Bint e Hawa🔥🔥 (@im_im78) 's Twitter Profile
Bint e Hawa🔥🔥

@im_im78

وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا‌
اور تیرا رب بھولنے والا نہیں۔

follow me Get follow back 😎
No Dm ❌
youtube.com/channel/UC_KsE…
poetry lover 🖤

ID: 1230948076380213249

calendar_today21-02-2020 20:11:16

31,31K Tweet

8,8K Followers

2,2K Following

Bint e Hawa🔥🔥 (@im_im78) 's Twitter Profile Photo

میں نے وہ کھویا جو نہیں تھا میرا تم نے وہ کھویا جو صرف تمھارا ہی تھا💔 #نمود_عشق

میں نے وہ کھویا جو نہیں تھا میرا 
تم نے وہ کھویا جو صرف تمھارا ہی تھا💔
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 (@im_im78) 's Twitter Profile Photo

مرشد! خدا سلامت رکھے اس شخص کو 🤲جو میرے نام پر کہے گا........🙈 کہ قبول ہے. ❤️ #نمود_عشق

مرشد! 
 خدا سلامت رکھے اس شخص کو 🤲جو میرے نام پر کہے گا........🙈
 کہ قبول ہے. ❤️
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 (@im_im78) 's Twitter Profile Photo

ساتھ چلو تو پورے سفر تک مر جانے کی اگلی خبر تک دیکھو پھر تم چھوڑ نہ جانا چھوڑ گئے تو پھر نہ آنا چھوڑ دیا جو تیرا نہیں ہے چلا گیا تو میرا نہیں ہے. #نمود_عشق

ساتھ چلو تو پورے سفر تک
مر جانے کی اگلی خبر تک
دیکھو پھر تم چھوڑ نہ جانا
چھوڑ گئے تو پھر نہ آنا
چھوڑ دیا جو تیرا نہیں ہے
چلا گیا تو میرا نہیں ہے.
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 (@im_im78) 's Twitter Profile Photo

ہم جو سوچتے ہیں وہ زندگی نہیں ہوتی جو ہمارے ساتھ ہوتا ہے وہ ہوتی ہے زندگی. #نمود_عشق

Bint e Hawa🔥🔥 (@im_im78) 's Twitter Profile Photo

ایک ایک غم ہٹاؤ گی اپنی قسمت سے بس اب ہاتھ جوڑ لیے ہیں محبت سے جتنی بار اس کو اچھا سمجھا میں نے اس نے ہر بار دھوکہ دیا اتنی شدت سے💔 #نمود_عشق

ایک ایک غم ہٹاؤ گی اپنی قسمت سے
بس اب ہاتھ جوڑ لیے ہیں محبت سے
جتنی بار اس کو اچھا سمجھا میں نے
اس نے ہر بار دھوکہ دیا اتنی شدت سے💔
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 (@im_im78) 's Twitter Profile Photo

تم سے لازم تھی محبت نادانی کب تھی؟ ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی اب جو اداس ہے طبیعت تو رونا کیسا اس سے پہلے ہماری کوئی شام سہانی کب تھی. #نمود_عشق

تم سے لازم تھی محبت نادانی کب تھی؟
ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی
اب جو اداس ہے طبیعت تو رونا کیسا
اس سے پہلے ہماری کوئی شام سہانی کب تھی.
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 (@im_im78) 's Twitter Profile Photo

مسافتیں انسان کو نہیں تھکاتیں یہ ہمارے ساتھ چلنے والوں کے رویے ہیں جو ہماری سانسیں پھلا دیتی ہیں💔 #نمود_عشق

مسافتیں انسان کو نہیں تھکاتیں  یہ ہمارے ساتھ چلنے والوں کے رویے ہیں جو ہماری سانسیں پھلا دیتی ہیں💔
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 (@im_im78) 's Twitter Profile Photo

وقتِ کتنی آسانی سے یہ ثابت کر دیتا ہے کہ ہم لوگوں کے لیے وقتی بہاؤں اور ٹائم پاس کے سوا کچھ نہیں ہوتے💔 #نمود_عشق

Bint e Hawa🔥🔥 (@im_im78) 's Twitter Profile Photo

بہت سی غلطیاں ہوئی زندگی میں لیکن جو غلطی لوگوں کو پہچاننے میں ہوئی اس کا خمیازہ سب سے زیادہ ہے 💔💔 #نمود_عشق

بہت سی غلطیاں ہوئی زندگی میں لیکن جو غلطی لوگوں کو پہچاننے میں ہوئی اس کا خمیازہ سب سے زیادہ ہے 💔💔
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 (@im_im78) 's Twitter Profile Photo

جو دل کے اچھے ہوتے ہیں دماغ والے ُان کا بڑا فائدہ اٹھاتے ہیں 💔 #نمود_عشق

جو دل کے اچھے ہوتے ہیں
 دماغ والے ُان کا بڑا فائدہ اٹھاتے ہیں 💔
#نمود_عشق