Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile
Imran khan Fan

@imranrkhaan

Journalist. Views given in tweets don't represent #ImranRiazKhan commentary Account of #ImranRiazKhan

ID: 954225061174697985

calendar_today19-01-2018 05:32:38

1,1K Tweet

1,1K Takipçi

0 Takip Edilen

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ ہم کمزور ہیں ۔۔۔۔بے بس ہیں تیری طاقتوں کے اگے۔۔۔۔ ہم تنکوں سے بھی حقیر ہیں ۔۔۔۔ہم تجھ سے تیری کریمی کی امید رکھتے ہیں ۔۔۔

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

بونیر اور باجوڑ کے بعد صوابی میں بھی کلاؤڈ برسٹ ، سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں بڑھتا ہوا واٹس ایپ کا فراڈ..! 52 ملین یوزر نشانے پر ہیں، صرف ایک Click اور آپکا بینک اکاؤنٹ 🏦 خالی.. سنیں متاثرہ لوگوں کی کہانی اور شیئر کریں تاکہ ہر کوئی اس فراڈ کی حقیقت جانیں، شکریہ

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

دریائے راوی بھارت میں راوی پر قائم مادھوپور ہیڈ ورکس پر پانی کناروں سے باہر نکل رہا ہے، پانی 1988 کے سیلاب کی سطح پر پہنچ چکا ہے، یہی پانی اب شکر گڑھ سے دریائے راوی میں داخل ہو رہا ہے x.com/ahmadwaraichh/…

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

یہ اسوقت سیالکوٹ،ہیڈمرالہ روڈ کی صورتحال ہے۔اب بھی بارش وقفے وقفے سے جاری ہے۔۔اطراف کے گاوں،بستیاں مکمل طور پر ڈوب چکی ہیں۔۔اللہ پاک رحم فرمائے۔۔

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

اگر سارے میڈیا، نیوز چینلز کو راوی شاہدرہ اور لاہور کی چند ہاوسنگ سوسائٹیز کی رپورٹنگ سے فرصت مل گئی ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیالکوٹ کا بھی چکر لگا کر رپورٹنگ کر لو حرام خوروں سیالکوٹ کے پچاسی گاوں ڈوب گئے پانی میں بجوات سائیڈ سے باقی علاقہ اسکے علاوہ ہے

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

چنیوٹ میں دریائے چناب کے پل سے ڈرون ویڈیو کے مناظر دیکھ کر اندازہ لگائیں کہ اس قدر زیادہ پانی آ چکا ہے جو سندھ پہنچ کر ناجانی کیا تباہی پھیلائے گا

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

پارک ویو کو رونے والے موہلنوال اور چوہنگ کے درمیان خوشی ٹاؤن کے حالات دیکھیں، لوگوں کے تین سے چار منزلہ گھر ڈوب گئے

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

قصور: دریائے ستلج 30سال کی بلندترین سطح پر، پانی کا بہاؤ 3لاکھ 85ہزار کیوسک،

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

افریقہ تا یورپ و ایشیا، قدیم دنیا کا ہر عظیم شہر لاہور کیطرح دریا کنارے آباد ہوا لیکن لاہور غالبا وہ پہلا شہر ٹھہرا جو خود تو قائم رہا مگر اسے دریا سے محروم کر دیا گیا خدا کرے راوی کی طغیانی کم سے کم رہے پانی دیکھ کر یوں لگا ہے جیسے لاہور جی اٹھا ہو۔

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

دریائے چناب کا پانی جھنگ شہر کے حفاظتی بند کے پاس پہنچ گیا ۔۔ مکمل صورتحال اس ویڈیو