Sajid Ikram (@ikram_saji82611) 's Twitter Profile
Sajid Ikram

@ikram_saji82611

واہ صحابہ واہ

ID: 1732154228926238720

calendar_today05-12-2023 21:47:17

1,1K Tweet

906 Takipçi

973 Takip Edilen

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

جےیوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کی شکارپور میں صحافیوں سے گفتگو سندھ امن مارچ حکمرانوں کیلئے نوشتہ دیوار ہے۔ علامہ راشد سومرو کی جامعہ بحر العلوم کریمیہ میں پریس کانفرنس پانچ روزہ امن مارچ بدامنی کے خلاف طبل جنگ ہے ۔ علامہ راشد سومرو حکمران نوشتہ دیوار

king khan Pakistani 🇵🇰💗💝🎉♥️ (@hkkhankhan44055) 's Twitter Profile Photo

سکھر: جامعہ منزل گاہ جمعیت علماءِ اسلام صوبہ سندھ کی جنرل کاؤنسل کے دستوری اجلاس میں صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب پہنچ گئے ہیں۔ ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیو آئی سندھ Maulana Rashid Mahmood Soomro ❤️❤️🔥

king khan Pakistani 🇵🇰💗💝🎉♥️ (@hkkhankhan44055) 's Twitter Profile Photo

x.com/i/spaces/1BdGY…* ســـــــندھ امـــــــن مــــارچ کشمور سے آغاز کے مناظر* یاد رہے کہ جےیوآئی سندھ علامہ راشد محمود سومرو کی قیادت میں صوبہ سندھ میں قیامِ امن کے لیے کندھ کوٹ کشمور تا کراچی *سندھ امن مارچ* کررہی ہے۔

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے امیر مولانا عبدالقیوم ھالیجوی صاحب کی صدارت اور علامہ راشدمحمودسومرو صاحب کی قیادت مین دوسرے سندھ امن مارچ کا کندہ کوٹ کشمور سے آغاز بھت بڑے عوامی جلسہ سے رھنمائون کے خطاب سندھ امن مارچ 18 ستمبر 2025 کو کراچی وزیراعلی ھائوس پہنچے گا جھان اختتامی

Sajid Ikram (@ikram_saji82611) 's Twitter Profile Photo

فضائی مناظر بدامنی سے بیزار سندھ بیدار ہورہا ہے ، کندھکوٹ کشمور سے جےیوآئی سندھ امن مارچ کارواں شکارپور کیلئے رواں دواں #JUISindhAmanMarch #TeamJUISindh #TeamJUIJcd

Sajid Ikram (@ikram_saji82611) 's Twitter Profile Photo

سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس میلاد چوک ملکوال کا سٹیج اور پنڈال سج گیا علاقہ بھر سے بعد نماز عصر قافلے روانہ ہو کر نماز مغرب انشاءاللہ پنڈال میں ادا فرمائیں گے

سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس میلاد چوک ملکوال کا سٹیج اور پنڈال سج گیا  علاقہ بھر سے بعد نماز عصر قافلے روانہ ہو کر نماز مغرب انشاءاللہ پنڈال میں ادا فرمائیں گے
JUI Digital Media Cell Punjab (@juidmcpunjab) 's Twitter Profile Photo

ملتان جامعہ قاسم العلوم ملتان میں سیلاب زدگان کی امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے مشاورت ملتان، مظفر گڑھ کے سیلاب زدہ مقامات کی صورتحال کا جائزہ اور امدادی سامان کی مذید ترسیل و تقسیم کے لئے لائحہ عمل طے کیا گیا #JUIDigitalMediaCellPunjab #juipakistan 🇵🇰

ملتان

جامعہ قاسم العلوم ملتان میں سیلاب زدگان کی امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے مشاورت 

ملتان، مظفر گڑھ کے سیلاب زدہ مقامات کی صورتحال کا جائزہ اور امدادی سامان کی مذید ترسیل و تقسیم کے لئے لائحہ عمل طے کیا گیا

#JUIDigitalMediaCellPunjab  #juipakistan 🇵🇰
JUI Sindh Official (@juisindhupdates) 's Twitter Profile Photo

شکارپور تو شکارپور ہے، جمعیۃ کا گڑھ ہے سندھ امن مارچ کارواں کا شکارپور میں جلسہ عام کے مناظر #TeamJUISindh #JUISindhAmanMarch

شکارپور تو شکارپور ہے، جمعیۃ کا گڑھ ہے

سندھ امن مارچ کارواں کا شکارپور میں جلسہ عام کے مناظر 
#TeamJUISindh 
#JUISindhAmanMarch
Hasaan Muhammad (@hasaanmuha3080) 's Twitter Profile Photo

سندھ امن مارچ کارواں کا سکھر میں شاندار تاریخی استقبال ۔ ڈیجیٹل میڈیا سیل جے یو آئی ضلع سنده #امير_سنڌ_سائين_عبدالقيوم_ھاليجوي #سفير_امن_علامہ_راشد_سومروصاحب #ميدان_سجايو_سنڌ_بچايو #سنڌ_امن_مارچ #TeamJUISindh #TeamJUIBadin #JUIDigitalMediaSindh #JUISindhAmanMarch

Inaam UL haq (JUI) (@inaamjui0) 's Twitter Profile Photo

پشاور: جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخواہ کی مجلس عموی اجلاس غ خطاب قائد محترم کا

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

صوبے میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ یہ بیڈ گورننس نہیں بلکہ مس گورننس ہے۔ جو لوگ آج یہاں مسلط کیے گئے ہیں، وہ اسٹیبلشمنٹ کے لائے ہوئے ہیں۔ کرپشن کا بازار نہیں، بلکہ پوری مارکیٹ گرم ہے۔ جو لوگ اس حکومت کی سرپرستی کر رہے ہیں، وہ اس صوبے کو تباہ کرنے میں برابر کے شریک ہیں۔

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

ملک میں امن وسکون نام کی کوئی چیز نہیں زندگی کو خطرات لاحق ہے آج کل گھر سے نکل کر واپسی خوشقسمتی سمجھی جاتی ہے سفاک قاتل دندناتے پھر رہے ہیں ریاست بےبس ہوچکی اس کے اعصاب جواب دے چکے ہیں وہ امن دینے میں ناکام ھوگئ ھے بین الاقوامی قوتوں کا کھیل کھیلا جارہا ہے ان کی کشمکش مے ہیں

Sajid Ikram (@ikram_saji82611) 's Twitter Profile Photo

facebook.com/share/v/1D1Pu2… عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ملکوال کے زیر اہتمام سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس میلاد چوک ملکوال میں جاری ہے KN Media cell Sargodha

Sajid Ikram (@ikram_saji82611) 's Twitter Profile Photo

گلوبل صمود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل میڈیا پر بھرپور سپورٹ کیجۓ کیونکہ غزہ کے بچوں کا خون بہہ رہا ہے. فلسط 3 کی ماؤں کی آہیں فلک کو چیر رہی ہیں ۔ ایسے صورت حال میں اگر ہم علمی یا مالی طورپر کچھ کر نہیں سکتے کم از کم اپنے ہاتھ میں پکڑے موبائل کے ذریعے تو سپورٹ کرسکتے