Imrananwar (@imranan62730425) 's Twitter Profile
Imrananwar

@imranan62730425

Alhamdulilah in every condition

ID: 1039401327854596097

calendar_today11-09-2018 06:32:42

164,164K Tweet

7,7K Takipçi

0 Takip Edilen

Tuba_ali_ (@tuba_ali_) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ🩵🩵 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🩵🩵

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ🩵🩵

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🩵🩵
M Ashrafⁱᴾⁱᵃⁿ (@engnrashraf) 's Twitter Profile Photo

🌹🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹🌹 🌻🌻🌻🌻🌺صبح بخیر🌺🌻🌻🌻🌻 🌷🌷اللہم صل علی محمد و آل محمد 🌷🌷 🥀اے رب العزت ہمارے والدین کو تندرستی اور ایمان والی زندگی عطا فرما امین یا رب العالمین🥀

🌹🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹🌹 
🌻🌻🌻🌻🌺صبح بخیر🌺🌻🌻🌻🌻 
🌷🌷اللہم صل علی محمد و آل محمد 🌷🌷
🥀اے رب العزت ہمارے والدین کو تندرستی اور ایمان والی زندگی عطا فرما امین یا رب العالمین🥀
Imrananwar (@imranan62730425) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اور ان (کفار) کی جمعیت کو تتر بتر کر دے، اور انکے گھروں کو برباد کردے، اور انکے دروازوں کو توڑ دے، اور انکی عمارتوں کو توڑ دے،اور قریب کردے انکی موت، آمین 1

﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام 

اور ان (کفار) کی جمعیت کو تتر بتر  کر دے، اور انکے گھروں کو برباد کردے، اور انکے دروازوں کو توڑ دے، اور انکی عمارتوں کو توڑ دے،اور قریب کردے انکی موت،
آمین
1
Vaciha Zafer (@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

"جن کے متعلق ہم یہ گمان کر لیتے ہیں کہ ان کے بغیر رہ نہیں پائیں گے ، تو وقت اپنے طور پر ثابت کر دیتا ہے کہ ان کے بغیر بھی رہا جا سکتا ہے۔" عسر یسرا السلام علیکم صبح بخیر 🕊️

"جن کے متعلق ہم یہ گمان کر لیتے ہیں کہ ان کے بغیر رہ نہیں پائیں گے ، تو وقت اپنے طور پر ثابت کر دیتا ہے کہ ان کے بغیر بھی رہا جا سکتا ہے۔"
عسر یسرا 
السلام علیکم 
صبح بخیر 🕊️
𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇 (@engaftabahmed) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ اپنی سوچ، اپنے خیالات پر پہرہ دیں، جب آپ تنہا ہوں۔ اور جب آپ لوگوں کے درمیان ہوں تو یہی پہرہ اپنے الفاظ پر دیا کریں۔ صبح بخیر!!!🌻🌻

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ

اپنی سوچ، اپنے خیالات پر پہرہ دیں، جب آپ تنہا ہوں۔  اور جب آپ لوگوں کے درمیان ہوں تو یہی پہرہ اپنے الفاظ پر دیا کریں۔
صبح بخیر!!!🌻🌻
پردیسی یو کے سے (@pak1016) 's Twitter Profile Photo

راھوں پہ نظر رکھنا ، ھونٹوں پہ دُعا رکھنا آ جائے کوئی شاید ، دروازہ کُھلا رکھنا احساس کی شمع کو ، اِس طرح جلا رکھنا اپنی بھی خبر رکھنا ، اُس کا بھی پتہ رکھنا راتوں کو بھٹکنے کی ، دیتا ہے سَزا مُجھ کو دُشوار ھے پہلُو میں ، دِل تیرے بِنا رکھنا

live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

چھپانا بھی اگر چاہو مجھے کتنا چھپاؤ گے ترے بھیتر ارے ناداں، مرے آثار بولیں گے انہیں تم لاکھ سمجھا لو مگر سمجھا نہ پاؤ گے جہاں بیٹھے تھے ہم مل کر، وہی اشجار بولیں گے میں تم کو بھول بھی جاؤں جہاں والے نہ بھولیں گے تو میرا تھا، تو میرا ہے، یہی ہر بار بولیں گے #سوچ_کا_سفر #انجم

چھپانا بھی اگر چاہو مجھے کتنا چھپاؤ گے
ترے بھیتر ارے ناداں، مرے آثار بولیں گے

انہیں تم لاکھ سمجھا لو مگر سمجھا نہ پاؤ گے
جہاں بیٹھے تھے ہم مل کر، وہی اشجار بولیں گے

میں تم کو بھول بھی جاؤں جہاں والے نہ بھولیں گے
تو میرا تھا، تو میرا ہے، یہی ہر بار بولیں گے

#سوچ_کا_سفر
#انجم
Imrananwar (@imranan62730425) 's Twitter Profile Photo

تری باتیں تری یادیں ترا چہرہ تری آنکھیں دل نے لُٹنا ہی تھا بچ کے کہاں جانا تھا

تری باتیں تری یادیں ترا چہرہ تری آنکھیں 
دل نے لُٹنا ہی تھا بچ کے کہاں جانا تھا
Imrananwar (@imranan62730425) 's Twitter Profile Photo

