Imran Khan (@imrankhanjordan) 's Twitter Profile
Imran Khan

@imrankhanjordan

Equalizer, Connector and Decision maker is my greatest value 🌎

ID: 95865109

calendar_today10-12-2009 09:30:16

7,7K Tweet

2,2K Followers

5,5K Following

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"قوم نے 5 اگست کو تمام تر ظلم و فسطائیت کے باوجود نکل کر جس طرح احتجاج ریکارڈ کروایا وہ قابل تعریف ہے۔" کپتان عمران خان

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کبھی فوج کو برا نہیں کہا وہ ہمیشہ کہتے ہیں کہ یہ ملک بھی میرا یہ فوج بھی میری خان صاحب عاصم منیر کے خلاف بات کر رہے ہیں اور وہ فوج اور عاصم منیر کو الگ الگ رکھ کے دیکھتے ہیں عمران ریاض خان

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف پاکستان کی واحد جماعت ہے جو امن پسند اور اسلام کے اصولوں کے مطابق چلتی ہے

Hania Batool (@haniabatool9) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا پیغام 13 اور 14 اگست کی درمیانی رات ایک بار پھر پورا ملک حقیقی آزادی کے لیے نکلے

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

اجتماعی پروموشن 🔥 پی ٹی آئی کے ایکٹیو کارکن کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کر کے ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک لازمی دیں. اتنا تو آپ سب کر ہی سکتے ہیں.