Free democracy(@im12S12) 's Twitter Profileg
Free democracy

@im12S12

social | activist | writer | politics Analyst | Tourism | vlogger | blogger | tragedies urdu | tweets my own thoughts | rts is not endorsement's |

ID:954611631031570432

calendar_today20-01-2018 07:08:43

27,2K Tweets

13,9K Followers

9,5K Following

RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

🚨اہم ترین 🚨

شتونگڑے بھجوائے کہ اس قانونی کاروائی کی تفصیل لاو تو پتہ چلا کہ موٹروے پولیس اہلکار پر گاڑی چڑھانے والی بدمعاش خاتون فرح جو اینکر عامر متین کی بیگم اور نسیم زہرہ کی کزن ہے اسے موقع واردات پر سینئیر پٹرولنگ آفیسر نے گاڑی سمیت پکڑ لیا تھا
مگر پھر سید کلیم امام

🚨اہم ترین 🚨 شتونگڑے بھجوائے کہ اس قانونی کاروائی کی تفصیل لاو تو پتہ چلا کہ موٹروے پولیس اہلکار پر گاڑی چڑھانے والی بدمعاش خاتون فرح جو اینکر عامر متین کی بیگم اور نسیم زہرہ کی کزن ہے اسے موقع واردات پر سینئیر پٹرولنگ آفیسر نے گاڑی سمیت پکڑ لیا تھا مگر پھر سید کلیم امام
account_circle
Free democracy(@im12S12) 's Twitter Profile Photo

یہاں تو انصاف کے رکھوالے جج ہی دوہری شہریت رکھتے ہیں سیاست دانوں کو کون دوش دے سکتا ہے ،
اپنے جج بابر ستار 2005 سے دوہری شہریت لیے بیٹھے ہیں اور پاکستان میں بیٹھ کر دیش بھگتی کا نعرہ بھی لگا رہے ہیں ،

یہاں تو انصاف کے رکھوالے جج ہی دوہری شہریت رکھتے ہیں سیاست دانوں کو کون دوش دے سکتا ہے ، اپنے جج بابر ستار 2005 سے دوہری شہریت لیے بیٹھے ہیں اور پاکستان میں بیٹھ کر دیش بھگتی کا نعرہ بھی لگا رہے ہیں ،
account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس کی بیگم پر جھوٹی خبر ڈٹ کر لکھنے والے اپنے پیٹی بھائی صحافی کی بیگم کی خبر پر ایک ادھوری لائن لکھ کر لائنوں کی طرف نکل جاتے ہیں
ان کو پہچان لیجئے

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف سرگرم ہوگئے، چین نے نوازشریف کی گارنٹی سے سرمایہ کاری کی شرط رکھی تھی، اب نوازشریف کو دورے کی دعوت دی ہے،کنگ میکر نوازشریف ہی ہیں!

account_circle
Ali Raza Shaaf(@AliRazaShaaf) 's Twitter Profile Photo

چین نے نوازشریف کو دورے کی دعوت دے دی۔ نوازشریف نے پارٹی سے مشاورت شروع کردی، حتمی فیصلہ ہونے کے بعد نوازشریف چند روز میں چین جائیں گے۔ نوازشریف کا یہ دورہ نجی ہوگا۔لیکن اس دورے کا تعلق پاکستان کی معیشت اور سرمایہ کاری سے جڑا ہے

account_circle
Free democracy(@im12S12) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی کے ٹیسٹوں کی رپورٹس آگئیں،معمولی نوعیت کے گیسٹروکی تشخیص

