Hafiz Muhammad Imran official
@imimranofficial
Sports Journalist
Sports Columnist (Daily Nawa-i-Waqt)
Sports Anchor @SAMAATV
(Waqt News, Aap News, Najam Sethi Official) &
Sports Analyst
ID: 2492500826
13-05-2014 06:17:30
9,9K Tweet
6,6K Followers
287 Following
Big Big Milestone for #PSLNewEra congratulations 🎊 Mohsin Naqvi sb Salman Naseer sb
Many congratulations to Chairman Mohsin Naqvi, CEO PSL Salman Naseer, and the entire team for their tireless efforts in marketing the PSL globally and selling two teams for a record number. Brilliant!
A historic day for Pakistan cricket & PakistanSuperLeague. As a result of the vision of Pakistan Cricket Chairman Mohsin Naqvi, Pakistan cricket has today Start of a new journey of success. Welcome Hamza Majeed Team OZ Developers, and Team FKS to the PSL best of luck Pakistan Zindabad 🇵🇰
پاکستان کے نمایاں بلے باز سابق کپتان Babar Azam کو کن مسائل کا سامنا Salman Butt اس حوالے سے کیا رائے رکھتے ہیں۔ 👇 facebook.com/share/v/1HY6h5… براہ کرم فیس بک پیج کو فالو کریں
پاکستان کے سابق کپتان وکٹ کیپر بلے باز Rashid Latif | 🇵🇰 کے کیریئر میں دورہ انگلینڈ کا کیا کردار رہا ہے۔ سابق کپتان نے معین خان کا مقابلہ کیسے کیا، کن چیزوں پر سمجھوتہ نہیں کیا، ڈیڑھ لاکھ کہاں خرچ کیے۔ یہ تفصیل 2002 کے اس انٹرویو میں ہے۔ 👇 facebook.com/share/183nabZc…
لاہور قلندرز نمبر ون ٹیم ہے تو اسکی بڑی وجہ atifrana Sameen Rana کا پی ڈی پی کیساتھ لگاو اور مسلسل دس برس تک سال بھر لوگوں کو متحرک رکھنے کیلئے کام کرنا ہے AB de Villiers نے تو اپنے جذبات کا اظہار کیا،قذافی سٹیڈیم کے باہر شائقین کے جذبات بتاتے ہیں کہ وہ قلندر دل سے ہیں۔
Well played Salman Ali Agha and congratulations team Pakistan Cricket . #PakistanZindabad #PakvsAus
پاکستان کا بھارت کے خلاف کھیلنے سے انکار کیا،غیر معمولی فیصلے کے محرکات کیا تھے۔کھیل سیاست زدہ، کیا پی ایس ایل کو بھی خطرہ ہے؟آئی سی سی میڈیا،کمیونیکیشن کے سابق سربراہ سمیع الحسن اور سینئر سپورٹس جرنلسٹ مرزا اقبال بیگ کی رائے نوائے وقت سنڈے میگزین میں! Sami Ul Hasan Mirza Iqbal Baig
2023 ایشیاء کپ کی میزبانی بچانے کیلیے Najam Sethi نے ہائبرڈ ماڈل متعارف کروایا،ایونٹ کی میزبانی منتقل کرنیکی کوششیں ہوتی رہیں،پھر چیمپئنز ٹرافی،اب ورلڈکپ اس فارمولے کے تحت جاری ہے۔بنگلہ دیش نے بھی یہی مطالبہ کیا اور Mohsin Naqvi نے آئی سی سی کے دوہرے معیار کو مسترد کر دیا۔