Gum Naam (@imiali096) 's Twitter Profile
Gum Naam

@imiali096

ہیرے کو پرکھنا ہو تو اندھیرے کا انتظار کریں،
دھوپ میں تو کانچ کے ٹکڑے بھی چمکتے ہیں!

ID: 892205705926774784

calendar_today01-08-2017 02:09:51

8,8K Tweet

159 Followers

793 Following

Umair پروفیسر میٹرک فیل (@ptichaudhary) 's Twitter Profile Photo

❤️ صرف تم 🖤 اے جانِ  من جب تمہاری جوانی گُزر جائے گی تو یہ تمہارا ڈھلتا ہوا جسم, ٹوٹتی ہوئی آواز ، چاندی میں رنگے تمہارے بال, تمہاری آدھی بند آنکھیں ، تمہارے ہاتھوں کی جھریاں ہر شے سے مجھے اُس وقت بھی عشق ہو گا بلکہ آج سے بھی بڑھ کر ہو گا - #فیلیات ✍🏻

❤️ صرف تم 🖤

اے جانِ  من جب تمہاری جوانی گُزر جائے گی تو یہ تمہارا ڈھلتا ہوا جسم, ٹوٹتی ہوئی آواز ، چاندی میں رنگے تمہارے بال, تمہاری آدھی بند آنکھیں  ، تمہارے ہاتھوں کی جھریاں ہر شے سے مجھے اُس وقت بھی عشق ہو گا بلکہ آج سے بھی بڑھ کر ہو گا

#فیلیات ✍🏻
Celtic Princess Poetry (@gillespietereza) 's Twitter Profile Photo

Why do you tear at my heart with words that twist & cut into my core I recoil & retreat then crawl into a hopeless space once more There I’ll stay until the light can find me A world away from the bright-eyed girl that was me ©️TerezaGillespie 2024 #poetry

Why do you
tear at my heart
with words
that twist & cut
into my core
I recoil & retreat
then crawl into
a hopeless space
once more
There I’ll stay
until the light
can find me
A world away from
the bright-eyed girl
that was me
©️TerezaGillespie 2024
#poetry
𝑻𝙰𝙷i᩶Ɽ.𝐁𝒖𝒕𝒕🐰 (@_sco41) 's Twitter Profile Photo

ایسے کرتب کرتے ہوئے پہلے تو شناختی کارڈ لازمی پاس رکھیں اور دوسرا گھر پر اطلاع کر کے نکلے کہ آپ کے لیے شام کی روٹی نہ بنائیں۔۔۔۔ باقی آپ سب بتائیں ان بھائی سب کی غفلت کے بارے کیا راۓ رکھتے ہیں ۔۔۔۔۔

𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁 (@sana__110) 's Twitter Profile Photo

دوسرے کو مٹانے والے پینسل کے پیچھے لگی "ربڑ" کی طرح ہوتے ہیں ۔۔ گھس گھس کے ایک دن خود ہی ختم ہو جاتے ہیں ۔۔۔!! 🖤

دوسرے کو مٹانے والے پینسل کے پیچھے لگی "ربڑ" کی طرح ہوتے ہیں ۔۔ گھس گھس کے ایک دن خود ہی ختم ہو جاتے ہیں ۔۔۔!!

شاعرانہ مزاج🍁 (@sa121472) 's Twitter Profile Photo

کسی نے غزلیں کہیں ہیں تمہارے ہونٹوں پر کسی نے مصرعے اٹھائے ہوئے ہیں میرے بھی کسی نے آنکھیں تمھاری بھی چوم رکھی ہیں کسی نے خواب جلائے ہوئے ہیں میرے بھی. #شاعرانہ_مزاج

