Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile
Imdad Ali Soomro

@imdad_soomro

A journalist۔۔۔۔۔ Views are strictly personal ...

ID: 550061748

linkhttps://www.youtube.com/c/HALAAT calendar_today10-04-2012 10:01:28

20,20K Tweet

54,54K Followers

2,2K Following

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

اب تو بس ان کی طرف سے آنے والی ہوائوں پر پابندی لگانا باقی رہ گیا ہے ۔۔۔ bbc.com/urdu/articles/…

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

مودی کو احمقانہ حرکت، ڈرامہ بازی، نوٹنکی گلے پڑ گئی ۔۔۔ بھارتی ناریاں گھر گھر جاکر سندور پہنچانے کے بی جے پی کے اعلان پر بھڑک اٹھیں ۔۔۔ سندور لانے والوں کا آپریشن سندور جیسا حشر کرنے کی دھمکی دے دی ۔۔۔ مانگ میں سندور تو پتہ بھرتا ہے پرائے مرد نہیں، بھارت بھر میں غم و غصہ ۔۔۔

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

میں تساں کو کھنڈ گھن ڈیساں ۔۔۔ ڈاڈی نال پوٹری دی معصوم محبت دا سوہنا اظہار ۔۔۔

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

کام تیز ، بڑے فیصلے آنا شروع ۔۔۔ اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے 9 مئی حملوں کا فیصلہ سنا دیا ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے عبد الطیف سمیت 11 ملزمان کو 10 سال سزا سنا دی تھانہ جلانے اور جلاؤ گھیراؤ کا الزام تھا ۔۔ 4 مجرم عدالت سے گرفتار

Sarmad Ali (@sarmadaali1) 's Twitter Profile Photo

Shashi Tharoor is a "little disappointed" with the Colombian Govt. which expressed its condolences on loss of lives in Pakistan after the Indian strikes. Despite your eloquence & sesquipedalian vocabulary u have failed to sell fake narratives. Maal tau nahin bik raha !!

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

سنا تھا کہ ان کے بزرگ تو بہت زیادہ روادار ، رکھ رکھاؤ اور دید لحاظ والے ہیں ۔۔۔ یہ کیوں ایسی زبان استعمال کر رہے ہیں ؟؟

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف عید الضحی لندن میں منائیں گے ، آج لندن روانہ ہوں گے، وہاں قیام کے دوران میڈیکل چیک اپ بھی کروائیں گے ، جیو نیوز

Raza Zaidi (@razaazaidi) 's Twitter Profile Photo

جس establishment کو فرعون اور یزید سے تشبیہ دیتے ہو ،،، اسی سے بات کرنے پر بھی آمادہ رہتے ہو؟؟ اپنی کسی بات پر کبھی قائم بھی رہو ۔۔۔ کوئی دین ایمان ہے یا نہیں؟

Sarmad Ali (@sarmadaali1) 's Twitter Profile Photo

Shashi Tharoor Interview to US media : A: “Were any aircrafts of #India shot down in the recent skirmishes, as claimed by #Pakistan ?" Shashi Tharoor: "Indeed, while the veracity of such assertions remains ensconced within the nebulous folds of transnational rhetoric, it would

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

بدمعاش سلمان فاروقی کے چہرے پر فرعونیت برقرار ۔۔۔ یوں لگ رہا ہے جیسے گرفتاری کسی ملی بھگت کے تحت ہوئی ہے ۔۔۔ دولت کے گھمنڈ میں ایک نہتے نوجوان پر تشدد کرنے اور منت سماجت کرنے والوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے، گالیاں اور دھکے دینے ، دہشت پھیلانے کی سزا ضرور ملیں چاہئے ۔۔۔

بدمعاش سلمان فاروقی کے چہرے پر فرعونیت برقرار ۔۔۔ 
یوں لگ رہا ہے جیسے گرفتاری کسی   ملی بھگت کے تحت ہوئی ہے ۔۔۔ دولت کے گھمنڈ میں ایک نہتے نوجوان پر تشدد کرنے اور منت سماجت کرنے والوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے، گالیاں اور دھکے دینے ، دہشت پھیلانے کی سزا ضرور ملیں چاہئے ۔۔۔
Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

