Ihsa Ul Haq (@ihsaul) 's Twitter Profile
Ihsa Ul Haq

@ihsaul

ID: 1353168670869114880

calendar_today24-01-2021 02:33:31

4,4K Tweet

1,1K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Hilal Danish Swat (@danishjui) 's Twitter Profile Photo

مدارس کے طلباء نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کی دوران صفائی کافی مقدار میں سونے کے زیورات مل گئے اور مالک مکان کو واپس کردی #Stand4FloodVictims

Mufti Fazli Ghafoor (@ifazlighafoor) 's Twitter Profile Photo

زندگی کیسے کیسے انقلابات دکھاتی ہے ۔ 43 لاشوں پر اجتماعی جنازہ ۔۔۔اللہ اکبر #JUI4FloodVictims

Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 (@iamihsanmarwat) 's Twitter Profile Photo

سیلاب میں بہہ جانے والا سامان جیسے گاڑیاں، موٹر سائیکل یا گھریلو اشیاء اگر کسی کو ملیں تو وہ شریعت کے مطابق "لقیط" (لاوارث مال) کے حکم میں ہوں گی۔ اسے اٹھانے والے پر لازم ہے کہ مالک کی تلاش کرے، بغیر اجازت استعمال کرنا ناجائز ہے۔ یہ امانت ہے، مال نہیں۔

رومیصہ (@romisakpk) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے Pk74 الحاج اعجاز محمد خان کا صوبائی اسمبلی میں اظہار خیال #mpa__pk74__ejaz__khan #JUI4FloodVictims

Maulana Salah Ud Din Ayubi (@imsalahuddin10) 's Twitter Profile Photo

سوات سیلاب میں مدرسے والوں کی خدمت۔۔!! سوات سیلاب کے بعد مدرسے والوں نے خدمت کے طور پر لوگوں کے گھروں اور گلیوں کی صفائی کی۔انہوں نے متاثرہ علاقوں کو دوبارہ آباد کرنے میں اہم کردار ادا کیا

Aftab Nazir (@aftab_nazir) 's Twitter Profile Photo

نا نمود و نمائش نا ٹک ٹاک کی دھنوں پر مٹک کر چلنا،بیلچہ اٹھائے خدائ خدمتگار ہوں یا کمر پر سامان لادے سواتیوں کے مددگار۔۔۔۔۔ سب اہل مدارس ہی تو ہیں۔۔۔۔۔ مدارس اس وقت پاکستان کی سب سے بڑی NGO اور مسلمہ حقیقت ہیں۔۔۔۔۔۔ کوئ ایک مثال بنوری ٹاؤن کے اس طالب سی بتائیں کہ جس نے 60 لاکھ

Mati Ur Rehman (@mati__ur_rehman) 's Twitter Profile Photo

مدارس والوں کیخلاف بہت سارے سازشیں تو سنی ہوگی 💔 آج مدارس والوں کا اصل چہرہ بھی دیکھے

Ammar Khan Yasir (@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

"مدارس کے یہ معصوم چراغ آج بھی قوم کی خدمت کے لیے میدان میں ڈٹے ہوئے ہیں۔ بونیر کے سیلاب میں جب ہر طرف تباہی اور بے بسی کے مناظر تھے تو ان ہی بچوں نے اپنی کم عمری کے باوجود حوصلے اور عزم کے ساتھ بحالی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ ان کی یہ قربانیاں اور خدمات خراجِ تحسین کے

"مدارس کے یہ معصوم چراغ آج بھی قوم کی خدمت کے لیے میدان میں ڈٹے ہوئے ہیں۔ بونیر کے سیلاب میں جب ہر طرف تباہی اور بے بسی کے مناظر تھے تو ان ہی بچوں نے اپنی کم عمری کے باوجود حوصلے اور عزم کے ساتھ بحالی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ ان کی یہ قربانیاں اور خدمات خراجِ تحسین کے
Afaq Khan (@iammuhammadafaq) 's Twitter Profile Photo

پچھلے ایک ہفتے سے سیلاب زدہ علاقوں میں ہوں، اور یہ بات چیلنج سے کہ سکتا ہوں، جتنی خدمت ان مدارس کے طلباء اور علماء نے کی کمال کردیا، صفائ مہم ایک ایسا مشکل اور تھکادینے والا کام تھا کہ مہینے لگ جاتے لیکن یہ مدارس والے کمال کرگئے، آج خوشی ہے کہ کئ سالوں تک جس طبقہ کا دفاع کیا

