Imdad Ali Soomro(@imdad_soomro) 's Twitter Profileg
Imdad Ali Soomro

@imdad_soomro

A journalist۔۔۔۔۔ Views are strictly personal ...

ID:550061748

linkhttps://www.youtube.com/c/HALAAT calendar_today10-04-2012 10:01:28

19,6K Tweets

53,1K Followers

2,5K Following

Follow People
Imdad Ali Soomro(@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو باہر بھیجنے کا بندوبست ،
طریقہ وہی جو نواز شریف کیلئے اختیار کیا گیا ،
کام شروع ، مگر کیا اسٹیبلشمنٹ مانے گی؟
بشری بی بی کی صحت کتنی بگڑ گئی ، رات بنی گالہ میں ایمبولنس کیوں گئی؟
باجوہ کی تین قسمیں ، قرآن پاک اٹھا لیا، خوف کس کا ہے؟
ولاگ
👇
youtu.be/KNEl-0eTqLk?si…

account_circle
Imdad Ali Soomro(@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

پانچ حکومتیں پانچ کہانیاں ،
چار نے کیا کیا اور پانچویں نے کیا کیا ؟
گنڈہ پور حکومت چھوڑ کر تحریک چلائیں گے ؟
کراچی میں پنک بس اور پنجاب میں غریبوں کو مفت سولر،
بلوچستان میں غریب کی مدد،
ایرانی صدر کا دورہ
اور لاہور میں کتاب فروش کی سخاوت
ولاگ
👇

youtu.be/BMfp0MAMQE4?si…

account_circle
Imdad Ali Soomro(@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

یہ جو بھی ہیں انہیں فوری طور پر گرفتار کر کے ٹرائل کر کے سزا دینی چاہئے ۔۔۔

account_circle
Imdad Ali Soomro(@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

ضمنی انتخابات ، پنجاب میں کشیدگی ،
ن لیگ ایک کارکن قتل ،
آج فیصلہ ہو جائے گا کہ عمران خان کے ساتھ ڈیل ، ڈھیل ہوگی یا مزید 'سخت ڈنڈہ' پالیسی چلے گی ؟
کسانوں کو حکومت اور تاجر ملکر کیوں لوٹ رہے ہیں ؟
بڑا بحران آ گیا تو ؟
ولاگ
👇

youtu.be/ZBWs7Vheg04?si…

account_circle
Imdad Ali Soomro(@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی کی میڈیکل رپورٹس نے کام خراب کر دیا،
خون اور پیشاب کے نمونے کیوں نہ دئے؟
کیا اس کے بغیر زہر کا پتا چل سکتا ہے؟
ڈر کس بات کا ہے؟
عمران خان نے چیف جسٹس سے استیعفی کا مطالبہ کیوں کیا؟
مولانا فضل الرحمان حکومت گرانے نکل پڑے
ولاگ
👇
youtu.be/JeAnFJSKUrM?si…

account_circle
Imdad Ali Soomro(@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے بشری بی بی کے متعلق بری خبر سنا دی ،
عدالت نے فوری میڈیکل چیک اپ کا حکم دے دیا ،
آرمی چیف اور دیگر سروسز چیف پی ٹی آئی کے ڈر سے پارلمینٹ کے مشترکہ اجلاس میں نہیں آئے ؟
بلاول نے جنگل کا بندر کس کو کہا ؟
ولاگ
👇

youtu.be/e_IQO2NWbw4?si…

account_circle
Imdad Ali Soomro(@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ میں تماشہ ،
صدر مملکت کا خطاب ،
پی ٹی آئی نے کیا حاصل کیا ؟ کیا مفاہمت کے سارے راستے بند ہو گئے ؟
عمران خان نے پھر اداروں کے اندر سے مدد کا دعوی،
جلد رہا کرنے کا بندوبست ،
پی ٹی آئی کی قیادت ملک دشمن کس نے قرار دیا ؟
ولاگ
👇
youtu.be/F_WPRQB9CEs?si…

account_circle
Imdad Ali Soomro(@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

بڑا چنگا لگا مریم نواز نوں پنجابی اچ تقریر کردیاں ویکھ کے ۔۔۔

account_circle
Imdad Ali Soomro(@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

