Imtiaz ul haq🌹❤️🌹امتیازالحق🌹❤️🌹 (@imtiaz_436) 's Twitter Profile
Imtiaz ul haq🌹❤️🌹امتیازالحق🌹❤️🌹

@imtiaz_436

am a Pakistani
social media activist
ssp,jui,almi majlis tuhafaz khatm e nabowwat,ulmaa e deoband,follow me and get followback but through unfollow today app

ID: 1528087046086184961

calendar_today21-05-2022 18:55:34

6,6K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

GHQ 111 Brigade™️ (@move111forward) 's Twitter Profile Photo

ایران اسرائیل جنگ کے دوران حالات کے پیش نظر اور پاکستان ایران تفتان بارڈر بند ہونے پر پاک فضائیہ کے شاہینوں کے سرحدی حدود میں پروازیں ✈️ پاکستانی قوم روز اول سے پرسکون نیند سوتی ہے کیونکہ پاک فضائیہ کے شاہین اور پاک فوج کے جوان چوکس اور جاگے ہوئے ہوتے ہیں 🦅

ساجد بلوچ (@sa_jid1) 's Twitter Profile Photo

عوام نے آج حیدر آباد جلسہ میں ثابت کردیا عوام جعلی حکومت کے ساتھ نہیں عوام جمعیت علمااسلام کے ساتھ ہے #JUIRise4GazaPakistan

عوام نے آج حیدر آباد جلسہ میں ثابت کردیا عوام جعلی حکومت کے ساتھ نہیں عوام جمعیت علمااسلام کے ساتھ ہے 
#JUIRise4GazaPakistan
king khan Pakistani 🇵🇰💗💝🎉♥️ (@hkkhankhan44055) 's Twitter Profile Photo

ہم ایران کے اوپر اسرائیلی حملے کی صرف مذمت ہی نہیں بلکہ ایران کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان کرتے ہیں مولانا فضل الرحمن #JUIRise4GazaPakistan

ہم ایران کے اوپر اسرائیلی حملے کی صرف مذمت ہی نہیں 
بلکہ ایران کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان کرتے ہیں
مولانا فضل الرحمن
#JUIRise4GazaPakistan
طاہر بھائی (@tahirarayin) 's Twitter Profile Photo

ایران کے ساتھ لڑائی میں اسرائیل کا سب سے بڑا جو نقصان ہوا ہے وہ یہ ہیکہ نصف صدی سے اسرائیل کا جو بھرم قائم تھا کہ اسرائیل طاقتور ہے، ناقابل شکست ہے اس پر حملہ نہیں کیا جا سکتا اس بھرم کو لیرو لیر کر دیا ہے. ❤️❤️❤️

Imtiaz ul haq🌹❤️🌹امتیازالحق🌹❤️🌹 (@imtiaz_436) 's Twitter Profile Photo

قائد جمیعت مولانا فضل الرحمان کا ایران کے ساتھ کھڑا ہونا قطعا غیر اسلامی نہیں بلکہ دیکھا جائے تو آپ ص نے مدینہ میں بنو قینقاع بنو قریظہ اوربنو نضیر سے دفاعی معاھدہ فرمایا،اور جیسے ہم روس اور یوکرین میں سے کسی ایک کے ساتھ کھڑے ہو سکتے،

Imtiaz ul haq🌹❤️🌹امتیازالحق🌹❤️🌹 (@imtiaz_436) 's Twitter Profile Photo

قائد جمیعت نے بہت عرصہ پہلے بطور استعارہ فرما دیا تھا سامراجیوں کے ھاتھوں کتا بھی مرے گا تو ہم اسے بھی شہید کہہ دیں گے،

Imtiaz ul haq🌹❤️🌹امتیازالحق🌹❤️🌹 (@imtiaz_436) 's Twitter Profile Photo

ہمارے بعض اہل حکمت اکابرین کا طریق رہا کہ سؤر کے شکار میں کتے کو ساتھ رکھ لیتے تھے،ان حقائق کے ہوتے غلط تعبیر کرنا فکری بددیانتی ہوسکتی،اس کو سطحی فکر سے نہیں بلکہ عالمی بگڑتی صورتحال کے تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے

king khan Pakistani 🇵🇰💗💝🎉♥️ (@hkkhankhan44055) 's Twitter Profile Photo

▬▬▬▬ *"چند ہڈیوں کے مجموعے کا نام انسان ہے ۔جو سمندروں کی گہرائی ،پہاڑوں کی اونچائی ،چاند تک رسائی،جنگلوں ،* *صحراؤوں،بیابانوں، چٹانوں،جزیروں اور ناجانے کہاں کہاں اپنے بنانے والے کو چیلنج کرتا پھرتا ہے ؟؟؟* *فَبِاءَیِّ اٰلآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰن* x.com/i/spaces/1lPKq…

🇵🇰 Hamid Khattak 🇵🇸 (@ihamidpak) 's Twitter Profile Photo

شام کے پاس تو ابھی تک مزائل گرانے کے لیے اصلحہ ہے ہی نہیں اور یہ لوگ اپنی نحوست کو نہیں چھوڑتے

شام کے پاس تو ابھی تک مزائل گرانے کے لیے اصلحہ ہے ہی نہیں اور یہ لوگ اپنی نحوست کو نہیں چھوڑتے
king khan Pakistani 🇵🇰💗💝🎉♥️ (@hkkhankhan44055) 's Twitter Profile Photo

ایران نے پاکستان سے 804 پھنڈر کا جہاز مانگ لیا کہتے ہیں اسکو اسرائیل کی سارے ٹھکانوں کا پتہ ہے 😜😎

Imtiaz Ul haq (@kookoo436) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کے لیے اسرائیل ہو گا میرا تو "سسرائیل' ہے، عمران احمد خان حال مقیم اڈیالہ

لوگوں کے لیے اسرائیل ہو گا میرا تو "سسرائیل'  ہے،

عمران احمد خان حال مقیم اڈیالہ