عمران خان کا سپاہی(@imrandasti953) 's Twitter Profileg
عمران خان کا سپاہی

@imrandasti953

I am scholar and still aim for moving Abroad

ID:856059175809552384

calendar_today23-04-2017 08:16:27

2,5K Tweets

1,5K Followers

2,5K Following

عمران خان کا سپاہی(@imrandasti953) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ !

عید مبارک !

خوش رہے !

خوشیاں بانٹیے !

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ! عید مبارک ! خوش رہے ! خوشیاں بانٹیے !
account_circle
عمران خان کا سپاہی(@imrandasti953) 's Twitter Profile Photo

ہم نہ باز آئینگے محبت سے۔۔۔

صنم جاوید خان آج انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کے تصاویر والا لباس زیب تن کیے پیش ہوئیں،چہرے پر مسکراہٹ اور حوصلے چٹان کی طرح مضبوط!

ہم نہ باز آئینگے محبت سے۔۔۔ صنم جاوید خان آج انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کے تصاویر والا لباس زیب تن کیے پیش ہوئیں،چہرے پر مسکراہٹ اور حوصلے چٹان کی طرح مضبوط!
account_circle
عمران خان کا سپاہی(@imrandasti953) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: پہلی ملاقات میں شہباز شریف نے علی آمین گنڈا پور کو گیارہ مرتبہ وزیر اعلی منتخب ہونے کی مبارکباد دی مگر گنڈاپور نے انہیں مبارکباد نہیں دی

عمران ریاض خان

account_circle
عمران خان کا سپاہی(@imrandasti953) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کل بھی میرے لیڈر تھے آج بھی میرے لیڈر ہیں، سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان
سب سب چھوڑ کر جانے والے واپسی کی کوششیں کرنے لگے

عمران خان کل بھی میرے لیڈر تھے آج بھی میرے لیڈر ہیں، سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سب سب چھوڑ کر جانے والے واپسی کی کوششیں کرنے لگے
account_circle
عمران خان کا سپاہی(@imrandasti953) 's Twitter Profile Photo

تم تو ہمیں چھوڑ گئے تھے' عمران خان کا ملاقات کے لیے آئے سیف اللہ نیازی کے ساتھ ہونے والی واحد بات۔۔۔

account_circle
عمران خان کا سپاہی(@imrandasti953) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات، نیوزی لینڈ سیریز کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال
اس موقع پر سینیٹر محسن نقوی بھی موجود تھے🙄🙄

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات، نیوزی لینڈ سیریز کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال اس موقع پر سینیٹر محسن نقوی بھی موجود تھے🙄🙄
account_circle
عمران خان کا سپاہی(@imrandasti953) 's Twitter Profile Photo

In Mexico, a member of Parliament removed all his clothes during a debate: “You are ashamed to see me naked, but you are not ashamed to see your people in the streets naked, barefooted, desperate, jobless and hungry after you have stolen all their money and wealth

میری بیوی کے ساتھ جو کیا گیا وہ خطرناک ہے،شہباز شریف کے خلاف تمام گواہان ہارٹ اٹیک کی وجہ سے مارے گئے چند ماہ میں سب کی موت ہو گئی،مجھے ڈرانے کے لیے بشریٰ بی بی کو زہر دیا جا رہا ہے،بشری بی بی کو زہر دیا جائے گا تو کیا میں خاموش بیٹھوں گا؟
عمران خان 🔥

account_circle
عمران خان کا سپاہی(@imrandasti953) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کو سلیوٹ۔۔۔۔

باقی صوبوں کی ہائیکورٹ کے ججز بھی ہمت کریں قوم آپ کے ساتھ ہے۔۔!!

account_circle
عمران خان کا سپاہی(@imrandasti953) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا اہم سوال

کیا زیادہ ری ٹوئٹس ، لائکس سے پیسے کمائے جارہے ہیں؟

account_circle
عمران خان کا سپاہی(@imrandasti953) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر : صرف 4 حلقے کھول دیں حکومت گرجائے گی ، چیف الیکشن کمیشن لندن پلان کا سہولتکار تھا ، دھاندلی کا مقصد تحریک انصاف کو ختم کرنا تھا مگر عوامِ پاکستان اِن کے عزائم خاک میں ملا دئیے - عمران خان

account_circle