Insaf.pks (@insaf_pks) 's Twitter Profile
Insaf.pks

@insaf_pks

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

ID: 1771313559881834496

calendar_today22-03-2024 23:13:10

454 Tweet

933 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Laiba Palestine 🇵🇸 (@laiba_humanity) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔

Yahya Sinwar (Al-Qads💚) (@suhailmaqbool16) 's Twitter Profile Photo

غزہ میں کھانے کے لالے پڑے ہیں واللہ ہم نے کل رات سے کچھ بھی نہیں کھایا.. ہم کتنے وقت سے بھوکے ہیں.. 😰💔😭

Insaf.pks (@insaf_pks) 's Twitter Profile Photo

اگر جنگ انڈیا سے تھی تو پاکستان ایئر فورس نے فرانس کے طیارے کیوں گرائے..؟* *سائیں قائم علی شاہ۔۔🤦🏻‍♂️😂😆*

اگر جنگ انڈیا سے تھی تو پاکستان ایئر فورس نے فرانس کے طیارے کیوں گرائے..؟*

*سائیں قائم علی شاہ۔۔🤦🏻‍♂️😂😆*
ختم نبوت میـــــــــــــــڈیا (@knmedia786) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ ہر گاؤں کے بڑے اور شہر کے فوارہ چوک کا نام ختم نبوت پر رکھنا چاہئیے (قاضی حسنین آرائیں) جو جو متفق ہیں خوب شئیر کریں

ماشاءاللہ ہر گاؤں کے بڑے اور شہر کے فوارہ چوک کا نام 
ختم نبوت پر رکھنا چاہئیے 
(قاضی حسنین آرائیں)
جو جو متفق ہیں خوب شئیر کریں
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

اَنَاخَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ۔۔۔۔۔۔۔ میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبؑی نہیں آئے گا

Insaf.pks (@insaf_pks) 's Twitter Profile Photo

*رسول الله ﷺ نے فرمایا:* "وه شخص بر گز آگ میں داخل نہیں ہو گا جو سورج نکلنے اور سورج غروب ہونے سے پہلے نماز پڑھتا ہے، یعنی فجر اور عصر کی نمازیں۔" (صحیح مسلم)

Insaf.pks (@insaf_pks) 's Twitter Profile Photo

اے عظیم عوام! تم کہاں ہو؟ … اے کروڑوں انسانو! تم کہاں ہو؟ ضروری نہیں کہ کوئی انقلاب برپا کیا جائے، لیکن یہ بھی قابل قبول نہیں کہ کسی بھی قسم کی مزاحمت، اعتراض، یا ردِّعمل نہ ہو جب کہ راستے بند کر دیے گئے ہیں اور ہمارے بھائیوں کو بھوکا مارا جا رہا ہے… ہم سب کا حساب لیا جائے گا

اے عظیم عوام! تم کہاں ہو؟ … اے کروڑوں انسانو! تم کہاں ہو؟
ضروری نہیں کہ کوئی انقلاب برپا کیا جائے،
لیکن یہ بھی قابل قبول نہیں کہ کسی بھی قسم کی مزاحمت، اعتراض، یا ردِّعمل نہ ہو جب کہ راستے بند کر دیے گئے ہیں اور ہمارے بھائیوں کو بھوکا مارا جا رہا ہے… ہم سب کا حساب لیا جائے گا
Insaf.pks (@insaf_pks) 's Twitter Profile Photo

😭😭🇪🇭ناقابل بیان اور ناقابل یقین قتل عام ہو رہا ہے۔۔۔ اور پوری عرب اور مسلمان دنیا خاموشی سے تماشہ دیکھ رہی ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے؟ پھر جب ہمارے ساتھ اس کا مکافات عمل ہوگا تو ہمیں کیا حق ہے کہ اللہ سے شکایت کر سکیں؟ ہمارے سر پہ بھی ایک خوفناک مشرک دشمن ا کر کھڑا ہو چکا ہے۔

😭😭🇪🇭ناقابل بیان اور ناقابل یقین قتل عام ہو رہا ہے۔۔۔ اور پوری عرب اور مسلمان دنیا خاموشی سے تماشہ دیکھ رہی ہے۔ 
یہ کیسے ممکن ہے؟ 

پھر جب ہمارے ساتھ اس کا مکافات عمل ہوگا تو ہمیں کیا حق ہے کہ اللہ سے شکایت کر سکیں؟ 
ہمارے سر پہ بھی ایک خوفناک مشرک دشمن ا کر کھڑا ہو چکا ہے۔
Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کا جنگ کا جشن ختم ہو جاۓ اور چاپلوسی کرنے سے فرصت مل جاۓ تو ان معصوم بچوں کے لیے بھی آواز اٹھا دینا ۔۔❤️‍🩹

اگر آپ کا جنگ کا جشن ختم ہو جاۓ اور چاپلوسی کرنے سے فرصت مل جاۓ تو ان معصوم بچوں کے لیے بھی آواز اٹھا دینا ۔۔❤️‍🩹
Laiba Palestine 🇵🇸 (@laiba_humanity) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 غزہ میں نقل مکانی کے دوران ایک بچی کے دل دہلا دینے والے الفاظ! "میری ٹانگ سے خون بہہ رہا ہے، میں چل نہیں سکتی، ہمیں نہیں معلوم کہ ہم کہاں جا رہے ہیں۔ 😭😭😭😭"

ختم نبوت میـــــــــــــــڈیا (@knmedia786) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ کا نوٹیفکیشن جاری قادیانی قربانی نہیں کرسکتے اگر خلاف ورزی کریں گے شعائر اسلام استعمال کریں گے تو ان پر شعائر اسلام استعمال کرنے پر قانونی کاروائی کی جائے گی اس نوٹیفکیشن کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں

لاہور ہائیکورٹ کا  نوٹیفکیشن جاری 
قادیانی قربانی نہیں کرسکتے اگر خلاف ورزی کریں گے شعائر اسلام استعمال کریں گے تو ان پر شعائر اسلام استعمال کرنے پر قانونی کاروائی کی جائے گی 

اس نوٹیفکیشن کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں
سَــیَّــدْعَــزِیْــزُالْــرَّحْــمٰــن مَدَنِي (@mdny_zyz) 's Twitter Profile Photo

فلسطینی بھائی کاکہناہے رب کی قسم.گذشتہ 600دن میں میرےاس گدھے نے عرب حکمرانوں سے زیادہ اہل فلسطین کی خدمت کی ہے. خوراک پہنچانا، شہداءکے جنازے اٹھوانا، زخیوں کومحفوظ مقام تک پہنچانا سب اس گدھے نے کیا *یہی اس کابس تھا*

فلسطینی بھائی کاکہناہے
رب کی قسم.گذشتہ 600دن میں میرےاس گدھے نے عرب حکمرانوں سے زیادہ اہل فلسطین کی خدمت کی ہے.
خوراک پہنچانا، شہداءکے جنازے اٹھوانا، زخیوں کومحفوظ مقام تک پہنچانا سب اس گدھے نے کیا

*یہی اس کابس تھا*