کسی نے غزلیں کہیں ہیں تمہارے ہونٹوں پر
کسی نے مصرعے اٹھائے ہوئے ہیں میرے بھی

کسی نے آنکھیں تمھاری بھی چوم رکھی ہیں
کسی نے خواب جلائے ہوئے ہیں میرے بھی.
#شاعرانہ_مزاج
غزل ونظم (@sbnr_54321) 's Twitter Profile Photo

فاصلے آتے جاتے ہیں پیار نہیں ہوگا کم،، جنہیں چاہوں جنہیں پوجوں، انہیں سوچوں انہیں چھو لوں زرا باتیں تو کر لوں زرا باہوں میں بھر لوں میں اس چاند سے ماتھے کو چوم لوں تو چلوں تو چلوں تو چلوں اے جاتے ہوئے لمحو زرا ٹھہرو زرا ٹھہرو، میں بھی تو چلتا ہوں زرا ان سے ملتا ہوں

𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁 (@sana__110) 's Twitter Profile Photo

ڈھونڈتے کیا ہو ان آنکھوں میں کہانی میری خود میں گم رہنا تو عادت ہے پرانی میری..!! بھیڑ میں بھی تمہیں مل جاؤں گا آسانی سے کھویا کھویا ہوا رہنا ہے نشانی میری..!! 🖤🤍🖤

ڈھونڈتے کیا ہو ان آنکھوں میں کہانی میری
خود میں گم رہنا تو عادت ہے پرانی میری..!!

بھیڑ میں بھی تمہیں مل جاؤں گا آسانی سے
کھویا کھویا ہوا رہنا ہے نشانی میری..!!

‏عنــᷢــⷽــᷱــᷯــⷽــⷮــــایہ👑 (@_1anu) 's Twitter Profile Photo

Saqib Firdous Ch Ashfaq Naeem Mirza Naina 🇩🇪 𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁 @_zrahra_ Huma Inam Noor Naayab آصی رضا بزم آرائی کھا گئی مجھ کو ہاۓ تنہاٸ کھا گٸ مجھ کو اک محبت کی میرے کانوں میں بجتی شہنائی کھا گئی مجھ کو تیرے جانے سے جو ہوئی تجھ سے وہ شناسائی کھا گئی مجھ کو ایک راتوں کے رت جگے زہرا ایک دانائی کھا گئی مجھ کو زہرا بتول زہرا۔۔۔🪶 #اردو_زبان

Saqib Firdous Ch Ashfaq Naeem Mirza Naina 🇩🇪 𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁 @_zrahra_ Huma Inam Noor Naayab آصی رضا بزم آرائی کھا گئی مجھ کو
ہاۓ تنہاٸ کھا گٸ مجھ کو

اک محبت کی میرے کانوں میں
بجتی شہنائی کھا گئی مجھ کو

تیرے جانے سے جو ہوئی تجھ سے
وہ شناسائی کھا گئی مجھ کو

ایک راتوں کے رت جگے زہرا
ایک دانائی کھا گئی مجھ کو

زہرا بتول زہرا۔۔۔🪶
#اردو_زبان
جـــــیـــــرا بلــــ™️۔۔ـــــڈ (@gentleman_003) 's Twitter Profile Photo

کوئی پوچھے , ذرا ان سے ...! کہ دل جب , مر گیا ہو تو کیا تدفین لازم ہے ...! محلے کی , کسی مسجد میں کیا اعلان , واجب ہے ...! کوئی پوچھے , ذرا ان سے محبت ... چھوڑ دینے پر دلوں کو ... توڑ دینے پر کوئی فتویٰ نہیں لگتا ...!!!