اغوا، بھتہ خوری ، قبضہ ،
فوج نے جنرل فیض حمید کے خلاف انکوائری بٹھا دی،
فیض آباد دھرنے کا معاملہ پھر گلے پڑ گیا ،
مگر کیا آرمی چیف فیض حمید کے خلاف سیاست میں مداخلت کے معاملے میں کارروائی ہونے دیں گے یا انہیں بچائیں گے ؟
اگر بچائیں گے تو کیوں ؟
ولاگ
👇
youtu.be/s5KN-whq6ao?si…

account_circle
Imdad Ali Soomro(@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے ، ہمارے پاس وقت بہت کم ہے، ملک کو آگے بڑھانے کیلئے تقسیم کا خاتمہ کرنا ہوگا ، آصف زرداری

account_circle
Imdad Ali Soomro(@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے ارکان اسمبلی صدر مملکت کے خطاب کے دوران گو زرداری گو اور عمران خان کو رہا کرو کے نعرے لگا رہے ہیں ۔۔۔
وہی عمران خان جو اپنے دور حکومت میں کہتے تھے کہ زرداری کو جیل سے باہر نہیں آنے دیں گے ۔۔۔
آج وہ اسی زرداری کیلئے گو گو اور اپنی رہائی کیلیے نعرے لگوا رہے ہیں ۔۔۔

account_circle
Imdad Ali Soomro(@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت آصف زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ساتواں خطاب ،
آصف زرداری دوسری بار منتخب ہونے والے پہلے جمہوری صدر ہیں ۔۔۔
تحریک انصاف یا سنی اتحاد کونسل کے ارکان کا شور شرابہ ، عمران خان کو رہا کرنے کیلئے نعرے بازی ۔۔۔

صدر مملکت آصف زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ساتواں خطاب ، آصف زرداری دوسری بار منتخب ہونے والے پہلے جمہوری صدر ہیں ۔۔۔ تحریک انصاف یا سنی اتحاد کونسل کے ارکان کا شور شرابہ ، عمران خان کو رہا کرنے کیلئے نعرے بازی ۔۔۔
account_circle
Imdad Ali Soomro(@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

سندھ ہائی کورٹ کا حکومت کو اڈیالہ جیل میں عمران خان کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم ۔۔۔
مطلب سندھ ہائی کورٹ ۔۔۔
جیل پنجاب کی ، قیدی وفاق کا ۔۔۔
مطلب سندھ ہائی کورٹ کا حکم 🤫 🤔

account_circle
Imdad Ali Soomro(@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو شیشے میں بند،
چیخیں ، آرمی چیف اور آئی ایس آئی پر سنگین الزام،
بشری کی زندگی خطرے میں کیوں،
عدالت نے کیا حکم دیا ؟
نواز شریف نے ن لیگ کو حکومت سے الگ کرنے کا فیصلہ کیوں کیا ؟
شہباز شریف سے استیعفی لے کر خود کب چارج سنبھالیں گے ؟
ولاگ
👇
youtu.be/LFKoF7mRS-c?si…

account_circle
Imdad Ali Soomro(@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

نیا جج ، عمران خان کو آخری جھٹکا ،
سالی صاحبہ نے بھی دھماکہ کر دیا ،
پی ٹی آئی کے اندر نیا رولا پڑ گیا ،
شیرافضل مروت کا سعودی پر الزام ، عمران خان پر نئی مصیبت ،
نواز شریف کیلئے ایک اور اچھی خبر ،
پیروں سے بیڑیاں اتر گئیں،
ولاگ
👇

youtu.be/WgNdvPe-uPs?si…

account_circle
Imdad Ali Soomro(@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

میرے گاؤں کی نیم کے پھول ... ان پھولوں کی مہک ہی نرالی ہوتی ہے ۔۔۔

میرے گاؤں کی نیم کے پھول ... ان پھولوں کی مہک ہی نرالی ہوتی ہے ۔۔۔
account_circle
Imdad Ali Soomro(@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

ایک اور تھری سٹار جرنیل گھر چلا گیا،
کور کمانڈر کانفرنس سے عمران خان کیلئے خبریں اچھی نہیں،
بشری بی بی کو کورا جواب مل گیا ،
بہاولنگر واقعی کی عدالتی تحقیقات، عمران خان کا جواب وار ،
نواز شریف کا معاملہ پھر عدالت میں،
گرم روٹی نے ہاتھ جلا دیا
ولاگ
👇
youtu.be/gVAiOGcEigc?si…

account_circle