𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@iramkhan_rain11) 's Twitter Profile
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐊𝐡𝐚𝐧

@iramkhan_rain11

𝑌𝑜𝑢 ℎ𝑎𝑣𝑒 𝑡𝑜 𝑘𝑒𝑒𝑝 𝑏𝑟𝑒𝑎𝑘𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢𝑟 ℎ𝑒𝑎𝑟𝑡 𝑢𝑛𝑡𝑖𝑙 𝑖𝑡 𝑜𝑝𝑒𝑛𝑠__𝑅𝑈𝑀𝐼

ID: 1534682442312912897

calendar_today08-06-2022 23:43:26

34,34K Tweet

5,5K Takipçi

582 Takip Edilen

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

پسپائی کے بعد پولیس لیاقت باغ کے اطراف میں لائیٹس بند کر کے مظاہرین پر ربڑ کی گولیاں اور چھرے برسا رہی ہے جبکہ بعض زخم پیلٹ گنز کے بھی لگتے ہیں۔یہ بہت خطرناک کھیل ہے۔کئی لوگوں کی آنکھیں ضائع ہونے کا بھی خدشہ ہے۔

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

آج برصغیر کے لیجنڈری آذادی ہیرو بھگت سنگھ کی سالگرہ کا دن ہے۔ بھگت سنگھ صرف 23 سال کی عمر میں پھانسی چڑھ گیا۔ لیکن غلامی کے خلاف ایسا کھڑاک کیا کہ وہ آج تک لوگوں کے دلوں میں بستا ہے۔

آج برصغیر کے لیجنڈری آذادی ہیرو بھگت سنگھ کی سالگرہ کا دن ہے۔  بھگت سنگھ صرف 23 سال کی عمر میں پھانسی چڑھ گیا۔  لیکن غلامی کے خلاف ایسا کھڑاک کیا کہ وہ آج تک لوگوں کے دلوں میں بستا ہے۔
SilentWolfPk (@silenwolfpk) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی لعنتی پر یقین نہ کریں احتجاج جاری ہے ۔۔۔۔۔ 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥 #HaqeeqiAzadi #خان_کی_كال_حاضر_عوام #ReleaseImranKhan

کسی بھی لعنتی پر یقین نہ کریں احتجاج جاری ہے ۔۔۔۔۔
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥

#HaqeeqiAzadi #خان_کی_كال_حاضر_عوام #ReleaseImranKhan
Bilal Ansar Khan (@bilalansarkhan1) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور صاحب احتجاج کینسل کرنے کا فیصلہ سراسر غلط ہے لوگوں نے گولیاں کھائیں، گرفتاریاں دیں لیڈر کا کام ہے پہلے گولی کھائے، گرفتاری دے آپ کی ذمہ داری یہ نہیں ہے کہ آج عمران خان کو آزاد کرائیں، مگر یہ ضرور ہے کہ کارکن کے ساتھ گرائونڈ پے کھڑے ہوں چاہے گرفتاری ہو۔ عمران خان بھی کہہ

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

آج عمران خان کی تینوں بہنوں نے حکومتی فسطائیت کا مقابلہ کرنے کے باوجود لیاقت باغ پہنچ کر ثابت کیا کہ وہ اپنے بھائی کی رہائی کے لئے ہر حد تک جائیں گی۔

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

پولیس شائد پاگل پن کا شکار ہو گئی ہے مری رو ڈ پر موجود صحافیوں پر سیدھی ربڑ کی گولیاں برسا دیں۔

Shahid Khattak (@shahidkhattaksk) 's Twitter Profile Photo

زندہ باد خیبر پختون خواہ زندہ باد راولپنڈی آج جس بہادری کے ساتھ اپ لوگ اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر نکلے جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی تمام لیڈرشپ کارکن کے جرات اور بہادری کو سلام علی امین خان ہمارے ساتھ ہر مخاذ پر خو د فرنٹ فٹ پر اموجود رہے مجھے سمیت کئی ایم این ایز جو

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

“ہمارا مرشد اندر ہے، جب وہ آزاد ہو گا تو ہم آزاد ہوں گے اور ہمارا پاکستان آزاد ہو گا!” #خان_کی_پُکار_پر_لبیک #حق_کی_جیت_ہو_گی

𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@iramkhan_rain11) 's Twitter Profile Photo

بےشرم لوگو! جھوٹے لوگو! مکار لوگو! میں تمھیں چیلنج کرتا ہوں دنیا میں کہیں بھی چلے جاؤ ایک ہی آواز آئے گی چورو اور ایک دوسری آوازبھی آئے گی غدارو — خان صاحب تم نے تمام تر حجتیں تمام کیں ۔۔۔۔🤍🙏🏻🙏🏻

𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@iramkhan_rain11) 's Twitter Profile Photo

بےکار اور بے فیض بندوں کا وتیرہ ہی تنقید اور طعنے دینا ہے ۔۔ وگرنہ پاکستان میں اندر ادھر موجود ہر بندہ ہر فرد کڑی آزمائش سے گذر رہا کچھ آسان نہیں اور یہ غیر معمولی حالات ہیں ہی اس وجہ سے ہیں کہ لوگ عمران خان کے علاوہ کسی کو قبول نہیں کررہے۔

لالہ ڈنگہ (@lala_dinga) 's Twitter Profile Photo

آج کی مزاحمت کی ویڈیوز میں کئی بار دیکھ چکا۔۔ پھر سے دیکھوں گا۔۔ بار بار دیکھوں گا۔۔ جتنی بار دیکھ رہا ہوں۔۔ ہر بار ایک نیا ولولہ آرہا ہے دل میں۔۔ عجیب سی خوشی ہورہی ہے۔۔ وہ پارٹی جسکو برگرز کہا جاتا تھا۔۔ جسکے بارے میں کہا جاتا تھا کہ یہ صرف سوشل میڈیا کی پارٹی ہے۔۔

𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@iramkhan_rain11) 's Twitter Profile Photo

بڑھاپے میں انسان حرکتیں کب بدلتا ہے بس حرکتوں کیلئے مختلف جواز اور دلائل اپنی عمر اور تجربے کا دھونس جمانا سیکھ لیتا ہےکہ میں اس عمر میں عادتیں بدلنے سے تو رہا اورسیکھےہوئےکوunlearned نہیں کرتا

𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@iramkhan_rain11) 's Twitter Profile Photo

یہ تیری معرکہ آرا صفات ‘ عقاب کی نظر دیوار کے اس طرف دیکھنے کی بصیرت حکمت سے بھرا عمل دوراندیشی نگاہ میں حدف کا مکمل تخمینہ قیامت ہو ایک جولان دوڑتے لہو کی طرح زندگی اور جدوجہد کی علامت کپتان جیتے رہو میری عمر لگ جائے🤲🏻بس تم جیتے رہو🤲🏻