imran waseem (@imranwaseem92) 's Twitter Profile
imran waseem

@imranwaseem92

Imran Waseem, Journalist/ Youtuber_Retweet doest mean endorsement.

YT: youtube.com/c/ImranWaseemJ…

fb: facebook.com/imran.shehri

ID: 214901198

calendar_today12-11-2010 14:20:47

20,20K Tweet

25,25K Takipçi

3,3K Takip Edilen

imran waseem (@imranwaseem92) 's Twitter Profile Photo

ججز کیخلاف برطرفی کی شکایات سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 18 اکتوبر کو طلب کرلیا گیا جوڈیشل کونسل اجلاس میں ججز کیخلاف شکایات کا جائزہ لیا جائے گا

imran waseem (@imranwaseem92) 's Twitter Profile Photo

سر کیا آپ کل عدالتی کام نمٹا کر آئیں گے سوال میں آج جا کر ہی مقدمات سنوں گا جسٹس طارق محمود جہانگیری

imran waseem (@imranwaseem92) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ جسٹس طارق جہانگیری کو عدالتی کام سے روکنے کا فیصلہ معطل کرنے کا عدالتی حکم نامہ جاری وکیل منیر اے ملک درخواست گزار کیطرف سے پیش ہوئے۔حکم نامہ وکیل کے مطابق جج کیخلاف کووارنٹو درخواست مین جوڈیشل ورک سے روک نہیں جا سکتا۔حکم نامہ اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلہ کیخلاف اپیل میں

سپریم کورٹ 
جسٹس طارق جہانگیری کو عدالتی کام سے روکنے کا فیصلہ معطل کرنے کا عدالتی حکم نامہ جاری
وکیل منیر اے ملک درخواست گزار کیطرف سے پیش ہوئے۔حکم نامہ
وکیل کے مطابق جج کیخلاف کووارنٹو درخواست مین جوڈیشل ورک سے روک نہیں جا سکتا۔حکم نامہ
اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلہ کیخلاف اپیل میں
imran waseem (@imranwaseem92) 's Twitter Profile Photo

1967 سے پاکستان کا فلسطین ریاست کا موقف چلا آ رہا ہے عمران خان کا بھی یہی موقف تھا اب اچانک ایسا کیوں؟ غزہ ک سیکٹروں لوگ روزانہ شہید ہو رہے بھوک افلاس خوف کے جن سایوں میں وہ راہ رہے ہیں اسکا اندازہ وہی کر سکتے ہیں دوسرا فلسطین کے اپنے لوگ اس معائدہ کے اسٹیک ہولڈرز ہے ان کو اگر

imran waseem (@imranwaseem92) 's Twitter Profile Photo

ترجمان دفتر خارجہ اردن، یو اے ای، انڈونیشیا، پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب، قطر اور مصر کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اعلامیہ وزرائے خارجہ کا غزہ جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی صدر ٹرمپ کی کوششوں کو سراہا، ترجمان امریکی صدر ٹرمپ کی قیام امن کی صلاحیت پر وزرائے خارجہ کا اعتماد، ترجمان خطے

imran waseem (@imranwaseem92) 's Twitter Profile Photo

26 آئینی ترمیم کیخلاد درخواستوں پر سماعت کی کی کاز لسٹ اور نوٹسز اس روز جاری ہو گئے تھے جس دن یہ خبر آئی تھی کہ 7 اکتوبر کو 26 ترمیم کیس کی سماعت ہوگی

imran waseem (@imranwaseem92) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر دوران احتجاج پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کا معاملہ وفاقی وزیر داخلہ پولیس اہلکاروں کی عیادت کے لیے پمز ہسپتال پہنچ گئے وزیر داخلہ نے زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کی

آزاد کشمیر دوران احتجاج پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کا معاملہ 
وفاقی وزیر داخلہ پولیس اہلکاروں کی عیادت کے لیے پمز ہسپتال پہنچ گئے 
 وزیر داخلہ نے زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کی
Naveed Rehman 🚩 (@naveeed_rehman) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پریس کلب کے اندر گھس کر صحافی راجہ رخسار احمد اوع باقی صحافیوں پر اسلام آباد پولیس کا بیہمانہ تشدد قابل مذمت ہے۔ پولیس گردی نامنظور۔ #JournalismIsNotACrime

اسلام آباد پریس کلب کے اندر گھس کر صحافی راجہ رخسار احمد اوع باقی صحافیوں پر اسلام آباد پولیس کا بیہمانہ تشدد قابل مذمت ہے۔ 
پولیس گردی نامنظور۔ 
#JournalismIsNotACrime
Naveed Rehman 🚩 (@naveeed_rehman) 's Twitter Profile Photo

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے اندر گھس کر اسلام آباد پولیس کی دہشتگردی کے بعد وزیر داخلہ طلال چوہدری ، صدر پی ایف یو جے افضل بٹ اور قائم مقام صدر نیشنل پریس کلب احتشام الحق پریس کانفرنس کرتے ہوئے۔ پولیس گردی نا منظور۔ #JournalismIsNotACrime

نیشنل  پریس کلب اسلام آباد کے اندر گھس کر اسلام آباد پولیس کی دہشتگردی کے بعد وزیر داخلہ طلال چوہدری ، صدر پی ایف یو جے افضل بٹ اور قائم مقام صدر نیشنل پریس کلب احتشام الحق پریس کانفرنس کرتے ہوئے۔ 
پولیس گردی نا منظور۔ 
#JournalismIsNotACrime
imran waseem (@imranwaseem92) 's Twitter Profile Photo

پولیس نے تحریک انصاف لطیف چترالی کو گرفتار کرلیا لطیف چترالی کو 9 مئی میں سزا پو تھانہ رمنا پولیس نے گرفتار کیا

imran waseem (@imranwaseem92) 's Twitter Profile Photo

ترجمان روسی سفارت خانہ اسلام آباد روس نے یکم اکتوبر کو سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی اقوام متحدہ کے منشور کے تحت سلامتی کونسل عالمی امن و سلامتی کا ذمہ دار ادارہ ہے، روس روسی وفد نے اکتوبر میں دو بڑے اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا، ترجمان روسی سفارت خانہ 23 اکتوبر کو مشرقِ

Siddeeq Sajid (@s_sajidofficial) 's Twitter Profile Photo

کیا پاکستان کا آرمی چیف ہونا جرم ہے؟ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اپنے اوپر الزامات کا جواب کیوں نہیں دیتے؟

imran waseem (@imranwaseem92) 's Twitter Profile Photo

جرمن سفیر اینا لیپل کی مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد سے ملاقات لاہور میں ہوئی ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی اور عالمی امن پر گفتگو ہوئی، جرمن سفیر مختلف مذاہب کے درمیان مکالمہ امن کی کنجی ہے، جرمن سفیر دونوں رہنماؤں کا مذہبی رواداری اور ہم آہنگی کے فروغ پر زور، لاہور کے دورے

جرمن سفیر اینا لیپل کی مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد سے ملاقات لاہور میں ہوئی
ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی اور عالمی امن پر گفتگو ہوئی، جرمن سفیر 
مختلف مذاہب کے درمیان مکالمہ امن کی کنجی ہے، جرمن سفیر
دونوں رہنماؤں کا مذہبی رواداری اور ہم آہنگی کے فروغ پر زور،
لاہور کے دورے