Hadi tweets🇵🇰 (@imhadi804) 's Twitter Profile
Hadi tweets🇵🇰

@imhadi804

Motivation, entertainment, sports and Vedios Also visit to my profile follow me and get follow back 🔙

ID: 1424983207305490489

linkhttps://www.facebook.com/inoxent.abbasi.925?mibextid=ZbWKwL calendar_today10-08-2021 06:37:40

56,56K Tweet

7,7K Followers

5,5K Following

Hadi tweets🇵🇰 (@imhadi804) 's Twitter Profile Photo

سابق انڈین کیپٹن سنیل گواسکر 🗣️ محمد سراج ایک بہترین فاسٹ باؤلر ہے ، اسے ایک ایسے کوچ کی ضرورت ہے ، جو اسے مشورہ دے کہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لو۔

سابق انڈین کیپٹن سنیل گواسکر 🗣️

محمد سراج ایک بہترین فاسٹ باؤلر ہے ، اسے ایک ایسے کوچ کی ضرورت ہے ، جو اسے مشورہ دے کہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لو۔
Hadi tweets🇵🇰 (@imhadi804) 's Twitter Profile Photo

سورت یوسف ہمیں یہ سیکھاتی ہے کہ : اللہ تمہیں انہی لوگوں کے سامنے دوبارہ کھڑا کرے گا جنہوں نے تمہیں توڑا تھا۔ مگر اس وقت تمہارا مقام اور معیار الگ ہوگا ۔ دعائیں رد نہیں ہوتی محفوظ کرلی جاتی ہیں

Hadi tweets🇵🇰 (@imhadi804) 's Twitter Profile Photo

میرا مقابلہ خوشدل شاہ ، حیدر علی ، آصف علی ، اعظم خان، سے تھا یہ حسن نواز کل کا بچہ بڑوں کی لڑائی میں کدھر سے آ گیا۔۔🤔😳 چچا افتخار 🗣️ #PakvsWI

میرا مقابلہ خوشدل شاہ ، حیدر علی ، آصف علی ، اعظم خان، سے تھا
یہ حسن نواز کل کا بچہ بڑوں کی لڑائی میں کدھر سے آ گیا۔۔🤔😳
چچا افتخار 🗣️ #PakvsWI
Hadi tweets🇵🇰 (@imhadi804) 's Twitter Profile Photo

راشد خان کا کہنا ہے کہ 3 ملکی سیریز میں پاکستان کے ساتھ ہمارے 2 میچز ہیں اور ہم پاکستان کو ایک بھی میچ نہیں جیتنے دیں گے۔

راشد خان کا کہنا ہے کہ 3 ملکی سیریز میں پاکستان کے ساتھ ہمارے 2 میچز ہیں اور ہم پاکستان کو ایک بھی میچ نہیں جیتنے دیں گے۔
Hadi tweets🇵🇰 (@imhadi804) 's Twitter Profile Photo

🟢🇵🇰ثبوت کیا دوں تجھے اپنی وطن پرستی کا 🇵🇰پانی نا ہو تو وضو بھی اسی مٹی سے کرتے ھیں #happyindependenceday2025 #PakistanZindabad #fypシviralシfypシ

🟢🇵🇰ثبوت کیا دوں تجھے اپنی وطن پرستی کا 
🇵🇰پانی نا ہو تو وضو بھی اسی مٹی سے کرتے ھیں 
#happyindependenceday2025 #PakistanZindabad #fypシviralシfypシ
Hadi tweets🇵🇰 (@imhadi804) 's Twitter Profile Photo

ناجائز جائیداد پر قبضہ کرنے والے افراد کا جنازہ لازمی پڑھا کریں اور دیکھا کریں کہ مرنے والا کتنے خزانے لے کر جا رہا ہے🤐

Hadi tweets🇵🇰 (@imhadi804) 's Twitter Profile Photo

I hope Pakistan will continue the tradition of making changes on the last movement and that change will be Babar Azam instead of Hussain Talhat.

I hope Pakistan will continue the tradition of making changes on the last movement and that change will be Babar Azam instead of Hussain Talhat.