نورِ زندگی✨ (@noor_zindgi1) 's Twitter Profile Photo

بس اتنا یاد رکھنا تم کہ ویسے کم بدلتے ہیں مگر جب ہم بدلتے ہیں تو پھر پیہم بدلتے ہیں اگر تم یہ سمجھتے ہو تمھارا غم زیادہ ہے تو اب کی بار ہم آپس میں اپنے غم بدلتے ہیں۔۔! #قومی_زبان

بس اتنا یاد رکھنا تم
کہ ویسے کم بدلتے ہیں
مگر جب ہم بدلتے ہیں
تو پھر پیہم بدلتے ہیں
اگر تم یہ سمجھتے ہو
تمھارا غم زیادہ ہے
تو اب کی بار ہم آپس میں
اپنے غم بدلتے ہیں۔۔!
#قومی_زبان
Novice (@novicethinks) 's Twitter Profile Photo

تھکن تو ہوگی جب تُم اُسے قبول نہیں کررہے جس کا رُخ تمہاری طرف ہے اور بھاگ اُس کے پیچھے رہے ہو جس کی پُشت تمہاری طرف ہے. یاد رکھو جو تمہاری طرف آتا ہے وہ درحقیقت بھیجا ہوا ہوتا ہے اور جو تُم سے دور جاتا ہے وہ ہٹایا گیا ہوتا ہے بس تُم اُس کو قبول نہیں کر پاتے

تھکن تو ہوگی جب تُم اُسے قبول نہیں کررہے جس کا رُخ تمہاری طرف ہے اور بھاگ اُس کے پیچھے رہے ہو جس کی پُشت تمہاری طرف ہے. یاد رکھو جو تمہاری طرف آتا ہے وہ درحقیقت بھیجا ہوا ہوتا ہے اور جو تُم سے دور جاتا ہے وہ ہٹایا گیا ہوتا ہے بس تُم اُس کو قبول نہیں کر پاتے
مُنشـــــی ™® (@aries_7_8) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻭﮌﮪ ﻟﯽ ﮨﮯ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ ﺩﻝ ﮐﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﻨﺎ ﮨﮯ ﺁﺭﺯﻭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ ﺍﺏ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺭﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻮﻝ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ ++

ﺍﻭﮌﮪ ﻟﯽ ﮨﮯ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ
ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ
ﺩﻝ ﮐﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﻨﺎ ﮨﮯ
ﺁﺭﺯﻭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ
ﺍﺏ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺭﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺩﮬﻮﻝ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﺎ
ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﯽ
ﺟﺴﺘﺠﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ

مُنشـــــی ™® (@aries_7_8) 's Twitter Profile Photo

ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮨﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﺗﺮﺍ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﺑﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﮯ ﻭٖﺿﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ ﺍﺏ ﯾﻘﯿﻦ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻻﺅﮞگا ﺍﺏ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﺑﮭﯽ ﺭﻭﺑﺮﻭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ۔۔۔۔۔۔

ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮨﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ
ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﺗﺮﺍ ﺟﺎﻧﺎﮞ
ﺑﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﮐﯽ
ﺑﮯ ﻭٖﺿﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ
ﺍﺏ ﯾﻘﯿﻦ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ
ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻻﺅﮞگا
ﺍﺏ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﺑﮭﯽ
ﺭﻭﺑﺮﻭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ۔۔۔۔۔۔
𝘤𝘢𝘭𝘭 𝘮𝘦 ᴴᴱᴿᴼ😎 (@iam_hero01) 's Twitter Profile Photo

سب کی اپنی اپنی تھکن ہے۔۔۔ کوئی رشتوں سے تھکا ہوا ہے تو کوئی لہجوں سے اکتایا ہوا ہے , کوئی ذمہ داریوں سے نڈھال ہے تو کوئی ضرورتوں سے پریشان۔۔۔ کوئی اپنی نفسیات سے بھاگ رہا ہے تو کوئی روح کی کھونٹی پر لٹکی خواہشوں کی گٹھڑی سے۔۔۔ میں تھک گیا ہوں اس زندگی سے۔ ان لوگوں سے، ان بے

