✨Positive Vibes✨ (@ijjbf) 's Twitter Profile
✨Positive Vibes✨

@ijjbf

🦋انت الحیاة🦋

ID: 1432447362614575105

calendar_today30-08-2021 20:58:51

28,28K Tweet

17,17K Followers

0 Following

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

September 2019 - Capital One Arena, Washington, DC. Times were good then, Pakistanis were proud of leadership. I used to wonder why Imran Khan kept saying “NRO nahi doon ga”. Now it all makes sense. iA we will see better days for our beloved country! #این_آر_او_ٹو_نامنظور

Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) 's Twitter Profile Photo

جب تک کابینہ نے Cypher کو Declassify نہیں کیا ملک کا نام نہیں لیا جب DeMarche’ جاری ہوا اور Cypher کو کابینہ نے Declassified کر دیا تو پھر ملک کا نام آنا ہی تھا بہرحال ہم نے سفارتی معاملات میں جو احتیاط ہو سکتی تھی وہ کی، ان لیکس کااصل مقصد مریم کی بریت کے فیصلے سے توجہ ہٹانا ہے

Maria Memon (@maria_memon) 's Twitter Profile Photo

سائفرکی کاپی غائب ہونےکاجھوٹادعویٰ کیاجارہاہے، وزیراعظم ہاؤس میں کابینہ نے سائفراسپیکرکوبھیجنےکاکہا۔ اسپیکرکواس لیےکاپی بھیجنےکاکہاگیاکہ وہ اس پرکمیٹی قائم کرنےکی ہدایت کریں۔ اسپیکرکی جانب سےسائفرکی کاپی چیف جسٹس کوتحقیقات کرانےکیلئےبھیجی گئی: فواد چوہدری کی سوال یہ ہے میں گفتگو

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

سات مارچ کوسائفرآیا،9مارچ کومیں نےٹویٹ کیااسےمحفوظ مقام پرمنتقل کردیاگیاہےاورایک سینیرصحافی کا ذکربھی کیا27مارچ کوحامدمیرنجم سیٹھی صاحبان نےٹویٹ میں تصدیق کی کاپی انکےپاس پہنچ چُکی ہےٹویٹس ٹریل حاضر ⁦Imran Khan⁩ ⁦Arshad Sharif⁩ ⁦Arif Hameed Bhatti⁩ ⁦Moeed Pirzada

سات مارچ کوسائفرآیا،9مارچ کومیں نےٹویٹ کیااسےمحفوظ مقام پرمنتقل کردیاگیاہےاورایک سینیرصحافی کا ذکربھی کیا27مارچ کوحامدمیرنجم سیٹھی صاحبان نےٹویٹ میں تصدیق کی کاپی انکےپاس پہنچ چُکی ہےٹویٹس ٹریل حاضر ⁦<a href="/ImranRiazKhan/">Imran Khan</a>⁩ ⁦<a href="/arsched/">Arshad Sharif</a>⁩ ⁦<a href="/arifhameed15/">Arif Hameed Bhatti</a>⁩ ⁦<a href="/MoeedNj/">Moeed Pirzada</a>⁩
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ماریہ میمن کو انٹرویو دینے کے بعد اپنے دفتر سے رہائشگاہ کی طرف روانہ ہوگئے۔