Al Quran القرآن الکریم (@imranshahid785) 's Twitter Profile
Al Quran القرآن الکریم

@imranshahid785

❤وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○❤
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔

ID: 950248070175973377

calendar_today08-01-2018 06:09:29

1,1K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Al Quran القرآن الکریم (@imranshahid785) 's Twitter Profile Photo

ایکسٹینشن تو بس اسی کو ملتی ہے جس کی پرفارمنس ہو... قوم کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو نہیں۔ عمران خان کو تو عوام نے پہلے ہی لائف ٹائم ایکسٹینشن دے رکھی ہے ❤️✌️"

Al Quran القرآن الکریم (@imranshahid785) 's Twitter Profile Photo

مشورے دینے والے پہلے اپنی عقل کی میعاد بڑھوا لیں، ورنہ ایسے ہی ٹویٹ نکلتے رہیں گے۔ جہاں تک خان کا تعلق ہے، عوام کا دل ہی اس کی اصل ایکسٹینشن ہے۔"

Al Quran القرآن الکریم (@imranshahid785) 's Twitter Profile Photo

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا جس جوان نے کسی بوڑھے شخص کی اس کے بڑھاپے کی وجہ سے تعظیم وتکریم کی تو اللہ تعالیٰ اس کے بڑھاپے کے وقت ایسے شخص کو مقرر کرے گا جو اس کی تعظیم کرے گا (رواہ الترمذی) #ختم_نبوت_پرجان_قربان #hadees #hadeesoftheday #islamic

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا جس جوان نے کسی بوڑھے شخص کی اس کے بڑھاپے کی وجہ سے تعظیم وتکریم کی تو اللہ تعالیٰ اس کے بڑھاپے کے وقت ایسے شخص کو مقرر کرے گا جو اس کی تعظیم کرے گا (رواہ الترمذی)
#ختم_نبوت_پرجان_قربان  #hadees #hadeesoftheday #islamic
Secret Spy (@secretspy039) 's Twitter Profile Photo

مختلف قہوہ جات اور ان کے بہترین طبی فوائد 🌿 آج کل چائے کا استعمال حد سے زیادہ بڑھ چکا ہے، لیکن سچ یہ ہے کہ زیادہ چائے صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہے، خاص طور پر جب اس میں ملاوٹ شدہ پتی، چینی اور ناقص دودھ استعمال کیا جائے۔ اس کے برعکس قہوہ جات قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار ہوتے ہیں

مختلف قہوہ جات اور ان کے بہترین طبی فوائد 🌿

آج کل چائے کا استعمال حد سے زیادہ بڑھ چکا ہے، لیکن سچ یہ ہے کہ زیادہ چائے صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہے، خاص طور پر جب اس میں ملاوٹ شدہ پتی، چینی اور ناقص دودھ استعمال کیا جائے۔ اس کے برعکس قہوہ جات قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار ہوتے ہیں
Al Quran القرآن الکریم (@imranshahid785) 's Twitter Profile Photo

صحیح البخاری ، حدیث 1 آپ ﷺ فرما رہے تھے کہ ’’ تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے اور ہر عمل کا نتیجہ ہر انسان کو اس کی نیت کے مطابق ہی ملے گا ۔ پس جس کی ہجرت ( ترک وطن ) دولت دنیا حاصل کرنے کے لیے ہو یا کسی عورت سے شادی کی غرض سے ہو ۔ پس اس کی ہجرت ان ہی چیزوں کے لیے ہو گی.

صحیح البخاری ،
حدیث 1
آپ ﷺ فرما رہے تھے کہ ’’ تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے اور ہر عمل کا نتیجہ ہر انسان کو اس کی نیت کے مطابق ہی ملے گا ۔ پس جس کی ہجرت ( ترک وطن ) دولت دنیا حاصل کرنے کے لیے ہو یا کسی عورت سے شادی کی غرض سے ہو ۔ پس اس کی ہجرت ان ہی چیزوں کے لیے ہو گی.
Al Quran القرآن الکریم (@imranshahid785) 's Twitter Profile Photo

🍀درود ابراہیمی 🌺 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

🍀درود ابراہیمی 🌺
 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
Al Quran القرآن الکریم (@imranshahid785) 's Twitter Profile Photo

صحیح البخاری حدیث نمبر 8 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے ۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک حضرت محمد ﷺ اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا ۔

صحیح البخاری 
حدیث نمبر 8
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے ۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک حضرت محمد ﷺ اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا ۔