ڈاکٹروں کی جانب سے بشریٰ بی بی کی باقی تمام رپورٹس کو کلیئر قرار دیدیا گیا،
میڈیکل رپورٹس میں بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے ،بشریٰ بی بی نے بلڈ ٹیسٹ کیلئے خون کا نمونہ دینے سے بھی انکار کیا تھا

account_circle
Free democracy(@im12S12) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف نے پاکستان کی توسیع فنڈ کی درخواست غورکیلئےمنظورکرلی

account_circle
Free democracy(@im12S12) 's Twitter Profile Photo

بلی تھیلے سے باہر
حامد میر ملک ریاض کو مسیحہ بنانے کے چکر میں لگا ہوا ہے اور ساتھ ہی ساتھ لفافے حلال کرتے ہوئے اسلامی ٹچ دے کر عمران خان کو لنڈے کا ارسطو ثابت کر رہا ہے

account_circle
Free democracy(@im12S12) 's Twitter Profile Photo

اگر تنقید کرنی ہے تو آپ میری ذات، میری پارٹی پر کریں، پاکستان پر تنقید کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے پہلے امریکی سازش کا بیانیہ بنایا اور پھر اس پر یو ٹرن لیا.فارن پالیسی سے کھیلنا عمران خان کا وطیرہ رہا ہے۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللہ تارڑ

account_circle
Free democracy(@im12S12) 's Twitter Profile Photo

میرا پنجاب ، بدل رہا ہے آگے بڑھ رہا ہے'

پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کا آغاز

میرا پنجاب ، بدل رہا ہے آگے بڑھ رہا ہے' پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کا آغاز
account_circle
Free democracy(@im12S12) 's Twitter Profile Photo

میرا پنجاب ، بدل رہا ہے آگے بڑھ رہا ہے'

پاکستان میں پہلی بار طلباء کیلیے الیکٹرک اور پیٹرول بائیکس کا منصوبہ

میرا پنجاب ، بدل رہا ہے آگے بڑھ رہا ہے' پاکستان میں پہلی بار طلباء کیلیے الیکٹرک اور پیٹرول بائیکس کا منصوبہ
account_circle
Free democracy(@im12S12) 's Twitter Profile Photo

کچھ سیاست دان نہیں سمجھتے کہ نفرت کی سیاست زیادہ دیر نہیں چلتی، شرجیل میمن

account_circle
Free democracy(@im12S12) 's Twitter Profile Photo

ضمنی الیکشن کی فول پروف سکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کافیصلہ

account_circle
Free democracy(@im12S12) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف نےپاکستان کی 6 سے 8 ارب ڈالر تک بیل آوٹ پیکج کی درخواست منطور کرلی

account_circle
Free democracy(@im12S12) 's Twitter Profile Photo

اس جذبے کو کیسے شکست دو گے تم

غریبوں کا دشمن چوروں کا یار قیدی نمبر 804

اس جذبے کو کیسے شکست دو گے تم غریبوں کا دشمن چوروں کا یار قیدی نمبر 804
account_circle
Free democracy(@im12S12) 's Twitter Profile Photo

ترقی کے تسلسل کیلیے ، ووٹ صرف شیر کا'

21 اپریل کو ضمنی انتخابات میں PP-36 سے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار عدنان افضل چٹھہ کو ووٹ دیکر کامیاب بنائیں

ترقی کے تسلسل کیلیے ، ووٹ صرف شیر کا' 21 اپریل کو ضمنی انتخابات میں PP-36 سے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار عدنان افضل چٹھہ کو ووٹ دیکر کامیاب بنائیں
account_circle
Free democracy(@im12S12) 's Twitter Profile Photo

ترقی کے تسلسل کیلیے ، ووٹ صرف شیر کا'

21 اپریل کو ضمنی انتخابات میں PP-139 سے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار رانا افضال حسین کو ووٹ دیکر کامیاب بنائیں

ترقی کے تسلسل کیلیے ، ووٹ صرف شیر کا' 21 اپریل کو ضمنی انتخابات میں PP-139 سے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار رانا افضال حسین کو ووٹ دیکر کامیاب بنائیں
account_circle
Free democracy(@im12S12) 's Twitter Profile Photo

میرا پنجاب ، بدل رہا ہے آگے بڑھ رہا ہے'

وزیراعلیٰ مریم نواز کا لاہور میں پاکستان کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان

میرا پنجاب ، بدل رہا ہے آگے بڑھ رہا ہے' وزیراعلیٰ مریم نواز کا لاہور میں پاکستان کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان
account_circle