Mr.Mani (@imranfarooqman4) 's Twitter Profile
Mr.Mani

@imranfarooqman4

اللَّهُمَّ صَلِّ وَ سَلِّمْ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ

ID: 1609878000807415809

calendar_today02-01-2023 11:43:48

442 Tweet

761 Followers

1,1K Following

Mr.Mani (@imranfarooqman4) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے ... ناممکن ترین ذَريعوں سے رستے نکل آتے ہیں وہ اللہ کے معجزے ہوتے ہیں اور معجزے ہمیشہ مومن کے یقین سے جُڑتے ہیں 👆🏻❤️

Mr.Mani (@imranfarooqman4) 's Twitter Profile Photo

اگر اپ مرزا صاحب کے چاہنے والے ہیں تو مجھ سے اتنا دور رہیں جتنا نواز شریف ملک پاکستان سے دور رہتا ہے ۔۔🤓

Mr.Mani (@imranfarooqman4) 's Twitter Profile Photo

ظالم سوچتا ہے کہ جیلیں انصاف کا راستہ روک دیں گی، مگر حقیقت یہ ہے کہ قوم کا شعور اب زندان سے بھی آزاد ہے۔ #معافی_مانگتی_خان_کی_جتی Imran Khan Force ꁲꁲꂵ꒐ꌅ Տɑյյɑղ

Sardar AjaZ Khan (@sardaraz_kh) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیٹ تم بند کرو ہم تمھاری مراعات۔تمھارے پروٹوکول۔تمھارے شاہی خرچے اور تمھاری لوٹ مار بند کریں گئے عوامی رد عمل موبائل کمپنی والو تیار رہنا انٹرنیٹ بند ہوا تو اگلا نشانہ آپ سب ہو Ufone 4G Telenor Pakistan Jazz #RightsMovementAJK

انٹرنیٹ تم بند کرو ہم تمھاری مراعات۔تمھارے پروٹوکول۔تمھارے شاہی خرچے اور تمھاری لوٹ مار بند کریں گئے 
عوامی رد عمل
موبائل کمپنی والو تیار رہنا انٹرنیٹ بند ہوا تو اگلا نشانہ آپ سب ہو
<a href="/Ufone/">Ufone 4G</a> <a href="/telenorpakistan/">Telenor Pakistan</a>  <a href="/jazzpk/">Jazz</a> 

 #RightsMovementAJK
Arfa Khan (@thearfakhan) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی دو نمبر صحافیوں سے گذارش ہے کہ آذاد کشمیر جا کر Live رپورٹنگ کریں ورنہ اپنی بکواس بند رکھیں۔