اعظم ما تُقدمه لغيركَ..
أنْ تكونَ أنتَ الفكرةَ الآمنة،
في رأسِهِ القَلِق!"
"جو سب سے قیمتی چیز تم کسی کو دے سکتے ہو۔۔
وہ یہ ہے کہ تم اُس کے مضطرب ذہن میں ایک محفوظ خیال بن جاؤ۔۔۔"🖤🥀
جب آپ کسی کو معاف کرتے ہیں تو دراصل آپ اپنے آپ کو اس تکلیف اور غصے سے آزاد کرتے ہیں جو اس شخص کے عمل کی وجہ سے آپ کو پہنچی تھی یہ آپ کے اپنے سکون کے لیے ضروری ہے-!!!
🤦
#خیالِ_یار♡
تُجھے دیکھیں تو لگتا ہے
کئی عَشرُوں جُھلَستے مَوسِموں،
بَرفاب رَستوں کی سِیاحَت سے پَلَٹ کر آ گئے ہیں
تُجھے دیکھیں تو
لگتا ہے
کہ ہم
گھر آ گئے ہیں!!!
🤦
#خیالِ_یار♡