Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile
Hafiz Hamdullah

@ihafizhamdullah

The Official Twitter Account Of Ex Senator Hafiz Hamdullah
Retweets are endorsements

ID: 1201408659835801600

linkhttp://www.senate.gov.pk/en/profile.php?uid=771 calendar_today02-12-2019 07:52:11

3,3K Tweet

165,165K Takipçi

135 Takip Edilen

JUI Digital Media Cell Punjab (@juidmcpunjab) 's Twitter Profile Photo

دفاعِ پاکستان و یکجہتیٔ فلســطیــن کانفرنس بھکر 🗓️ 29 مئی 2025 بروز جمعرات 📍مدرسہ صدیقیہ پیرا اصحاب بھکر آئیں! مظلوموں کا ساتھ دیں، قوم کے ساتھ کھڑے ہوں! #JUIDigitalMediaCellPunjab #juipakistan 🇵🇰

دفاعِ پاکستان و یکجہتیٔ فلســطیــن کانفرنس بھکر
 🗓️ 29 مئی 2025 بروز جمعرات 
📍مدرسہ صدیقیہ پیرا اصحاب بھکر

آئیں! مظلوموں کا ساتھ دیں، قوم کے ساتھ کھڑے ہوں!
#JUIDigitalMediaCellPunjab  #juipakistan 🇵🇰
Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

زبان کو کھول،نظر تو ملا، جواب تو دے. میں کتنی بار لوٹا ہوں،مجھے حساب تو دے۔

JUI Digital Media Cell Punjab (@juidmcpunjab) 's Twitter Profile Photo

دفاعِ پاکستان و یکجہتیٔ فلسطین کانفرنس تاریخ: جمعرات، 29 مئی 2025 مقام: مدرسہ صدیقیہ، پیرا اصحاب، بھکر آئیے! فلسطین کے مظلوموں سے اظہارِ یکجہتی کریں اور دفاعِ وطن کے مقدس فریضے میں شریک ہوں! اپنی شرکت سے حق و صداقت کی اس آواز کو بلند کیجیے! #JUIDigitalMediaCellPunjab

دفاعِ پاکستان و یکجہتیٔ فلسطین کانفرنس
تاریخ: جمعرات، 29 مئی 2025
مقام: مدرسہ صدیقیہ، پیرا اصحاب، بھکر

آئیے!
فلسطین کے مظلوموں سے اظہارِ یکجہتی کریں
اور
دفاعِ وطن کے مقدس فریضے میں شریک ہوں!

اپنی شرکت سے حق و صداقت کی اس آواز کو بلند کیجیے!
#JUIDigitalMediaCellPunjab
Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

اپنا موقف ہمیشہ واضح رکھیں تاکہ دوست کو دوستی اور دشمن کو دشمنی کرنے میں آسانی رہے۔

Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

28 مئی 1998 ایٹم بم کا خالق اور پاکستان کا ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سلام عقیدت۔ آپ کل بھی قومی ہیرو تھے اور آج بھی قومی ہیرو ہے۔مگر ڈکٹیٹر نے آپ کی تذلیل کی کوئی قدر نہیں کی۔افسوس۔۔ #28May #یوم_تکبیر

JUI Digital Media Cell Punjab (@juidmcpunjab) 's Twitter Profile Photo

یـــــــو مِ تـــــــکــــــبــــــیــــــر وہ تاریخ ساز دن جب پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہوا، خطے میں طاقت کا توازن قائم ہوا، اور امن کو دوام ملا۔ #YomeTakbeer #Pakistan #PakistanZindabad #JUIDigitalMediaCellPunjab #juipakistan #TeamJUIPunjab

یـــــــو مِ تـــــــکــــــبــــــیــــــر
وہ تاریخ ساز دن جب پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہوا، خطے میں طاقت کا توازن قائم ہوا، اور امن کو دوام ملا۔

#YomeTakbeer #Pakistan #PakistanZindabad 
#JUIDigitalMediaCellPunjab #juipakistan #TeamJUIPunjab
Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

کراچی اور لاہور پر منڈلاتے ڈرون گرا دیے گئے تھے پھر فاٹا والا ڈرون کیوں دکھائی نہیں دیتا ؟ سوال تو بنتا ہے مگر جواب ؟

Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

زمانے میں آئے ہو تو جینے کا ہنر رکھنا۔ دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں بس اپنوں پہ نظر رکھنا۔

Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 (@iamihsanmarwat) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام پاکستان خلافِ شریعت بِل کو چیلنج کرے گی ! صدر پاکستان اور حکومتی پارٹیوں نے آئینی ادارے اسلامی نظریاتی کونسل کے فیصلے کو پامال کیا ہے۔ #غیرشرعی_بل_نامنظور

Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

آئین میں یہ ہے کہ قران اور سنت کے خلاف قانون سازی نہیں ہوگی 18 سال سے کم عمر بچوں کی شادی پر پابندی قران و سنت کی خلاف ہے ، جمعیت علماء اسلام اس بل کو عدالت میں چیلنج کرے گی ، #غیرشرعی_بل_نامنظور

Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

صاحب, ہم کھٹے بھی ہیں اور میٹھے بھی ہیں۔ مگر جواب آپ کو آپ کے روییے کے مطابق ہوگا۔ ۔انا بعثت ملحما ومرحما۔حدیث نبوی۔

Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں سیاست دولت اور طاقت کی تابع ہے لیکن اسلامی سیاست نہ دولت کی تابع ہے نہ طاقت کی، جب سیاست دولت اور طاقت کی تابع ہو پھر ملک قوم اور اسلام کی ترقی محال است۔۔

Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

انگریز نے برصغیر پر قبضہ کرنے کے لئے تین ذرائع استعمال کئے۔ 1۔قبضہ بذریعہ دولت ۔ 2۔قبضہ بذریعہ طاقت 3۔قبضہ بذریعہ جھوٹی سیاست۔

Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

مصر کے ان بازاروں میں کنعان کو بیچا جاتا ہو۔ جب حرص وہوس کی منڈی میں ایمان کو بیچا جاتا ہو۔ جب صوم وصلوہ کے پردے میں قرآن کو بیچا جاتا ہو۔ انسان کو بیچا جاتا ہو یزدان کو بیچا جاتا ہو۔ اس حال میں ہم دیوانوں سے تم کہتے ہو خاموش رہو ؟

Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل ایران کے مقابلے میں کامیاب ہوتا ہے پھر ہندوتوا اور صیہونیت ملکر جنوبی ایشیا میں وہ تباہی کریگا جو صیہونیت نے مشرق وسطی میں کیا اس تباہی کو امریکہ کی حمایت حاصل ہوگی۔ریجن ممالک کو فیصلہ کرنا ہوگا۔