پچھلے ایک ہفتے سے سیلاب زدہ علاقوں میں ہوں، اور یہ بات چیلنج سے کہ سکتا ہوں، جتنی خدمت ان مدارس کے طلباء اور علماء نے کی کمال کردیا، صفائ مہم ایک ایسا مشکل اور تھکادینے والا کام تھا کہ مہینے لگ جاتے لیکن یہ مدارس والے کمال کرگئے، آج خوشی ہے کہ کئ سالوں تک جس طبقہ کا دفاع کیا
JUI DISTRICT ABBOTTABAD (@juigalaxy) 's Twitter Profile Photo

"کہا جاتا ہے کہ سیاست مولوی کا کام نہیں ، لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب بھی پاکستان پر کوئی مشکل وقت آیا ، مذہبی طبقہ ہی ہر اول دستے کا کردار ادا کرتا رہا ہے۔"آج مفتی فضل غفور صاحب اس قوم کے ہیرو بن کر اُبھرے ہیں۔ سیلاب ہو، زلزلہ ہو یا کوئی اور قومی بحران ہمیشہ علماء کرام ، دینی مدارس

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

بونیر میں سیلاب کے بعد بحالی جمعیت علمااسلام کے رہنما اور سابق رکن اسمبلی مفتی فضل غفور کا بڑا اعلان اتوار کے روز کام شروع کریں گے 20گھر بنائیں گے ہر گھر کی لاگت 20لاکھ روپے ہوگی جو ساتھی اپنا حصہ ڈالنا چاہے وہ بھی شامل ہوسکتے ہیں ہتھ گاڑیاں جن کی بہہ گئی ان کیلئے ہتھ گاڑیاں

JUI DISTRICT ABBOTTABAD (@juigalaxy) 's Twitter Profile Photo

"میں نے صرف اتنا کہا تھا کہ مجھے 1000 رضاکار چاہئیں... اور صبح ہمارے کیمپ میں 4000 رضاکار موجود تھے۔ آج بھی 2000 رضاکار گھروں اور محلّوں میں خدمت کر رہے ہیں۔" مفتی فضل غفور صاحب کی گفتگو۔ جمعیت علماء اسلام پاکستان ضلع ایبٹ آباد

Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

جےیوآئی رکن صوبائی اسمبلی ایمن جلیل جان کا صوبے میں سیلابی صورتحال، مفتی فضل غفور اور انصار کے رضاکار علماء، طلباء کے کردار پر اسمبلی فلور پر جاندار خطاب۔ #JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP

عبدالباسط (@abdulbasit__786) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ آج بحالی روزگار منصوبے کے تحت فوٹوسٹیٹ والے بھائیوں کے روزگار بحال۔ ویلڈن Mufti Fazli Ghafoor صاحب

Jamiat Digital Media (@jamiatdmw) 's Twitter Profile Photo

ابھی تو ہمارے اعصاب ٹھیک جنگ لڑ رہے ہیں۔ لیکن ان کے جو مذاکرات ہیں، ان کی جو انگیجمنٹ ہے، اس پر ہمیں شک ہے اور اپنی جگہ پر ٹھیک شک ہے۔ ہماری بڑی باتیں ہوئی ہیں ان لوگوں کے ساتھ۔ ہم تو حضرت مدرسے والوں کے بڑے خیر خواہ ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ یہ ایسے علوم حاصل کریں کہ ان کو بھی مملکت

عبدالباسط (@abdulbasit__786) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے کسی بھی کونے میں اگر ایک ٹرانسفرمر خراب ہوجائے تو اسے مرمت کرنے کیلئے بہت منت سماجت کرنی پڑے گی لیکن یہاں مفتی فضل غفور صاحب نے ایک پورے گاوں کیلئے سولر سسٹم کا بندوبست کیا #JSMT_BUNER #DMC_BUNER #عمررحیم

𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰 (@jsmtkpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے کسی بھی کونے میں اگر ایک ٹرانسفرمر خراب ہوجائے تو اسے مرمت کرنے کیلئے بہت منت سماجت کرنی پڑے گی لیکن یہاں مفتی فضل غفور صاحب نے ایک پورے گاوں کیلئے سولر سسٹم کا بندوبست کیا

Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

جےیوآئی بونیر کا سیلاب سے متاثرہ ڈرائیور حضرات کے لیے ابتک کا سب سے بڑا منصوبہ، متاثرہ ڈرائیوروں کو نئی گاڑیاں حوالے کی گئیں۔