بند رکھوگے دریچے دل کے یارو کب تلک کوئی دستک دے رہا ہے اٹھ کے دیکھو تو سہی

بند رکھوگے دریچے دل کے یارو کب تلک
کوئی دستک دے رہا ہے اٹھ کے دیکھو تو سہی
Noor Islam (@noorislam15362) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم دو چیزیں انسان کی پہچان بناتی ہیں ایک اس وقت کیا گیا صبر جب اس کے پاس کچھ نہ ہو دوسرا اس کا رویہ جب اس کے پاس سب کچھ ہو یااللہ ہمارے دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے آمین ثم آمین صبح بخیر

السلام و علیکم 
دو چیزیں انسان کی پہچان بناتی ہیں ایک اس وقت 
کیا گیا صبر جب اس کے پاس کچھ نہ ہو دوسرا اس کا 
رویہ جب اس کے پاس سب کچھ ہو  یااللہ ہمارے
دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے   آمین ثم آمین 
                صبح بخیر
Huriya 🎀 (@h00rri) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر ⁧#درود_وسلام یا رب العالمین ہمارے بیمار دل، بیمار روح اور ہماری بیمار سوچ کو شفا عطا فرما دے ہمیں ایمان کی مضبوطی عطا فرمادے ہم پر رحم فرما اے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے آمین یا رب العالمین GM 🌞

﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر
⁧#درود_وسلام

یا رب العالمین ہمارے بیمار دل، بیمار روح اور ہماری بیمار سوچ کو شفا عطا فرما دے 
ہمیں ایمان کی مضبوطی عطا فرمادے 
ہم پر رحم فرما اے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے 
 آمین یا رب العالمین
GM 🌞
ʀօֆɦռi💫ʍǟզֆօɖ (@r_maqsod) 's Twitter Profile Photo

#السلام_عليكم_ورحمة_الله_وبركاته 💞 مالک ہیں وہﷺ دونوں عالم کے ہر ذرہ منور ہے ان سے تنویرِ مجسم سیدِ کل آقاﷺ کے علاوہ کوئی نہیں 💞 ہو جائے اگر اک چشم کرم محشر میں فنا کی لاج رہے اے شافعِ ﷺمحشر تیرے سوا بخشش کا وسیلہ کوئی نہیں 💞 💞 #روشنی

#السلام_عليكم_ورحمة_الله_وبركاته 
💞
مالک ہیں وہﷺ دونوں عالم کے ہر ذرہ منور ہے ان سے
تنویرِ مجسم سیدِ کل آقاﷺ کے علاوہ کوئی نہیں
💞
ہو جائے اگر اک چشم کرم محشر میں فنا کی لاج رہے
اے شافعِ ﷺمحشر تیرے سوا بخشش کا وسیلہ کوئی نہیں
💞 💞
#روشنی
Zahid Bangash.(ZB) (@z_bangash1) 's Twitter Profile Photo

﷽! اِنَّ اللّٰهَ بِالنَّاسِ لَرَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ❣️ در حقیقت اللّٰہﷻ لوگوں پر بہت شفقت کرنے والا، بڑا مہربان ہے. ✨❤️ بیشک! ۔ السلام علیکم! صبح بخير!

﷽! 

اِنَّ اللّٰهَ بِالنَّاسِ لَرَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ❣️
در حقیقت اللّٰہﷻ لوگوں پر بہت شفقت کرنے والا، بڑا مہربان ہے.
✨❤️
بیشک!
۔
السلام علیکم!
صبح بخير!
پردیسی یو کے سے (@pak1016) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم جناب 💝❤️ 🕋 🕋 صبح بخیر زندگی سدا خوش رہیں اور دعا میں یاد رکھیں اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤ 🕋🕋 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا ❤️ 🕋🕋🕋 Good morning 🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰🙏🏻🙏🏻2025🙏🏻🙏🏻

السلام علیکم جناب   💝❤️ 🕋 🕋
صبح بخیر زندگی 
سدا خوش رہیں 
اور دعا میں یاد رکھیں 
اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے 
آمین ثم آمین  ❤ 🕋🕋
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 
میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا ❤️ 🕋🕋🕋
Good morning 🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰🙏🏻🙏🏻2025🙏🏻🙏🏻
‏عنــᷢــⷽــᷱــᷯــⷽــⷮــــایہ👑 (@_1anu) 's Twitter Profile Photo

غم زیادہ ہیں سو اک اور جنم لوں گی میں ایک چکر میں یہ سامان کہاں جائے گا جس طرح پیار سے وہ دیکھ رہا ہے مجھ کو میرا دنیا کی طرف دھیان کہاں جائے گا

غم زیادہ ہیں سو اک اور جنم لوں گی میں
ایک چکر میں یہ سامان کہاں جائے گا

جس طرح پیار سے وہ دیکھ رہا ہے مجھ کو
میرا دنیا کی طرف دھیان کہاں جائے گا