In Time News Tv(@intimenewstvpk) 's Twitter Profileg
In Time News Tv

@intimenewstvpk

ID:910549317844455430

calendar_today20-09-2017 17:00:49

36,0K Tweets

3,0K Followers

1,5K Following

In Time News Tv(@intimenewstvpk) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائی کورٹ نے حلقہ این اے 81 گجرانوالہ سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اظہر قیوم کی کامیابی کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دے کر سنی اتحاد کونسل کے امیدوار بلال اعجاز کی رکنیت بحال کردی(ان ٹائم نیوز ٹی وی)

لاہور ہائی کورٹ نے حلقہ این اے 81 گجرانوالہ سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اظہر قیوم کی کامیابی کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دے کر سنی اتحاد کونسل کے امیدوار بلال اعجاز کی رکنیت بحال کردی(ان ٹائم نیوز ٹی وی)
account_circle
In Time News Tv(@intimenewstvpk) 's Twitter Profile Photo

مانسہرہ :اوگی شدید بارش، اورگر سیری مقام پر برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والی عطاءالرحمان نامی شخص کی 12 سالہ بچی کی نعش ریسکیو اہلکاروں کی ٹیم نے تلاش کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی(ان ٹائم نیوز ٹی وی)

پٹرول مہنگا ہونے کے امکانات، آئل ٹینکرزاونرایسوسی ایشن نے کل سے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کر دیا، یہ ہڑتال انتظامیہ کی جانب سے ناپ تول کی کمی و دیگر مطالبات کے لیے ہے (ان ٹائم نیوز ٹی وی)

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی) کی درخواست مسترد ہونے کے بعد خواتین اور اقلیتوں کیلئے مختص نشستیں دوسری جماعتوں میں تقسیم کردیں(ان ٹائم نیوز ٹی وی)
in time news tv

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی) کی درخواست مسترد ہونے کے بعد خواتین اور اقلیتوں کیلئے مختص نشستیں دوسری جماعتوں میں تقسیم کردیں(ان ٹائم نیوز ٹی وی) in time news tv #intimenewstv #BreakingNews #News #SIC #ElectionCommissionOfPakistan

Sami Ur Rahman Khan(@Sami45_Official) 's Twitter Profile Photo

اَنَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ.
ترمذی

مَا کَانَ مُحَمَّدٌ أَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَ لٰکِنْ رَّسُوْلَ اللہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ وَ کَانَ اللہُ بِکُلِّ شَیْئٍ عَلِیْمًا
سورہ احزاب

‏علمـــــــائےدیوبنــــــــدمیڈیــــــــا

اَنَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ. ترمذی مَا کَانَ مُحَمَّدٌ أَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَ لٰکِنْ رَّسُوْلَ اللہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ وَ کَانَ اللہُ بِکُلِّ شَیْئٍ عَلِیْمًا سورہ احزاب @Ulama_E_Duband
account_circle
In Time News Tv(@intimenewstvpk) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا ایپ ایکس گزشتہ کئی روز سے مسلسل بند، سوشل میڈیا ایپ کی بندش درحقیقت اپنی خامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے کی گئی ہے جسے سوشل میڈیا صارفین نے مسترد (ان ٹائم نیوز ٹی وی)
in time news tv

سوشل میڈیا ایپ ایکس گزشتہ کئی روز سے مسلسل بند، سوشل میڈیا ایپ کی بندش درحقیقت اپنی خامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے کی گئی ہے جسے سوشل میڈیا صارفین نے مسترد (ان ٹائم نیوز ٹی وی) in time news tv #intimenewstv #SocialMediaBan #Twitter #X #BreakingNews #News
account_circle
In Time News Tv(@intimenewstvpk) 's Twitter Profile Photo

مدرسہ انوار الا اسلام حویلیاں ہزارہ کے شعبہ حفظ زیر انتظام جامع مسجد الحدیث حویلیاں میں 8 حفاظ اکرام کی دستار بندی ، والدین، اہل محلہ ، منتظمین اور معزز اساتذہ اکرام کی جانب سے حفاظ اکرام کو اسپیشل مبارک باد دی گئی(ان ٹائم نیوز ٹی وی)
in time news tv

مدرسہ انوار الا اسلام حویلیاں ہزارہ کے شعبہ حفظ زیر انتظام جامع مسجد الحدیث حویلیاں میں 8 حفاظ اکرام کی دستار بندی ، والدین، اہل محلہ ، منتظمین اور معزز اساتذہ اکرام کی جانب سے حفاظ اکرام کو اسپیشل مبارک باد دی گئی(ان ٹائم نیوز ٹی وی) in time news tv #intimenewstv #Masjid #News
account_circle
In Time News Tv(@intimenewstvpk) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا میں جاری بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے حادثات کے نتیجے میں اب تک 17 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے(ان ٹائم نیوز ٹی وی)
in time news tv

خیبر پختونخوا میں جاری بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے حادثات کے نتیجے میں اب تک 17 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے(ان ٹائم نیوز ٹی وی) in time news tv #intimenewstv #BreakingNews #Landsliding #KPK #Barish #Rain
account_circle
Sami Ur Rahman Khan(@Sami45_Official) 's Twitter Profile Photo

قادیانی ملک عزیز کے دشمن اور اسلام کے غدار ہیں۔
ان کا تعاقب تمام مسلمانوں کا مشترکہ دینی فریضہ ہے۔
‏علمـــــــائےدیوبنــــــــدمیڈیــــــــا

قادیانی ملک عزیز کے دشمن اور اسلام کے غدار ہیں۔ ان کا تعاقب تمام مسلمانوں کا مشترکہ دینی فریضہ ہے۔ @Ulama_E_Duband
account_circle
Sami Ur Rahman Khan(@Sami45_Official) 's Twitter Profile Photo

حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں آپ علیہ الصلٰوۃ والسلام کی ناموس رسالت و ختم نبوت کا تحفظ کرنا دنیا اخرت میں انتہائی خوش قسمتی اور عظیم سعادت ہے۔
‏علمـــــــائےدیوبنــــــــدمیڈیــــــــا

حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں آپ علیہ الصلٰوۃ والسلام کی ناموس رسالت و ختم نبوت کا تحفظ کرنا دنیا اخرت میں انتہائی خوش قسمتی اور عظیم سعادت ہے۔ #لانبی_بعدی @Ulama_E_Duband
account_circle