂
Mirza Shahzad Akbar (@shazadakbar) 's Twitter Profile Photo

اھم خبر.. ہوا بدل رہی ہے، موسم میں ہلکی سی خنکی آ گئی ہے … پت جھڑ بھی شروع ہو گئی ہے! لگتا ہے اگلا موسم آنے والا ہے۔۔۔ لندن سے موسم کی تازہ صورتحال🏏

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

ہمارا ملک ایسے نوسرباز اور بہروپیوں سے بھرا پڑا ہے جو اس فسردہ نظام کی رکھیل کا کردار ادا کر رہے ہیں ❤️‍🩹