Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profileg
Independent Urdu

@indyurdu

انڈپینڈنٹ اردو کا آفیشل اکاؤنٹ جو معروف برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ کا اردو روپ ہے۔

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں: https://t.co/bxQVcXEasK

ID:1065649526109806592

linkhttps://www.independenturdu.com calendar_today22-11-2018 16:53:40

57,1K Tweets

339,3K Followers

52 Following

Follow People
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

قید تنہائی میں ہوں، صرف ایک جماعت نشانہ ہے: عمران خان کی سپریم کورٹ میں گفتگو
مزید معلومات: independenturdu.com/node/169436

قید تنہائی میں ہوں، صرف ایک جماعت نشانہ ہے: عمران خان کی سپریم کورٹ میں گفتگو مزید معلومات: independenturdu.com/node/169436
account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

ملائیشیا میں ایک 11 سالہ بچہ اس وقت مستقل معذور ہو گیا جب اس کے استاد نے سزا کے طور پر اسے تقریباً تین گھنٹے دھوپ میں کھڑا رکھا۔

independenturdu.com/node/169476?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

وزیر خارجہ آذربائیجان جیہون بیراموف کے ہمراہ اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ دونوں وزرا کے درمیان باہمی سرمایہ کاری کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔
independenturdu.com/node/169471?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ: نیب ترامیم اپیلوں پر سماعت ملتوی

مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/109271

سپریم کورٹ: نیب ترامیم اپیلوں پر سماعت ملتوی مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/109271
account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان وزارت حج نے جمعرات کو بتایا کہ اب تک 51 ہزار سے زائد پاکستانی حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ عازمین کو ہدایات دی گئی ہیں کہ ہیٹ ویو سے بچنے کے لیے تمام احتیاطی تدابیر کریں۔ independenturdu.com/node/169461?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان فوج کی اعلی قیادت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ریاستی اداروں کے خلاف سیاسی مقاصد اور مذموم ڈیجیٹل دہشت گردی کا واضح مقصد پاکستانی قوم میں مایوسی پھیلانا، قومی اداروں خصوصاً مسلح افواج کے درمیان تفرقہ پھیلانا ہے۔

independenturdu.com/node/169466?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں خلائی تحقیق کے ادارے سپارکو کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دوسرا ایڈوانس کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون آج چین سے خلا میں روانہ کیا جائے گا۔

independenturdu.com/node/169451?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ: نیب ترامیم ایپلوں پر سماعت کی لائیو سٹریمنگ کی درخواست مسترد

مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/169436

سپریم کورٹ: نیب ترامیم ایپلوں پر سماعت کی لائیو سٹریمنگ کی درخواست مسترد مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/169436
account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

چینی صدر کا غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر بین الاقوامی امن کانفرنس کا مطالبہ

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پرعدالت میں حملہ کیوں ہوا؟
independenturdu.com/node/169446?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

بین الاقوامی عدالت انصاف کے حکم کے باوجود غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے اور اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی اور مصری سرحد کے درمیان واقع بفرزون کا ’کنٹرول سنبھالنے‘ کا اعلان کیا ہے۔

independenturdu.com/node/169441?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

’ متاثرین کو پہلے پولیس کے پاس جانا ضروری نہیں‘: سندھ کی پہلی اینٹی ریپ کرائسز سیل کی خاتون پولیس چیف سرجن

مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/169416

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو نو مئی کے دو مقدمات میں پراسیکیوشن کی جانب سے ناکافی ثبوت پیش کیے جانے پر بری کر دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت منظور کی۔

فائل فوٹو: اے ایف پی

#ٹوئکر سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو نو مئی کے دو مقدمات میں پراسیکیوشن کی جانب سے ناکافی ثبوت پیش کیے جانے پر بری کر دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت منظور کی۔ فائل فوٹو: اے ایف پی
account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

امریکہ میں کرکٹ بیس بال سے پیچھے کیسے رہ گئی؟
independenturdu.com/node/167831?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کرے گا۔
independenturdu.com/node/169436?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

’ادب خواص کا شعبہ رہا ہے لہذا یہ موضوع سخن خواص کا تھا جس طرح آج کل خواص کے باقی شعبہ جات کی نقاب کشائی ہو رہی ہے اس موضوع کی رونمائی کا وقت بھی آ گیا تھا۔‘

پڑھیے رابعہ الرباء کی تحریر independenturdu.com/node/169421?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

سندھ کی پہلی خاتون چیف پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید طارق صوبے کے پہلے اینٹی ریپ کرائسز سیل کی بھی سربراہ ہیں جو اسے جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے تگ و دو کر رہی ہیں۔
independenturdu.com/node/169416?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

’یہ ہمارے دور کی بڑی ناکامی ہے کہ ہم جدید دور میں تو عورتوں کے حقوق کی بات کرتے ہیں مگر ماضی کے بارے میں ہمارے تصور پر اب بھی مردوں کا غلبہ ہے۔‘

دنیا کو تشکیل دینے والی خواتین تاریخ کی کتابوں سے غائب کیوں؟

ڈیزی ڈن کی تحریر independenturdu.com/node/169226?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

تپتی دھوپ میں سرکاری ملازمین لاہور مال روڈ پر کیوں ہیں؟
independenturdu.com/node/169401?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے جوہری سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیوہ ہینی خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف جوہری تجربے کا سارا کریڈٹ خود لیتے ہیں جبکہ ان کے شوہر کے بغیر وہ اس معاملے میں کہیں نہیں ہوتے۔
انڈپینڈنٹ اردو کو خصوصی انٹرویو۔ independenturdu.com/node/169371?ut…

account_circle