Iqra 🌼(@iqra_bae) 's Twitter Profileg
Iqra 🌼

@iqra_bae

Pakistani 🇵🇰 | Student 📖 | Optimistic 😍| DM ⚠ | App Developer | Spread Love & Happiness, 🏅🏅

ID:1188467594950565888

linkhttps://rb.gy/1x33l calendar_today27-10-2019 14:49:03

1,6K Tweets

50,2K Followers

20,9K Following

Iqra 🌼(@iqra_bae) 's Twitter Profile Photo

توں ہماری طرح اک روز بسر کر تو سہی
'زندگی ' تیرے بھی ماتھے پہ پسینہ نہ آجائے تو کہنا

account_circle
Iqra 🌼(@iqra_bae) 's Twitter Profile Photo

لڑکی لڑکے کا جوان ہوتے ہی نکاہ کر دینے سے معاشرے کی بیہیائی کم ہو سکتی ہے؟

account_circle
Iqra 🌼(@iqra_bae) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں آج کل بیوہ اور طلاق یافتہ تو دور کی بات کنواری لڑکیاں بھی گھروں میں رشتوں کے انتظار میں بیٹھی بیٹھی بوڑھی ہوتی جارہی ہیں۔

اس کا کیا حل ہے

account_circle
Iqra 🌼(@iqra_bae) 's Twitter Profile Photo

لڑکیوں کی طرف سے ڈیمانڈز کم کر دی جا ئے تو نکاح کو آسان بنایا جا سکتا ہے

account_circle
Iqra 🌼(@iqra_bae) 's Twitter Profile Photo

نکاح کو اتنا مشکل بنایا گیا ہے کہ لوگ گرل فرینڈز بناکر مزے لینا آسان سمجھتے ہیں

account_circle
Iqra 🌼(@iqra_bae) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں پہلا بچہ صرف یہ ثابت کرنے کے لئے جلدی پیدا کرنا پڑتا ہے کہ میاں بیوی دونوں 'صحت مند' ہیں

account_circle
Iqra 🌼(@iqra_bae) 's Twitter Profile Photo

اگر نکاح کی قیمت 12 لاکھ اور زنا کی قیمت 1ہزار ہو تو لوگ کیا کریں گے؟

account_circle
Iqra 🌼(@iqra_bae) 's Twitter Profile Photo

نکاح اور شادی کی رسومات میں جتنی سادگی ہوگی اتنا ہی معاشرے میں ناجائز رشتوں سے اجتناب ہوگا

account_circle
Iqra 🌼(@iqra_bae) 's Twitter Profile Photo

صرف اذان کی آواز سن کر معلوم ہوتا ہے کہ 🇵🇰پاکستان اسلامی ملک ہے ۔ ورنہ ہر طرف دھوکہ، فریب، جھوٹ ملاوٹ ،ظلم و جبر کا نظام ہے 🥲

account_circle