Muhammad Owais Aziz (@imowaisaziz) 's Twitter Profile
Muhammad Owais Aziz

@imowaisaziz

خانقاہ دارالعلوم زکریا اسلام آباد۔ Khanqa Darul Uloom Zakaria, Islamabad | Ameer Jamiat Ulma-e-Islam, Islamabad, Pakistan

ID: 1149466831544967170

calendar_today11-07-2019 23:53:43

4,4K Tweet

2,2K Followers

300 Following

Muhammad Owais Aziz (@imowaisaziz) 's Twitter Profile Photo

برادر کبیر پیرطریقت حضرت صاحبزادہ قاری محمد عتیق الرحمٰن عزیز مدظلہم سفر حرمین سے واپس تشریف لے آئے ہیں۔ الحمدللہ

برادر کبیر پیرطریقت حضرت صاحبزادہ قاری محمد عتیق الرحمٰن عزیز مدظلہم سفر حرمین سے واپس تشریف لے آئے ہیں۔ الحمدللہ
Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

میں بحثیت ایک پاکستانی شہری پاکستان کی خودمختاری کے لیے شدید تشویش میں مبتلا ھوں اور اس بات کو انتہائ کمزور ھوتی حکومت و ریاست کی علامت سمجھتا ھوں کہ ھم پاکستانیوں کو تیل کے معاھدے کی اطلاع بھی امریکی صدر ٹرمپ سے ملے اور ھندوستان کے ساتھ جنگ بندی کی اطلاع بھی۔ پارلیمنٹ اور صوبوں

Muhammad Owais Aziz (@imowaisaziz) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد | تربیتی ورکرز کنوشن NA-47 جمعیت علماءاسلام، اسلام آباد کے حلقہ این اے-47 کے زیراہتمام شاندار تربیتی ورکرز کنونشن منعقد ہوا۔ مہمان خصوصی مرکزی ترجمان جے یو آئی پاکستان جناب اسلم غوری، امیر اسلام آباد صاحبزادہ مفتی محمداویس عزیز، امیر فاٹا مولانا جمال الدین، مفتی محمد

Muhammad Owais Aziz (@imowaisaziz) 's Twitter Profile Photo

مانسہرہ: جے یو آئی مانسہرہ کے زیراہتمام پروقار ورکرز کنونشن منعقد ہوا۔ مہمانانِ گرامی ڈیجیٹل میڈیا کے مرکزی کوآرڈینیٹر انجنئیر ضیاء الرحمان صاحب، جے یو آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا امجد خان صاحب، محترم فرخ خان کھوکھر صاحب، محترم جلال الدین ایڈوکیٹ صاحب سمیت قیادت نے

مانسہرہ: 

جے یو آئی مانسہرہ کے زیراہتمام پروقار ورکرز کنونشن منعقد ہوا۔ مہمانانِ گرامی ڈیجیٹل میڈیا کے مرکزی کوآرڈینیٹر انجنئیر ضیاء الرحمان صاحب، جے یو آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا امجد خان صاحب، محترم فرخ خان کھوکھر صاحب، محترم جلال الدین ایڈوکیٹ صاحب سمیت قیادت نے
Muhammad Owais Aziz (@imowaisaziz) 's Twitter Profile Photo

پلندری، آزاد کشمیر | قائد کے سنگ خوبصورت مجلس قائد کشمیر حضرت مولانا سعید یوسف صاحب کی دعوت پر قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم پلندری، کشمیر تشریف لےگئے۔ 19,جولائی 2025 کی شام ایک خوبصورت مجلس کا اہتمام تھا، خاندان یوسف کے جوان اور بچے اپنی خوبصورت آواز

Muhammad Owais Aziz (@imowaisaziz) 's Twitter Profile Photo

تمہاری انہی حرکتوں نے تو اسکو ذلیل وخوار کرکے اڈیالہ میں بیٹھا دیا ہے۔ سوائے ترلے منتوں کے کیا ہے پلے۔

Muhammad Owais Aziz (@imowaisaziz) 's Twitter Profile Photo

کام کرنے کا اصل طریقہ: شیخ الحدیث حضرت مولانا محمدزکریا کاندہلوی رحمہ اللہ

کام کرنے کا اصل طریقہ:

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمدزکریا کاندہلوی رحمہ اللہ
Muhammad Owais Aziz (@imowaisaziz) 's Twitter Profile Photo

آج کا سارا دن انتظار کیا لیکن ایک بار پھر پہلے کیطرح عشاق اور گوریلوں کا انقلاب پتہ نہیں کہاں رھ گیا۔

Muhammad Owais Aziz (@imowaisaziz) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: اہم پریس ریلیز اسلام آباد میں اہلسنت کی مساجد ومدارس کو گرانے کی مذموم کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ ایک مخصوص طبقہ جو وطن عزیز کو سیکولر اسٹیٹ بنانے کو کوشش میں مصروف عمل ہے، ان عناصر کو متنبہ کرنا چاہتے ہیں کہ یہ ملک 95 فیصد اہلسنت آبادی والا ملک ہے۔ اجلاس میں

اسلام آباد: اہم پریس ریلیز

اسلام آباد میں اہلسنت کی مساجد ومدارس کو گرانے کی مذموم کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔

ایک مخصوص طبقہ جو وطن عزیز کو سیکولر اسٹیٹ بنانے کو کوشش میں مصروف عمل ہے، ان عناصر کو متنبہ کرنا چاہتے ہیں کہ یہ ملک 95 فیصد اہلسنت آبادی والا ملک ہے۔ 

اجلاس میں