سب کی اپنی اپنی تھکن ہے۔۔۔
کوئی رشتوں سے تھکا ہوا ہے تو کوئی
لہجوں سے اکتایا ہوا ہے , کوئی ذمہ داریوں سے
نڈھال ہے تو کوئی ضرورتوں سے پریشان۔۔۔ کوئی
اپنی نفسیات سے بھاگ رہا ہے تو کوئی روح کی کھونٹی
پر لٹکی خواہشوں کی گٹھڑی سے۔۔۔
میں تھک گیا ہوں اس زندگی سے۔
ان لوگوں سے، ان بے
Itx Farah Ali (@malik_kemrs) 's Twitter Profile Photo

کچھ عرصہ پہلےمیں۔نےآپ لوگون کو۔بتایاتھاکہ انگورکی بیل پہ mr & mrs dove نےاپناگھونسلہ بنایا اور انڈےدےکربچےنکالے پھربچےبڑےہوکر ماں باپ کےساتھ اُڑان بھرلیتے۔۔فروری کےشروع میں مسٹر&مسز پھر سےآئے مسز گھونسلےمین۔بیٹھی لیکن انگورکی بیل کےپتےابھی نہیں نکلےتھےاور بیل ٹُنڈ منڈ تھی ہم 👇👇

کچھ عرصہ پہلےمیں۔نےآپ لوگون کو۔بتایاتھاکہ انگورکی بیل پہ mr & mrs dove نےاپناگھونسلہ بنایا اور انڈےدےکربچےنکالے پھربچےبڑےہوکر ماں باپ کےساتھ اُڑان بھرلیتے۔۔فروری کےشروع میں مسٹر&مسز پھر سےآئے مسز گھونسلےمین۔بیٹھی لیکن انگورکی بیل کےپتےابھی نہیں نکلےتھےاور بیل ٹُنڈ منڈ تھی ہم 👇👇
اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

بابا صاحب اکثر کہا کرتے تھے کہ آدمی عورت سے محبت کرتا ہے جبکہ عورت اپنی اولاد سے محبت کرتی ہے, اس بات کی مکمل سمجھ مجھے اس رات آئی, یہ گزشتہ صدی کے آخری سال کی موسمِ بہار کی ایک رات تھی. میری شادی ہوئے تقریباً دوسال ہو گئے تھے۔ اور بڑا بیٹا قریب ایک برس کا رہا ہوگا. اس رات

بابا صاحب اکثر کہا کرتے تھے کہ آدمی عورت سے محبت کرتا ہے جبکہ عورت اپنی اولاد سے محبت کرتی ہے,

اس بات کی مکمل سمجھ مجھے اس رات آئی,
یہ گزشتہ صدی کے آخری سال کی موسمِ بہار کی ایک رات تھی. میری شادی ہوئے تقریباً دوسال ہو گئے تھے۔ اور بڑا بیٹا قریب ایک برس کا رہا ہوگا.

اس رات
🦋farwa khan🦋 (@sunherit) 's Twitter Profile Photo

کبھی اس طرح میرےہمسفر سبھی چاہتیں میرےنام کر گرہوسکےتوکبھی کہیں میرےنام بھی کوئی شام کر میرےدل کےسائےمیں اذرا میری دھڑکنوں میں قیام کر یہ جومیرےلفظوں کےپھول ہیں تیرےراستےکی یہ دھول ہیں کبھی ان سےسن میری داستاں کبھی ان کےساتھ کلام کر کبھی اس طرح میرےہمسفر سبھی چاہتیں میرےنام کر

Sheeno (@meshaheena) 's Twitter Profile Photo

تیری آنکھوں سے دوستی ہوئی ہے تب کہیں جاکے روشنی ہوئی ہے صرف یہ شام ہی نہیں ہے سرد برف باتوں میں بھی جمی ہوئی ہے تم سے اتنا بھی کہہ نہیں پائی تم سے مل کر مجھے خوشی ہوئی ہے اتنے برہم ہو کس لیے آخر کیا محبت میں کچھ کمی ہوئی ہے