جمیل_PTI™ (@insafcom83) 's Twitter Profile
جمیل_PTI™

@insafcom83

ID: 1864976181444923392

calendar_today06-12-2024 10:12:42

2,2K Tweet

166 Takipçi

224 Takip Edilen

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

چودھویں صدی کا مولوی اسرائیل کا حمایتی اللّٰہ معاف کرے کیسے لوگ اسلام کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں۔۔۔

Zubair Niazi Team (@niazipathan0) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اخلاقی نقطہ نظر سے ایران کے ساتھ کھڑا ہے پاکستان ایران کی نہ معاونت کر رہا ہے نہ ہتھیار دے رہا ہے جیسے نواز شریف نے انڈیا کی جنگ ڈیزائن کی تھی ایسے ہی پاکستان ایران کے ساتھ ہے۔

Kashif Kashi (@pti_lahore_) 's Twitter Profile Photo

اس ملک میں محب وطن ہونا سب سے بڑا جرم ہے۔ شرم کرو حیا کرو ڈاکٹر یاسمین کو رہا کرو۔ Dr. Yasmin Rashid #مزاحمت_سے_ہوگی_رہائی

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی بہن علیمہ خان اور نورین خان کا لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب Aleema Khanum

عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

دو لخت ہو گیا ہے ـــــ جہانِ تصوّرات آدھے میں چہل پہل ہے،آدھا اُداس ہے 🥀

دو لخت ہو گیا ہے ـــــ جہانِ تصوّرات
آدھے میں چہل پہل ہے،آدھا اُداس ہے
🥀
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

القسیم سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی پرواز کے پائلٹ نے دمام سٹی کے قریب اسرائیل کی جانب داغے گئے ایرانی میزائلوں کی ویڈیو بنالی

Shafi Jan (@shafijanpti) 's Twitter Profile Photo

این پی اے کا سینیٹر ایمل ولی خان جو خیبرپختونخواہ کا ڈومیسائل تبدیل کرکے بلوچستان سے سینیٹر منتخب ہوئے اور اب وہ پختونوں کے علمبرداد بنے ہوئے ہیں ۔ شفیع جان کا خیبرپختونخواہ اسمبلی میں اے این پی کو جواب

Hameed Khan ik (@hameedkhan82802) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اج بھی اس قوم کی آزادی کیلئے موت کی چکی میں پڑا ہے ۔۔!!! کاش اس قوم میں کچھ غیرت ہوتی۔!💔💔

جمیل_PTI™ (@insafcom83) 's Twitter Profile Photo

ایلام میں مار گرایا گیا ڈرون MQ-9 امریکی فوج کا تھا۔ صوبہ کے ڈپٹی گورنر نے تصدیق کر دی

ایلام میں مار گرایا گیا ڈرون MQ-9 امریکی فوج کا تھا۔
صوبہ کے ڈپٹی گورنر نے تصدیق کر دی
Musarrat Cheema (@musarratcheema) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل اب تک ایسے ممالک پر حملے کر رہا تھا جو اسے جواب نہیں دے سکتے تھے. ایران نے اسرائیل کو سرپرائز دیا یے اور اسرائیل اس وقت شاک میں ہے. وقت آگیا ہے کہ تمام اسلامی ممالک اکٹھے ہو کر ایران کی مدد کریں اور ایک سٹرانگ میسج دیں کہ بہت ہوگیا اب اسرائیل کی جارحیت مزید برداشت نہیں

جمیل_PTI™ (@insafcom83) 's Twitter Profile Photo

ایران جنگ جاری رکھو تمہارا میڈیا پلیٹ فارم ہم پاکستانی سنبھال لیں گے ہمارا تازہ تازہ اور کامیاب تجربہ ہے😅🤌🏼

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

کل عمران خان کا فیملی سے ملاقات کا دن ہے یقیناً تنگ کیا جائے گا تو تمام قیادت ٹھنڈے AC سے نکل کر ہر حال میں علیمہ خان اور فیملی کے ساتھ اڈیالہ کے باہر پہنچے

Sadam K Tareen PTI (@sadamktpti) 's Twitter Profile Photo

مغربی دنیا اسرائیل کی مدد کہ لیئے اجلاس پر اجلاس کر رہے ہیں اسلامی دنیا کو اس وقت اس عمران خان کی ضرورت ہے جو امت مسلمہ کو او آئی سی کہ فلیٹ فارم پر نہ صرف اکھٹا کر سکتا ہے بلکہ سربراہی کر سکتا ہے اور یہ وقت کی اشد ضرورت ہے نہ سمجھو گے تو مٹ جاوگے