صرف تصویر بنوانے کیلئے حوالات میں بند کیا گیا معلوم ہوتا ہے ۔۔۔ سلاخوں کو غور سے دیکھیں تو صاف نظر آ رہا ہے کہ تالا کنڈی نہیں لگی ہوئی ناں تالا لگا ہوا ہے ۔۔۔ لگتا ہے کہ تصویر کھینچنے کے بعد بدمعاش سلمان فاروقی کو کسی دفتر یا کسی اور پرآشائش کمرے میں منتقل کر دیا ہوگا

صرف تصویر بنوانے کیلئے حوالات میں بند کیا گیا معلوم ہوتا ہے ۔۔۔ سلاخوں کو غور سے دیکھیں تو صاف نظر آ رہا ہے کہ تالا کنڈی نہیں لگی ہوئی ناں تالا لگا ہوا ہے ۔۔۔ 
لگتا ہے کہ تصویر کھینچنے کے بعد بدمعاش سلمان فاروقی کو کسی دفتر یا کسی اور پرآشائش کمرے میں منتقل کر دیا ہوگا
Sarmad Ali (@sarmadaali1) 's Twitter Profile Photo

Chairman BilawalBhuttoZardari in New York presenting Pakistan’s case to the world …. Hum aman chahtey hain lekin aman barabari kay saath …. Highlighting the issues of Kashmir and water ….

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

پورا محلہ دو لاچار بزرگ عورتوں کو دو وقت کی روٹی تک نہ دے سکا ۔۔۔ افسوس ، صد افسوس ، قربانی کی عید سے چند دن قبل بھوک نے ایک بزرگ عورت کی جان لے لی ، دوسری زندگی اور موت کی کشمکش میں ۔۔۔ یہ سانحہ چولستان، روہی، تھل یا تھر میں نہیں بہاولپور میں ہوا 💔 urdu.geo.tv/latest/405666-

Husain Haqqani (@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

منگولیا کے وزیر اعظم تحریک عدم اعتماد منظور ہونے پر مستعفی ہو گئے۔ رجیم چینج اور امریکی سازش کا رولا نہیں ڈالا۔ theguardian.com/world/2025/jun…

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

تصویر بولتی ہے ۔۔۔ دائیں سے بائیں گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی، فیلڈ مارشل عاصم منیر ، وزیراعظم شہباز شریف ، وزیراعلی علی امین گنڈاپور اور کورکمانڈر لیفٹینٹ جنرل عمر بخاری ۔۔۔ تقریب پشاور امن جرگہ ۔۔۔

تصویر بولتی ہے ۔۔۔
 دائیں سے بائیں گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی، فیلڈ مارشل عاصم منیر ، وزیراعظم شہباز شریف ، وزیراعلی علی امین گنڈاپور  اور کورکمانڈر لیفٹینٹ جنرل عمر بخاری ۔۔۔

تقریب پشاور امن جرگہ ۔۔۔
Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

ڈھکن چوروں کر پکڑ کی کڑی سی کڑی سزا دینی چاہئے ، اس میں ہول میں کوئی بچہ بھی گر سکتا ہے اس کی جان بھی جا سکتی ہے ۔۔۔

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

جنگ کے بعد آرمی چیف کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ملی تو عمران خان کو خیال آیا کہ ان کو بھی ترقی ملی چاہئے لہذا انہوں نے خود کو پیٹرن ان چیف کے عہدے پر ترقی دے دی ۔۔۔ حساب برابر ویسے عام طور پر پیٹرن ان چیف اسے بنایا جاتا ہے جو کھیل کے میدان سے باہر ہوتا ہے ۔۔۔

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

ششی تھرور کا تفریحی دورہ ۔۔۔ خوب انجوائے کر رہے ہیں ۔۔۔ واہ ۔۔۔ بلے بھئی بلے